M G Hussaini

7.6K posts

M G Hussaini banner
M G Hussaini

M G Hussaini

@MGH0786

Katılım Aralık 2020
400 Takip Edilen384 Takipçiler
M G Hussaini retweetledi
Imran
Imran@Imrankz1211·
حضرت امام جعفر صادق رَضِیَ اللّٰهُ عَنْه کا حکمت بھرا فرمان #ImamJafarSadiq
Imran tweet media
اردو
43
23
153
1.8K
M G Hussaini retweetledi
Maulana Ilyas Qadri
Maulana Ilyas Qadri@IlyasQadriZiaee·
کے مدنی مذاکرے میں بیان کی گئی ایک اچھی بات: حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: اللہ پاک نے حضرت موسی علیہ السلام کو خوف دور کرنے کے لئے سینے پر اپنا ہاتھ رکھنے کا ارشاد فرمایا تھا، لہذا اب بھی اگر کسی کو کوئی خوف لاحق ہو اور وہ اپنا ہاتھ سینے پر رکھ لے تو اس کا خوف دور ہوگا اور دل سکون و قرار پائے گا۔ مفسرین نے اس کی وجہ یہ ارشاد فرمائی چونکہ خوف کے وقت دل دہل اور بدن لرز جاتا ہے، لہذا یوں سینے پر ہاتھوں کو رکھ لینے سے سکون و اطمینان حاصل ہوتا ہے۔ ( تفسیر بغوی، ج6، ص207) 14 جمادی الاولی 1446ھ، 16 نومبر 2024 ہفتہ کو ہونے والے Weekly مدنی مذاکرے کے خوبصورت مناظر #MadaniMuzakara #Bayan #MaulanaIlyasQadri
Maulana Ilyas Qadri tweet mediaMaulana Ilyas Qadri tweet mediaMaulana Ilyas Qadri tweet mediaMaulana Ilyas Qadri tweet media
اردو
50
48
203
2.3K
M G Hussaini retweetledi
Laiba Palestine 🇵🇸
Laiba Palestine 🇵🇸@Laiba_Humanity·
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری ہے 💔 💔 💔
اردو
93
2.8K
4.4K
82.3K
M G Hussaini retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 غزہ میں اسرائیلی حملے میں شہید کیے گئے بچوں کو اپنی گود میں اٹھائے ایک آدمی نے امت مسلمہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: "تم کہاں ہو؟ تم اسلام کی بات کرتے ہو نماز کی بات کرتے ہو تم جھوٹے ہو تم مجرم ہو۔"
اردو
123
5K
9.2K
137.7K
M G Hussaini retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 ابو عبیدہ: "ہم امت کے علمائے کرام کو زبانی سرزنش کے مرحلے سے آگے بڑھنے کی دعوت دیتے ہیں اور ان سے پوچھتے ہیں: کیا آپ مسجد اقصیٰ کے منہدم ہونے کی خبر کا انتظار کر رہے ہیں؟"
RTEUrdu tweet media
اردو
48
2.1K
5.8K
65.2K
M G Hussaini
M G Hussaini@MGH0786·
@Syed_Zaheer12 شاہ جی ہمت کریں اور جہاد کا اعلان کریں اور نکلیں نعروں سے کچھ نہیں ہوتا فلسطین کو ابھی ضرورت ہے ہماری
اردو
0
0
1
76
M G Hussaini retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 دو روز قبل لبنان میں عرب اسلامی کونسل کے سیکرٹری جنرل محمد علی الحسینی کا العربیہ کو دیا گیا بیان: "نصراللہ، اگر تمہیں پتہ ہوتا کہ ایران تمہارے بارے میں کیا کہہ رہا ہے، تو ساری صورتحال بدل جاتی۔ اپنی وصیت لکھ لو کیونکہ تمہارے القدس میں داخلے کے خواب تمہیں دھوکہ دے رہے ہیں اور تمہارے ساتھیوں نے بھی تمہیں بیچ دیا ہے۔"
اردو
112
600
1.5K
159.3K
M G Hussaini retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 حسن نصر اللہ کے قتل سے دو دن پہلے عالم محمد علی الحسینی نے کہا، " ایران نے تمہیں بیچ دیا، اپنی وصیت تیار کرو۔" قسم کھاتا ہوں کہ نصراللہ کا جو بھی جانشین ہو گا، مارا جائے گا۔ ایران نے سب کی معلومات لیک کر دی ہیں۔ رہنما زیر نگرانی ہیں۔
اردو
185
2.3K
5.8K
315K
M G Hussaini retweetledi
Maulana Ilyas Qadri
Maulana Ilyas Qadri@IlyasQadriZiaee·
مدنی مذاکرے میں بیان کی گئی ایک حدیثِ پاک: فرمان آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم حوض کوثر پر مجھے ایسی قومیں ملیں گی جنہیں میں بہت زیادہ درود پاک پڑھنے کے سبب ہی پہچانوں گا۔ (القول البدیع فی الصلاة علی الحبیب الشفیع صلی اللہ علیہ وسلم ،ص: 129) 17 ربیع الاول 1446ھ، 21 ستمبر2024 ہفتہ کو ہونے والے Weekly مدنی مذاکرے کے خوبصورت مناظر #Dawateislami #MadaniMuzakara #MaulanaIlyasQadri
Maulana Ilyas Qadri tweet mediaMaulana Ilyas Qadri tweet mediaMaulana Ilyas Qadri tweet mediaMaulana Ilyas Qadri tweet media
اردو
45
27
164
2.2K
M G Hussaini retweetledi
Maulana Ilyas Qadri
Maulana Ilyas Qadri@IlyasQadriZiaee·
ہزاروں عاشقانِ رسول صبحِ بہاراں کے پر کیف لمحات سے فیضیاب ہوئے فیضان مدینہ کراچی "صبح بہاراں" وہ مبارک لمحات جس میں حضورﷺ اس دنیا میں تشریف لائے #MiladUnNabi#MaulanaIlyasQadri
Maulana Ilyas Qadri tweet mediaMaulana Ilyas Qadri tweet mediaMaulana Ilyas Qadri tweet mediaMaulana Ilyas Qadri tweet media
اردو
50
47
293
3.2K