M Hasan Farooqui
1.3K posts

M Hasan Farooqui
@MHF1777
MBA | Running a own MKTG firm | I'm a honest & brave person like to follow a path of truth & right | i have an intellectual lèvel on current affairs situation.

حرام سے بہتر ہے کہ مرد چار شادیاں کرے، بیویاں انہیں نہ روکیں کیا خیال ہے آپ لوگوں کا ؟

Jo baat hai !! 🤦🤦

🛑مالدیپ سے حج کرنے والا شہری عمران خان کیلئیے رو پڑا ۔

اپنی تقریر میں، عمران خان نے 25 مئی 2022 کے ظلم و ستم کا خلاصہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ وہ افسران جنہوں نے ہم پر تشدد کیا، جان بوجھ کر ہم پر مسلط کیے گئے تھے۔ #پچیس_مئی_یوم_فسطایت

18 سال سے 24 سال کے نوجوانوں تمہاری لڑائی تمہیں خود لڑنی پڑے گی، تمہارے حقوق تمیں خود حاصل کرنے پڑیں گے، تمہارا ووٹ چھینا جا رہا ہے۔ تمہارا مستقبل چھینا جا رہا ہے، تم سب اپنے لیے خود کھڑے ہو، عمران ریاض خان

عمران ریاض کا ایرانی تاریخ پر تجزیہ 🔥 آج سے 2 ہزار سال پہلے سکندراعظم کو بھی لگا تھا کہ وہ ایران کو فتح کرلے گا لیکن اس کے سامنے ایک بہادر ایرانی جرنیل ..ArioBarznes کھڑا تھا جو سکندراعظم کے مقابلے میں کمزور تھا لیکن اس نے اپنی فوج کو کہا سر کٹا دینگے پر ہار نہیں مانیں گے لیکن تاریخ پھر سے دوہرائی جارہی ہے


سائیفر کو بھولنا نہیں!! سائیفر آفیشل ثبوت ہے اس ریجیم کے جعلی ہونے ہونے کا!!

پہلے عمران خان کو تین بکروں کی قربانی آفر گئی ۔ پھر پانچ کی ، پھر ن لیگ اور پیپلز پارٹی بھی شامل کئے گئے ۔ اگلی مرتبہ شاید جماعت، جمعت اور مہاجر بھی پیش کریں۔ خان نے کہا پہلے سب کو اپنے ہاتھوں بَلی چڑھاؤ پھر بات کریں گے۔ جاؤ میری ورزش کا ٹائم ہو رہا ہے 🤭

🚨روسی وزیر نے کہا آپکا وزیراعظم خان بہادر آدمی ہے تھوڑی دیر بعد کہا بہت بہادر ہے پھر کچھ دیر بعد کہا بہت ہی زیادہ بہادر ہے میں نے پوچھا کیسے؟ اسنے کہا جیسے خان نے ہمارے صدر پیوٹن سے بات کی تاریخ میں کوئی حکمران نہیں کرسکاپیوٹن اس دلیری پر خوش ہے حبیب

سائفر کے حوالے سے عمران خان کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥



