M Hikmat
21.1K posts


کون لوگ ھیں یہ؟

ایران نے ٹرمپ کی دھمکی کے جواب میں جن تنصیبات پر حملوں کا اعلان کیا اس میں سعودیہ کا سب سے بڑا واٹر پلانٹ بھی جو دنیا کا سب سے بڑا پلانٹ ہے ریاض کا نوے فیصد پانی اس پلانٹ سے جاتا پھر ایک اور پلانٹ جس سے جدہ اور مکہ مدینہ میں بھی پانی جایا آخر ایران امریکہ کے جواب میں مکہ مدینہ میں وضو تک کا پانی کیوں بند کرنا چاہتا ہے مدینہ کا محاصرہ تو یزید نے کیا تھا

🚨🚨🚨🚨پشاور ڈیرہ اسماعیل خان نوشہرہ اور بنوں سے چاند کی ملنے والی شہادتیں باطل ہیں چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی ڈاکٹر عبد الخبیر آزاد

ان علماء کرام کو پختونوں کی چانددیکھنے کی گواہی بھی قبول نہیں۔۔۔ تعصب اتنا ہی کیوں؟؟؟


اللّہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیں اور تفرقے میں نہ پڑیں۔ القران


ولی خان بہت بڑے انسان تھے۔ انکی سیاسی سوچ کا عشر عشیر بھی اگر ھمارے سیاست دانوں کے پاس ھو تو تمام مسائل حل ھو سکتے ھیں ۔ وہ ایک عہد ساز ش شخصیت تھے۔ ھماری سیاست بانجھ ھو چکی ھے۔









