

Muhammad kashif
7.9K posts

@MKashif422
❣️اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ❣️











صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب کو International Tent Pegging Federation کے ڈائریکٹر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ کامیابی ان کی غیر معمولی صلاحیتوں، قائدانہ بصیرت اور کھیل کے ساتھ مخلص وابستگی کا منہ بولتا ثبوت ہے #PakistanRisesGlobally #SultanWinsITPF









پاکستانیوں مبارک ہو! یہ پورے ملک کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے، الحمدللہ۔ ہز ہائنس صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب کو انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ آپ ایشین ایکویسٹرین فیڈریشن (ٹینٹ پیگنگ) کے چیئرمین بھی ہیں۔