
M.Khalil
129 posts

M.Khalil
@MKhalil3366
Islam,History,Cricket PAKISTAN❤


Indian man vs Pakistani man




Bro made 1.4 billion people cry to lift the World Cup and showed no emotion but was in literal tears after making it to the PSL final 😭















سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔

انسانی تاریخ میں مہران کی قربانیاں ہمیشہ سنہرے حروف میں یاد رکھی جائے گی

آج کل گلگت بلتستان میں خوبانی کا سیزن ہے اور یہ ابھی کچی حالت میں سبز رنگ میں پکی ہوئی ہیں۔ یہ روایتی طور پر نمک اور ہلدی کے ساتھ کھائی جاتی ہیں۔ جو بھی سیاح گلگت بلتستان آنا چاہیں، وہ اس قدرتی ذائقے کا لطف اٹھانے کے لیے آ کر وزٹ کر سکتے ہیں











