مصباح رائے

991 posts

مصباح رائے banner
مصباح رائے

مصباح رائے

@MMRai01

اللہ اکبر ایاک نعبد وایاک نستعین اللہ اکبر 🙏پڑھے لکھے لوگ دور رہیں مہربانی 🙏 🫡پینڈو ہوں الحمدللہ🫡

Katılım Aralık 2022
57 Takip Edilen132 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
مصباح رائے
یہ زندگی ہے ! منزل کا لالچ دے کر ساری عمر سفر میں رکھتی ہے 🙏👀🤷‍♀️ #زندگی
اردو
0
0
3
116
مصباح رائے
مصباح رائے@MMRai01·
میرا خیال تھا نرمی اور اچھی نیت کا بدلہ نرمی اور اچھی نیت سے ملتا ہے لیکن زندگی نے مجھے سکھایا کہ لوگ اپنی فطرت کے مطابق برتاؤ کرتے ہے 🙏👀🤷‍♀️ #فطرت
اردو
0
0
2
50
مصباح رائے
مصباح رائے@MMRai01·
افریقی کہاوت ہے میرے راستے میں کانٹے مت بچھاؤ کل کو تمہیں مجھ سے ملنے آنا پڑ سکتا ہے کسی کے حلق میں صبر کے اتنے ہی گھونٹ اتاریں جو کبھی خود آپ کو پینے پڑیں تو آپ کے گلے کی رگیں نہ پھٹیں۔لوگوں کے ساتھ ویسا ہی سلوک کرو جیسا تم اپنے لیے چاہتے ہو کیونکہ وقت سب کچھ واپس لوٹا دیتا 🙏👀
اردو
2
0
5
120
طراد الأسمري
هذا القط الجميل ذو الشعر المجعد ليس من صنع الذكاء الاصطناعي بل قط حقيقي ينتمي إلى واحدة من أندر سلالات القطط في العالم، وتُعرف علمياً وعالمياً باسم سلالة "سيلكيرك ريكس" (Selkirk Rex)، وتُصنف كسلالة طبيعية ناتجة عن طفرة جينية تلقائية، وتتميز بجسد قوي ممتلئ، ورأس مستدير، وفراء كثيف يأتي بدرجات تموج مختلفة منها القصير والطويل، وتعود جذور هذه السلالة إلى قطة مشردة عُثر عليها في مأوى للحيوانات في ولاية مونتانا بالولايات المتحدة الأمريكية، تبنتها مربية قطط محترفة تُدعى "جيري نيومان"، وقامت بتزويجها مع قط من سلالة "الفارسي الأسود" (Persian)، لتبدأ من هناك خطوط إنتاج السلالة رسمياً. ظهرت هذه السلالة لأول مرة في عام 1987. واعترفت بها المنظمات العالمية الكبرى لرعاية السنوريات (مثل TICA وCFA) رسمياً في التسعينيات وبداية الألفية. 🐾 #باستيت
العربية
411
4.4K
24K
1.7M
Salman
Salman@KnownStranger31·
ZXX
1
0
4
146
مصباح رائے
جن دلوں کو بار بار توڑنے کے بعد بھی معاف کرنے کی عادت ہو🤷‍♀️ وہ جب چھوڑنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو کبھی پلٹ کر نہیں آتے 🙏👀
اردو
0
0
5
126
Senorita ✨
Senorita ✨@Pissoff_99·
کسی پر اتنے مسلط نہ ہو جائیے کہ وہ آپ سے دور ہونے کے لیے بہانے اور جھوٹ کا سہارا لینے لگے🥀.
اردو
2
0
9
268
مصباح رائے
آپ زندگی میں لوگوں کو سب کچھ سکھا سکتے ہیں،سوائے احساس کے کیونکہ احساس کتابوں سے نہیں آتا،تجربوں سے بھی نہیں،یہ انسان کی فطرت میں ہوتا ہے جس کے اندر احساس زندہ ہو، وہ خاموشی بھی سمجھ لیتا ہے اور جس کے اندر احساس نہ ہو، وہ ہزار لفظ سن کر بھی نہیں سمجھتا ۔ 👀🙏 Rabii Writes
اردو
0
0
2
121
Sãdia
Sãdia@SadiaGoneBeyond·
this.
Sãdia tweet media
English
6
3
46
3K
عام آدمی
عام آدمی@mango_peepel·
کرتا رہے ملال، ہماری بلا سے اب ! ہیرا گنوا کے کچھ تو اذیت ملے اسے۔
عام آدمی tweet media
اردو
26
3
60
1.3K
Tanoli Khan
Tanoli Khan@tan87280·
@MMRai01 نا نا آپی تو بہت مصروف ہوتی ہیں پاگل ہیں وہ جو کہتے ہیں
اردو
1
0
1
18
مصباح رائے
آج کل #Alliance #Lockup چل رہے 1 اگست سے #KKK شروع ہو جانا اس کے فورا بعد #BB ہو گا، 1 جنوری 2027 تک بلکل ٹائم نہیں بہت مصروف ہوں🤒 پھر بھی لوگ بولتے میری کوئی مصروف نہیں،🥴 👀🤦‍♀️🤷‍♀️😡
اردو
1
0
1
341