ᴍᴜʙᴇᴇɴ ᵍᵒⁿᵈᵃˡ🐦

10.7K posts

ᴍᴜʙᴇᴇɴ ᵍᵒⁿᵈᵃˡ🐦 banner
ᴍᴜʙᴇᴇɴ ᵍᵒⁿᵈᵃˡ🐦

ᴍᴜʙᴇᴇɴ ᵍᵒⁿᵈᵃˡ🐦

@MMubeen33

Ⓐⓛⓛⓐⓗ ⓞⓐⓚ ⓑⓐⓡ

Lahore, Pakistan Katılım Ekim 2023
3.4K Takip Edilen2.4K Takipçiler
✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ⁦⁦✿Fatima ♡
عیدی لےلو سب ۔۔۔۔۔ 💕 🇧🇷 100 روپے ان کے لیے جو پوسٹ دیکھ کر چلے جاتے ہیں۔ 😜 1000 ان کا جو لائک کرتے ہیں ☘️ 5000 ان کا جو کمینٹ کرتے ہیں ۔۔ 🫡 #سیماب
✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ⁦⁦✿Fatima ♡ tweet media
اردو
26
7
63
1.4K
anila watto
anila watto@a_nila123·
Good afternoon active X FAM
English
29
0
28
468
anila watto
anila watto@a_nila123·
آپ طوطے کو مرچیں دیں وہ شوق سے کھائے گا. اسے مرچیں بلکل نہیں لگتیں. کیونکہ مرچ کی جلن محسوس کرنے والے ریسپٹرز اس کے منہ میں نہیں ہیں. انسان کے منہ میں ذائقہ طے کرنے والے یہ ٹیسٹ بڈز قدرت نے رکھے ہیں. وہ مرچ کھائے گا تو اس کی جلن اسے بتا دیتی ہے مرچ کتنی تیز ہے. اس کے باوجود کچھ لوگ مرچیں شوق سے کھاتے ہیں کچھ کھا نہیں پاتے. کیونکہ دو الگ انسانوں کے معدے الگ ردعمل دیتے ہیں. ایک کو پتہ ہوتا ہے بھلے میں ان کو شہد میں ڈبو کر سالم نگل جاوں میرا معدہ ان کو پھر بھی برداشت نہیں کر سکتا. بلکل ایسا ہی لوگوں کا مزاج ہوتا ہے. کچھ لوگ بہت حساس ہوتے ہیں. کچھ کم ہوتے ہیں. کچھ لوگ دوسروں کے روئے پر شدید ردعمل محسوس کرتے ہیں کچھ کیلئے یہ عام روٹین کی بات ہوگی. لیکن ایسے حساس لوگ بہرحال طوطے نہیں اشرف المخلوقات انسان ہیں. وہ یہ طے کر سکتے ہیں کونسی چیز کھانی ہے کونسی نہیں. دوسروں کی توہین ہمیشہ کمزور لوگ کرتے ہیں. وہ جن کو اپنا آپ چھوٹا لگتا ہے. توہین یعنی insult کمزور کا ایک کمزور سا ہتھیار ہے. آپ نے اگر اس توہین کو اپنی ذات کا حصہ بنا لیا تو یہ کمزور ہتھیار طاقت ور ہوجاتا ہے. آپ نے اسے اپنی ذات سے منسوب نہ کیا تو یہ ایک بے ضرر زبانی ہتھیار ہی تو ہے. آپ حساس ہیں تو دُنیا سے احساس کرنے کی توقع رکھنے سے بہتر ہے اپنی شخصیت بلند کر لیں. آپ بڑے بن جائیں. وہ بڑا جو کسی کی دی مرچیں کھانا لازم نہیں سمجھتا. ویسے بھی بڑے وہ نہیں ہوتے جن کی لوگ عزت کرتے ہیں. بلکہ بڑے وہ ہوتے ہیں جن کے ساتھ کسی کو اپنا آپ چھوٹا نہیں لگتا. #اردو_زبان
anila watto tweet media
اردو
36
1
33
393
Zenia
Zenia@Zenia_Zoni·
کس کس نے سکول میں یہ ڈائیلاگ مارا تھا 😬 سر!ہوم ورک تو کیا لیکن نوٹ بک گھر بھول گئے 😎 Happy Noon friends
Zenia tweet media
اردو
61
2
36
278
ANAYA
ANAYA@ahdbil·
When life seems at its darkest, the sun is about to rise again. Keep going, it's almost daylight for you, too. 🌻🔆🌻🔆🌻🔆🌻🔆🌻 Happy Morning
ANAYA tweet media
English
154
7
113
983
Zenia
Zenia@Zenia_Zoni·
He knows what is in every heart ❤️ Subha bakhair
Zenia tweet media
English
67
1
43
317
Fatima Ejaz
Fatima Ejaz@fatimaejaz978·
تیرے عشق کی ہے جستجو تیری کر بتوں کا سوال ہے. میری سانس ہے جو رواں رواں تیری چاہتوں کا کمال ہے .
اردو
2
0
4
520
Zahoor Fatima
Zahoor Fatima@fatimazahor_98·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے اللہ اس مشکل وقت میں ہماری امید کو زندہ رکھ تیرے بغیر ہم کچھ بھی نہیں۔ پرسکون رہنے اور آنے والی رکاوٹوں کا مقابلہ کرنے میں ہماری مدد کر۔ ہمیں زندگی کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کی طاقت اور قوت عطا فرما۔ تیری مرضی کے بغیر کچھ نہیں ہوگا۔ صرف آپ ہی ہمیں آگے بڑھنے میں مدد کر سکتے ہیں۔ صبح بخیر🌹
Zahoor Fatima tweet media
اردو
80
0
65
400
QBmomin
QBmomin@BmominQ·
بے حد محبت اپنی حد میں لے آتی ہے۔
اردو
21
1
26
305
Zahoor Fatima
Zahoor Fatima@fatimazahor_98·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷🌼🌷🌼🌷🌼🌷🌼🌷
Zahoor Fatima tweet media
اردو
70
0
60
824
Muhammad tahir
Muhammad tahir@M_tahir_786·
Assalam u Alaikum Subh bakhair
Indonesia
26
0
22
227
Haider Khan Baloch
Haider Khan Baloch@ihkhan51214·
🥀منتظر میرے زوال کے ہیں🥀 🥀میرے اپنے بھی کمال کے ہیں🥀
Haider Khan Baloch tweet media
اردو
37
1
34
648
warm birds
warm birds@wiggly_whoops98·
Assalam Alaikum .🤝.
Indonesia
31
2
25
455
Shahid Khan Yousafzai🦅
Shahid Khan Yousafzai🦅@shahidkhan_y·
صوابی میں کرنل شیر خان کے مزار کو سجانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔
اردو
4
0
5
151