Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Mushtaq Ahmad
639 posts

Muhammad Mushtaq Ahmad
@MMushtaqIIUI
A student of law who always struggles for the rule of law
Islamabad Katılım Ekim 2021
126 Takip Edilen4.4K Takipçiler


@Matiullahjan919 آپ کی باقی تنقید بالکل درست ہے۔ یہ حکومتی اقدام انتہائی قابلِ مذمت ہے۔ البتہ ایک تصحیح کیجیے۔ دفعہ 295 کسی عبادت گاہ کا تقدس پامال کرکے مذہبی جذبات مجروح کرنے کے جرم کی ہے، نہ کہ توہینِ رسالت کے جرم کی جس کےلیے الگ سے دفعہ 295-سی ہے۔
اردو

انتہائی شرمناک فعل ہے حکومت کا توہین حکومت کو توہینِ رسالت کے قانون سے روکنے کا۔ جس حکومت کا کام اپنے شھریوں کی حفاظت کرنا ہے وہ حکومت اِن شھریوں کی جان کو جان بوجھ کر خطرے میں ڈال رہی ہے۔
اگر چند مذھبی سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کو اگر اپنے سیاسی اجتماع مساجد میں کرنے کی اجازت ہے تو دیگر سیاسی اجتماع کیوں نہیں ہو سکتے۔ تاہم سیاسی جھنڈے لیکر سیاسی مخالفین پر سنگین الزامات مسجد میں کھڑے ہو کر لگانے سے مسجد کے تقدس اور عبادت کی جگہ کی حرمت پر یقینا آنچ آئیگی۔
علما کرام اس بات پر راہنمائی فرمائیں کہ کونسا اجتماع کس وقت اور کس حالت میں مساجد میں نہیں ہو سکتا؟ کیا سیاسی جماعت کے جھنڈے کے لباس یا ٹوپی پہن کر نماز ہو گی یا نہیں؟
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر@SaddiaMazhar
مہر عبدالستار ، پنجاب کے رواں صدی کی مزاحمت کا ایک بڑے نام ہیں۔ پنجاب حکومت نے اُن پر توہین مذہب کی ایف آئی آر درج کرا دی ہے کہ اُنہوں نے مسجد میں سیاسی تقریر کر کے تقدس مجروح کیا۔ سیاسی مخالفت کو مذہبی رنگ دینا سراسر حکومتی کمزوری ہے اور کچھ نہیں #maharabdulsattar
اردو

جب مصنوعی ذہانت روحانی تسکین یا پشیمانی محسوس نہیں کر سکتی، نہ ہی اسے احساسِ جرم ہوسکتا ہے، تو وہ اخلاق/آداب کی بنیاد پر فیصلہ کیسے کرسکتی ہے؟ کیا وہ گناہ یا جرم پر ندامت، یا اچھے کام پر اطمینان اور سکون محسوس کر سکتی ہے؟
wenews.pk/news/336291/

اردو
