عشال فاطمہ

5.4K posts

عشال فاطمہ banner
عشال فاطمہ

عشال فاطمہ

@MNSLover

ُ مسلم لیگی شیرنی۔ مسلم لیگی بھائیوں اور بہنوں سے میری درخواست ہے ‏میں نئی ہوں ٹیوئٹر پے پلیز مجھے فالو کریں ‏شکریہ

Katılım Ekim 2020
1K Takip Edilen1.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
عشال فاطمہ
عشال فاطمہ@MNSLover·
9 مئی کو یہودی کے پیروکاروں نے شہیدوں کی توہین کی.... ملک کی در دیوار کو نقصان پہنچایا... اپنے محافظوں پر دھاوا بولا.... دشمن کو موقع دیا.. 9 مئی کا واقع ناقابل فراموش ہے.... قابلِ مذمت ہے... سب سے پہلے پاکستان...
اردو
1
1
2
181
عشال فاطمہ
عشال فاطمہ@MNSLover·
کل جب زلزلہ آیا تو کیا نوٹ کیا...!* *آپ کروڑوں مالیت کے گھر..اُس میں پڑی قیمتی اشیاء, اپنے اہل و عیال کو پیچھے چھوڑ کر بس جان بچانے کی فکر میں باہر بھاگتے ہیں..یہ چند سیکنڈ کا زمین کا لرزنا تم سے سب کچھ بھلا دیتا ہے...تو قیامت کے دن کیا منظر ہوگا..یہ ہے قدرت کی طاقت…
اردو
0
0
0
13
عشال فاطمہ retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
پنجاب اور اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کو مفت کر کے فوری ریلیف دیا گیا۔ ٹارگٹڈ سبسڈی کے ذریعے موٹر سائیکل سواروں اور کم آمدن طبقات کو سہولت دی جا رہی ہے۔ کسانوں اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو بھی سپورٹ کیا جا رہا ہے تاکہ مہنگائی کا دباؤ کم ہو۔ مقصد واضح ہے، عام آدمی کے اخراجات کم کرنا اور روزمرہ زندگی آسان بنانا۔
اردو
9
23
46
1.5K
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
آج والدہ کی جدائی کو 5 سال ہو گئے۔ جب آپ کا سب کچھ ماں ہی ہو تو جدائی سہنا ناممکنات میں سے ہوتا ہے۔ جن کے والدین زندہ ہیں خدارا انکی قدر کریں، یہ موقع دوبارہ نہیں ملتا😭😭
اردو
165
170
1.6K
36.4K
عشال فاطمہ retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
وفاقی وزیر و صدر ن لیگ کے پی انجینئر امیر مقام میرپور، آزاد جموں و کشمیر میں PMLN کے عظیم الشان ورکرز کنونشن سے خطاب کررہے ہیں۔ twitter.com/i/broadcasts/1…
اردو
2
13
37
1.4K
عشال فاطمہ retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
وزیراعظم نے غریب اور متوسط طبقے کو ترجیح دی۔ پبلک ٹرانسپورٹ مفت کر دی گئی۔ 25 ایکڑ تک کے کسانوں کو 1500 روپے فی ایکڑ سبسڈی، موٹر سائیکل سواروں کو 20 لیٹر ماہانہ 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی گئی تاکہ روزمرہ زندگی میں ریلیف پہنچے۔
اردو
17
33
94
2.5K
عشال فاطمہ retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
حکومت نے عام سبسڈی کے بجائے ٹارگٹڈ ریلیف دیا تاکہ اصل فائدہ مستحق طبقات تک پہنچے۔ موٹر سائیکل سواروں کو خصوصی سبسڈی دی جا رہی ہے۔ کسانوں کو ڈیزل پر براہ راست سہولت فراہم کی جا رہی ہے تاکہ پیداواری لاگت نہ بڑھے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کو بھی سپورٹ کیا جا رہا ہے تاکہ کرایے کنٹرول رہیں اور مہنگائی کا دباؤ کم ہو۔ وفاقی وزیر احسن اقبال
اردو
19
37
65
1.9K
عشال فاطمہ retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے اور جاری عالمی بحرانوں اور جنگی صورتحال کے باعث ایندھن کی قیمتوں پر دباؤ ناگزیر ہے۔ اس بوجھ کو کم کرنے کے لیے ماہانہ ٹارگٹڈ سبسڈی دی جا رہی ہے: رجسٹرڈ گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے 70,000 روپے، بڑی گاڑیوں کے لیے 80,000 روپے، اور پبلک سروس بسوں کے لیے 100,000 روپے۔ چونکہ یہ سبسڈی آپ کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے دی گئی ہے، میں پاکستان بھر کے ٹرانسپورٹرز، خصوصاً پنجاب سے پُرزور اپیل کرتی ہوں کہ عوام کا ساتھ دیں اور اس اضافے کا بوجھ مسافروں اور صارفین پر منتقل نہ کریں۔ حکومت صورتحال کی قریب سے نگرانی اور مؤثر ریگولیشن کرے گی تاکہ یہ ریلیف حقیقی معنوں میں عوام تک پہنچے۔ یہ وقت ہے ذمہ داری، ہمدردی، اور یکجہتی کا۔
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif

In light of the surge in international oil prices driven by ongoing global crises and conflict, pressure on domestic fuel costs has become unavoidable. To mitigate this impact, Punjab has introduced a targeted monthly subsidy: Rs. 70,000 for registered goods transport vehicles, Rs. 80,000 for large transport vehicles, and Rs. 100,000 for public service buses. As this relief has been extended to ease your operational burden, transporters across Punjab are urged to act responsibly and refrain from passing the increased costs on to consumers and passengers. I will closely monitor and regulate the situation to ensure that the full benefit of this subsidy is passed on to the public. This is a time for collective responsibility, compassion, and unity in the national interest.

اردو
1.9K
1.4K
3.3K
288K
عشال فاطمہ retweetledi
Ikhtiar Wali
Ikhtiar Wali@ikhtiarwali·
یہ جو عمران نیازی کی دلیری کے جھوٹے فسانے سنا رہے ہیں ان کو میں صرف اتنا کہوں گا کہ میں کل اڈیالہ جیل سے ہوکر آیا ہوں وہاں اسکی کیا حالت تھی وہ قابل رحم تھی، ایک متکبر انسان کی ٹوٹتے اور رونے والی حالت بیرسٹر گوھر اور چوہدری فیصل بھی دیکھ کر آئے ہیں۔ اگر سچ لکھنے کی ہمت نہیں ہے تو بہادری کے جھوٹے قصے فسانے بند کریں ورنہ اصل کہانی کا وی لاگ مجھے کرنا پڑیگا
اردو
90
216
720
15.8K
عشال فاطمہ retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
ریاست ہے ماں کے جیسی 🇵🇰
اردو
139
585
1.4K
28.8K
عشال فاطمہ retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
بسم اللّٰہ کراں ❤️ اوکاڑہ یونیورسٹی
اردو
98
677
2K
25.5K
عشال فاطمہ retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
یہ والی محبت ❤️🥲
اردو
150
612
1.7K
31.5K
عشال فاطمہ retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
ذرائع کے مطابق بیرون ملک بیٹھے شہبازگل،عادل راجہ اور شہزاد اکبر جیسے بھگوڑوں کے پیچھے شیر افضل مروت چڑھ گیا ہے،اس کی FIA حکام سے ملاقات ہوگئی ہے،کارروائی کا آغاز ہونے جارہا ہے
اردو
58
387
1.7K
47.4K
عشال فاطمہ retweetledi
Ikhtiar Wali
Ikhtiar Wali@ikhtiarwali·
جس شہرت کا تمہیں گھمنڈ تھا وہ رسوائ میں تبدیل ہو چکی ہے دنیا کے بڑے بڑے اخبارات نے لکھا ہے کہ عمران صرف چور نہیں بلکہ بہت بڑا ڈکیت ہے
Ikhtiar Wali tweet media
اردو
300
1.1K
2.7K
77.7K
عشال فاطمہ retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
تحریک انصاف کی جانب سے القادر یونیورسٹی کے نام پر مذہب کو ڈھال بنایا گیا اور دعویٰ کیا گیا کہ یہاں دینی تعلیم دی جاتی ہے مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔ نہ یہ یونیورسٹی رجسٹرڈ ہے نہ ہی عوامی خدمت کا کوئی منصوبہ۔ القادر ٹرسٹ سرے سے رجسٹرڈ ہی نہیں کروایا گیا صرف 8 ماہ بعد 458 کنال زمین عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نام منتقل ٹرانسفر ہوگئی یہ جعلی صادق و امین عمران نیازی کا وہ حقیقی چہرہ ہے جو مذہب کا لبادہ اوڑھ کر اپنے ناپاک عزائم کو چھپاتا رہا۔ مگر دھوکے کی عمر زیادہ نہیں ہوتی اور ان کے جھوٹ کا پردہ چاک ہو چکا ہے۔
اردو
47
164
395
7.5K
عشال فاطمہ retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں مگر شرط یہ ہے کہ ہم میں یہ جذبہ موجود ہو کہ ماضی میں جھانک کر رونا دھونا نہیں بلکہ ماضی سے سبق حاصل کرکے آگے بڑھنا اور قوم کی تقدیر بدلنی ہے تو پھر اللہ تعالیٰ آپ کی محنت کو کبھی رائیگاں نہیں جانے دیگا۔ وزیراعظم پاکستان شہبازشریف
اردو
17
92
241
4.2K
عشال فاطمہ
عشال فاطمہ@MNSLover·
تتلی اڑی ار نا سکی! قوم کو اب سمجھ آئی کہ 10سالہ منصوبہ جو فیض اور عمران نے بنایا تھا وہ جیل کا تھا 🙃
اردو
0
0
0
11
عشال فاطمہ
عشال فاطمہ@MNSLover·
شکریہ حافظ قرآن صاحب فتنہ جماعت کے سگنل فل ڈاؤن 💪💪💪
اردو
0
0
0
5