اتھرا پٹواری

5.4K posts

اتھرا پٹواری banner
اتھرا پٹواری

اتھرا پٹواری

@MNS_Followers

یوتھیوں کا بہنوئی

Lahore Katılım Aralık 2019
2.5K Takip Edilen2.8K Takipçiler
اتھرا پٹواری retweetledi
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
🚨وزیراعظم محمد شہباز شریف سے برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر جوناتھن پاول (Jonathan Powell) کی ملاقات* وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر جوناتھن پاول کی آج وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیراعظم کے معاونِ خصوصی طارق فاطمی، سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور سیکرٹری نیشنل سکیورٹی ڈویژن جناب ساجد بلوچ بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے برطانیہ کے ساتھ، جو پاکستان کا ایک دیرینہ اسٹریٹجک شراکت دار ہے، مضبوط، مثبت اور مستقبل پر مبنی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے گزشتہ ماہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی خوشگوار اور دوستانہ ٹیلیفونک گفتگو کا ذکر کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی مشترکہ خواہش کا اظہار کیا تھا۔ جوناتھن پاول نے علاقائی سفارت کاری میں پاکستان کے تعمیری کردار، خصوصاً خطے میں مذاکرات کے فروغ اور کشیدگی میں کمی کے لیے جاری کوششوں کو سراہتے ہوئے برطانوی حکومت کی جانب سے پزیرائی کا اظہار کیا۔ انہوں نے حکومتِ پاکستان کی مؤثر معاشی اصلاحات پر وزیراعظم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ برطانوی حکومت سلامتی، تجارت، سرمایہ کاری اور ترقیاتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے میں گہری دلچسپی رکھتی ہے۔
Tahir Mughal Pmln tweet media
اردو
3
11
30
420
اتھرا پٹواری retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
این سی سی آئی اے نے اداکارہ مومنہ اقبال کی درخواست پر قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ اس الزام میں کوئی صداقت نہیں کہ وزیراعلی پنجاب آفس سے منسلک لوگ اس معاملے کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب اپنی مشن اسٹیٹمنٹ پر قائم ہیں کہ خواتین اور بچے ان کی ریڈ لائن ہیں۔ اور یہ محض نعرہ نہیں، وہ اپنے اقدامات سے اسے بارہا ثابت کر چکی ہیں۔ انشاء اللہ مومنہ اقبال کیس میں بھی انصاف ہوگا۔
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
188
179
1.5K
186.9K
اتھرا پٹواری retweetledi
Somnia
Somnia@Somnia_Network·
For millions of users. Somnia.
English
527
483
14.9K
14M
اتھرا پٹواری retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
ھمیں کسی سے کوئ بدلہ لینا ھے نا انتقام ۔۔ لگ بھگ پانچ دھائیوں پر محیط سیاسی کیرئیر کے دوران طلبا سیاست سے لیکر قومی سیاست تک ان گنت سیاسی حریف سامنے آۓ ، ھزاروں واقفان ِ حال جانتے ھیں کہ شدید اختلاف کے باوجود کسی سے میرا تعلق کبھی خراب نہیں ھوا بلکہ دو طرفہ احترام کا رشتہ برقرار رھا ۔۔!! نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی میں دائر شدہ مقدمہ میرا ذاتی نہیں ھے بلکہ بلاتفریق جماعت یا گروہ بندی ھر اس شخص کا مقدمہ ھے جسے بدنیتی اور سازش کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کا نشانہ بنایا جاتا ھے ۔۔۔اسے کہیں رُکنا چاھئیے ۔۔ از راہ کرم میرے نام ، میرے خاندان کے نام یا میرے کسی مینیجر کے نام کانسٹیٹیوشن ون – اپارٹمنٹس میں سرمایہ کاری یا کسی ملکیت کا ثبوت پیش کریں ، اپنی جان چھڑائیں ورنہ قانون کا سامنا کریں زھر آلود جھوٹے الزامات لگانے والوں کیخلاف کاروائ جاری رھے گی ، بہتان تراشی کرنے والے بہت سے اکاؤنٹس شناخت ھو چکے ھیں ، نتیجہ جلد سامنے آنا شروع ھو جائیگا ان اکاؤنٹ ھولڈرز کے اکاؤنٹس کی تحقیق سے ثابت ھو چکا ھے کہ ان سے غلطی نہیں ھوئ بلکہ یہ عادی مجرم ھیں ، ویوز ، پیسوں اور اپنے مالکان کے حکم پر معروف لوگوں کی پگڑیاں اچھال کر انھیں گندہ کرنا انکا دھندہ ھے ۔۔۔ یہ تنقید یا اختلاف راۓ نہیں بلکہ کردار کشی کی منظم بیہودہ مہم اور بہتان تراشی ھے !! بہت جلد انکے خلاف ان شا اللّٰہ پنجاب ڈیفیمیشن قانون کے تحت بھی قانونی چارہ جوئ کا آغاز ھونے جا رھا ھے ۔
Khawaja Saad Rafique tweet media
اردو
946
1.5K
5.7K
469.8K
اتھرا پٹواری retweetledi
Army Chief
Army Chief@ArmyChiefofPK·
فیلڈ مارشل عاصم منیر دور اندیش قیادت، مضبوط حکمتِ عملی اور پیشہ ورانہ بصیرت کے حامل سپاہی و مدبر، جن کی قیادت قومی سلامتی، ادارہ جاتی استحکام اور پیشہ ورانہ صلاحیت کی عکاس ہے۔ پاکستان ہمیشہ پائندہ باد
اردو
19
18
49
435
اتھرا پٹواری retweetledi
KHALID Gill 
KHALID Gill @SiddiquiMobile·
لاتوں کے بُھوت باتوں سے نہیں مانتے بہت سارے درویش @ChotiSheikhni کے آنسو دیکھ کر پگلے جارھے ھیں کبھی ان لوگوں کی پگڑی نہیں اچھالی گئی ھو گئی اسی لئے انکو احساس نہیں جناب سعد رفیق @KhSaad_Rafique صاحب ایسے گھٹیا لوگوں کو انجام تک پہنچا کر چھوڑنا پلیز
اردو
0
2
6
50
اتھرا پٹواری retweetledi
Army Chief
Army Chief@ArmyChiefofPK·
پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر یہ لمحہ پاکستانی قوم کے لیے حوصلہ اور اعتماد کی علامت ہے، جو ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان اپنی مضبوط معیشت، دفاع اور سفارتکاری کے ذریعے ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
Army Chief tweet media
اردو
147
118
600
27.9K
اتھرا پٹواری retweetledi
جرمنی کی چڑیا
جرمنی کی چڑیا@PmlnSparrow·
ناظرین پورے محلے کی محنت سے پیدا ھونے والے بچے نے باتیں کرنا شروع کردی ھیں آتیں جائیں اور سنتے جائیں اور سناتے جائیں
MURAD KHAN@M_KHAN_49

@MemonaMushtaq کچھ بازاری عورتوں کے لونڈے کہ رھے تھے زمینی فوج کے لحاظ سے ایران سپر پاور ہے 😂😂 اگلے چپیڑیں کروا کر ایران کی زمین پر اتر کر 60 ایرانی کتے پھڑکا کر کامیاب واپس لوٹے 😂😂 اللّه کتوں کے ذریعہ کتوں کو مروا رہا ہے الحمدلله

اردو
0
1
2
71
اتھرا پٹواری retweetledi
KHALID Gill 
KHALID Gill @SiddiquiMobile·
یوتھیے اتنا ہنستے نہیں جتنا بعد میں روتے ھیں چاچو نے یواے ای کو 3.5 ارب ڈالر واپس کرنے تیاری مکمل کرلی ھے
اردو
0
1
3
59
اتھرا پٹواری retweetledi
KHALID Gill 
KHALID Gill @SiddiquiMobile·
جتنی مرضی جنگ لگ جائے ملک کا اتنا نقصان نہیں ھوگا جتنا نقصان عمران خان نے اور انکے حامیوں نے کردیا تھا شعور تباہ اخلاق تباہ قوم تباہ تعلیم تباہ ملک تباہ اس ویڈیو نے پانچ منٹ میں نیازی کا پوسٹ مارٹم کر دیا
اردو
0
3
4
36
اتھرا پٹواری retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
بین الاقوامی بحران کے دوران تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بنا ہے۔ اپنے کسان بھائیوں کے تحفظ کے لیے، پنجاب کے وہ تمام کسان جن کے پاس 25 ایکڑ تک زمین ہے اور جنہوں نے گندم کی کاشت کی ہے، ہر ایکڑ کے لیے 10 لیٹر ڈیزل @ 150 روپے فی لیٹر کی سبسڈی دی جائے گی۔ میں ہر ایک کسان کے ساتھ کھڑی ہوں اور ذاتی طور پر سبسڈی کے نظام کی نگرانی کر رہی ہوں تاکہ یہ شفاف، مؤثر اور ہر کسان تک پہنچنے والا ہو۔ ہمارے کسان پنجاب کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، اور میں ہمیشہ آپ کے حقوق کے تحفظ کے لیے آپ کے ساتھ کھڑی رہوں گی، ان شاء اللہ۔
اردو
2.4K
1.5K
4.3K
328.5K
اتھرا پٹواری retweetledi
KHALID Gill 
KHALID Gill @SiddiquiMobile·
یہ سپہ سالار اپنے وقت کا وہ مرد مجاھد ھے جس کا نام سنتے ھی دشمنوں کے کلیجے پھٹ جاتے ھیں
KHALID Gill  tweet media
اردو
0
2
8
50
اتھرا پٹواری retweetledi
KHALID Gill 
KHALID Gill @SiddiquiMobile·
سنا ھے ا یران نے امریکہ کا ابھی نندن پکڑ لیا ھے پتہ نہیں اب وہ فنٹاسٹک ٹی پی رھا ھے یا لتر کھا رھا 🤣🤣🤣
اردو
0
1
6
57
اتھرا پٹواری retweetledi
KHALID Gill 
KHALID Gill @SiddiquiMobile·
یواےای کے قرضہ واپس مانگنے پر چوتیے ایسے مجرا کر رھے ھیں جیسے پاکستان سے یہ قرضہ اترنا ھی نہیں یہ قرضہ یوتھیوں کے باپ نے لیا تھا میرا مطالبہ ھے ڈی چوک کی رونکیں دوبارہ بحال کرکے باپ کا قرضہ گندی اولاد سے وصولا جائے
اردو
0
2
11
100
اتھرا پٹواری retweetledi
KHALID Gill 
KHALID Gill @SiddiquiMobile·
یوتھیے کبھی چوتیے کبھی مودئیے کبھی افغانی کبھی ایرانی کبھی امارتی بن جاتے لیکن پاکستانی نہیں بنتے🥴
اردو
0
4
9
102
اتھرا پٹواری retweetledi
Zeeshan Malik
Zeeshan Malik@ZeshanMalick·
وزیراعلیٰ مریم نواز سے امریکی قونصل جنرل سٹیٹسن سینڈرس کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری اور تعاون کے فروغ پر بات چیت ہوئی۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے امریکی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی، جبکہ قونصل جنرل نے ای بزنس اور وویمن ایمپاورمنٹ منصوبوں کو سراہا۔
اردو
11
93
193
2.8K
اتھرا پٹواری retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا محفوظ پنجاب ویژن: چنیوٹ میں موبائل پولیس سٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ کا آغاز، یونٹ گھر کی دہلیز پر شہریوں کو ایف آئی آر اندراج، ڈرائیونگ لائسنس اور دیگر سروسز فراہم کرے گا
اردو
23
53
188
4.9K
اتھرا پٹواری retweetledi
KHALID Gill 
KHALID Gill @SiddiquiMobile·
سی ایم صاحبہ @MaryamNSharif سرگودھا روڈ پر باواچک سٹاپ جو عرصہ دراز سے حادثات کی وجہ سے ختم کر دیا گیا تھا لیکن اب باواچک سٹاپ کی عوام گرین بس کی سہولت سے بھی محروم ھیں مہربانی فرما کر روٹ میں نرمی کروادیں
KHALID Gill  tweet media
اردو
0
2
4
68
اتھرا پٹواری retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Happy birthday MNS, from MNS 🥲❤️
Maryam Nawaz Sharif tweet media
English
881
1.5K
7.3K
256.8K