جرمنی کی چڑیا

9K posts

جرمنی کی چڑیا banner
جرمنی کی چڑیا

جرمنی کی چڑیا

@PmlnSparrow

Nawaz Sharif And Maryam Nawaz Live In My Heart

Berlin Germany Katılım Ekim 2019
3.9K Takip Edilen13K Takipçiler
جرمنی کی چڑیا retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
World Urban Forum Opens a New Chapter in Pakistan-Azerbaijan Economic Relations! 🇵🇰🇦🇿Chief Minister Maryam Nawaz's successful diplomacy in Baku opens new economic avenues for Punjab. #MaryamNawazInBaku #ApniChhatApnaGhar
English
24
154
253
7.2K
جرمنی کی چڑیا retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
فیصل آباد میٹرو بس کا خوبصورت ڈیزائن ایکسپو 2026 میں ڈسپلے کیا گیا
اردو
17
153
423
15.3K
جرمنی کی چڑیا retweetledi
Zeeshan Malik
Zeeshan Malik@ZeshanMalick·
پی پی 83 خوشاب ضمنی الیکشن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار ظفر خان بلوچ بلامقابلہ کامیاب
Zeeshan Malik tweet mediaZeeshan Malik tweet media
اردو
64
365
1.2K
36K
جرمنی کی چڑیا retweetledi
KHALID Gill 
KHALID Gill @SiddiquiMobile·
لاتوں کے بُھوت باتوں سے نہیں مانتے بہت سارے درویش @ChotiSheikhni کے آنسو دیکھ کر پگلے جارھے ھیں کبھی ان لوگوں کی پگڑی نہیں اچھالی گئی ھو گئی اسی لئے انکو احساس نہیں جناب سعد رفیق @KhSaad_Rafique صاحب ایسے گھٹیا لوگوں کو انجام تک پہنچا کر چھوڑنا پلیز
اردو
0
2
6
48
جرمنی کی چڑیا retweetledi
Hassan Ayub Official
Hassan Ayub Official@hassanayub92·
اس وقت یو اے ای میں پاکستانیوں کی جائیدادیں اور سرمایہ کاری تقریبا ساڑھے 12 ارب ڈالر تک کی ہے۔47 ہزار کے قریب پاکستانیوں کی کمپنیاں ہیں۔20 ہزار سے زائد پراپرٹیز ہیں۔ اب وہاں کے حالات اب پہلے جیسے نہیں ہیں وہاں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے Wake Up کال ہے۔ اب پاکستان میں مواقع ملنے چایئے تاکہ یہ سرمایہ کاری پاکستان میں آئے۔
اردو
19
38
152
5.4K
جرمنی کی چڑیا retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
اس وقت UAE میں پاکستانیوں کی جائیدادیں اور سرمایہ کاری تقریبا ساڑھے 12 ارب ڈالر تک کی ہے۔47 ہزار کے قریب پاکستانیوں کی کمپنیاں ہیں،اب وہاں کے حالات اب پہلے جیسے نہیں ہیں،اب پاکستان میں مواقع ملنے چاہیے تاکہ یہ سرمایہ کاری پاکستان میں آئے
اردو
220
346
1.4K
63.3K
جرمنی کی چڑیا
جرمنی کی چڑیا@PmlnSparrow·
ناظرین پورے محلے کی محنت سے پیدا ھونے والے بچے نے باتیں کرنا شروع کردی ھیں آتیں جائیں اور سنتے جائیں اور سناتے جائیں
MURAD KHAN@M_KHAN_49

@MemonaMushtaq کچھ بازاری عورتوں کے لونڈے کہ رھے تھے زمینی فوج کے لحاظ سے ایران سپر پاور ہے 😂😂 اگلے چپیڑیں کروا کر ایران کی زمین پر اتر کر 60 ایرانی کتے پھڑکا کر کامیاب واپس لوٹے 😂😂 اللّه کتوں کے ذریعہ کتوں کو مروا رہا ہے الحمدلله

اردو
0
1
2
70
جرمنی کی چڑیا retweetledi
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
امریکہ کی جدید ترین ٹیکنالوجی ایران نے اپنے جوتے کی نوک پر رکھ لی جیو ایران💋
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر tweet media
اردو
7
19
99
1.3K
جرمنی کی چڑیا retweetledi
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
پاکستان کی معاشی تاریخ کا سب سے بڑا اور جرات مندانہ فیصلہ سامنے آ گیا ہے۔ حکومتِ پاکستان اور مقتدر حلقوں نے باقاعدہ طور پر یہ تہیہ کر لیا ہے کہ دبئی کے بینکوں میں پاکستانیوں کے پڑے ہوئے تقریباً 100 ارب ڈالر (سو ارب ڈالر) کو واپس ملک لایا جائے گا۔ یہ خطیر رقم کسی قرضے کے طور پر نہیں بلکہ پاکستان کے اپنے انفراسٹرکچر، خاص طور پر کراچی اور گوادر بندرگاہ کی اپ گریڈیشن کے لیے استعمال کی جائے گی، جس کے بعد پاکستان خطے کا سب سے بڑا تجارتی مرکز بن جائے گا۔ اس رقم سے کراچی پورٹ اور گوادر پورٹ پر ایسی جدید ٹیکنالوجی اور ڈیپ برتھنگ (Deep Berthing) کی سہولیات فراہم کی جائیں گی کہ دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز بھی یہاں لنگر انداز ہو سکیں گے۔ یہ بھارت اور خلیجی ممالک کی بندرگاہوں کے لیے براہِ راست چیلنج ہوگا۔ جب 100 ارب ڈالر پاکستان کے مالیاتی نظام میں شامل ہوں گے، تو ڈالر کی قدر زمین پر آ جائے گی اور پاکستانی روپیہ خطے کی مضبوط ترین کرنسی بن کر ابھرے گا۔ یہ وہ "اعلیٰ ظرفی" والا وژن ہے جس کے تحت اب ہمیں آئی ایم ایف (IMF) یا کسی اور عالمی ادارے کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ پاکستان کے اپنے ہی پیسے سے پاکستان کی تقدیر بدلی جائے گی۔
Sajid usmani tweet media
اردو
974
537
2.1K
145.1K
جرمنی کی چڑیا retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
انشاءاللہ ہماری تمام دعائیں تمام کوشش پاکستان کے ساتھ ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
375
1.3K
6.4K
73.4K
جرمنی کی چڑیا retweetledi
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
🚨🚨🚨 ⚡️ بریکنگ نیوز⚡️ امریکی طیارے ایف 15 کا پائلٹ ایران نے پکڑ لیا۔* ایرانی میڈیا نے تباہ شدہ امریکی طیاروں کے ملبے کی نئی وڈیو اور تصاویر جاری کردیں*
اردو
6
45
181
3.8K
جرمنی کی چڑیا retweetledi
KHALID Gill 
KHALID Gill @SiddiquiMobile·
یوتھیے کبھی چوتیے کبھی مودئیے کبھی افغانی کبھی ایرانی کبھی امارتی بن جاتے لیکن پاکستانی نہیں بنتے🥴
اردو
0
4
9
102
جرمنی کی چڑیا retweetledi
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
🚨🚨جب عالمی منڈی میں تیل بالکل فری تھا تیل لے جانے کیلئے کرایہ بھی ملتا تھا تب ہمیں ایک کھوتا 150 روپے لیٹر دیتا تھا ۔۔۔ 💁🏻‍♂️
Tahir Mughal Pmln tweet media
اردو
458
211
612
49.5K
جرمنی کی چڑیا retweetledi
Asma nawaz s
Asma nawaz s@ASNsharif·
جن کو 28 جولائی 2017 کو 66 روپے فی لیٹر والا پٹرول بہت مہنگا لگتا تھا وہ کتورے تو کم از کم آج طعنے نہ دیں
اردو
607
311
1.1K
71.3K
جرمنی کی چڑیا retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
پنجاب اس سال 12 ملین میٹرک ٹن آلو کی ریکارڈ پیداوار کے لیے تیار ہے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 25 فیصد اضافہ ہے۔ قیمتوں میں استحکام اور کسانوں کو مناسب معاوضہ یقینی بنانے کے لیے پنجاب حکومت وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر نئی برآمدی منڈیوں تک رسائی حاصل کرنے کے لیے فعال طور پر کام کر رہی ہے۔ آج قازقستان کے ساتھ حاصل ہونے والی پیش رفت ایک اہم پہلا قدم ہے، جبکہ آئندہ ہفتوں میں مزید بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ ان اقدامات کا مقصد اضافی پیداوار کو جذب کرنا ہے تاکہ کسانوں کو کسی قسم کا نقصان نہ اٹھانا پڑے۔
اردو
266
976
3.7K
218K