Muhammad Naveed🇵🇰
50.9K posts

Muhammad Naveed🇵🇰
@MN_865
میں اپنے پیار وطن پاکستان سے محبت کرتا ہوں

اس وقت سارے ملک کے عوام کو ن لیگ کے سٹارٹ کیئے پبلک ٹرانسپورٹ پراجیکٹس میٹرو بس اورنج لائن کی ضرورت پڑ رہی ہے اور یہی وہ پراجیکٹس ہیں جن پر سب سے زیادہ تنقید عمران خان نے کی یہی وہ پروجیکٹس ہیں جن کا سب سے زیادہ مذاق تحریک انصاف نے اڑایا یہ ہوتا ہے وژن یہ ہوتا ہے لیڈر

🚨حکومت کا بڑا ریلیف پیکیج 🚨 موٹر سائیکل سواروں کو ماہانہ 20 لیٹر پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے ڈیزل پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی ٹرک و گڈز ٹرانسپورٹ کیلئے 70 ہزار روپے ماہانہ سبسڈی بڑی مال بردار گاڑیوں کیلئے 80 ہزار روپے ماہانہ سبسڈی مسافر گاڑیوں کیلئے 1 لاکھ روپے ماہانہ سبسڈی کسانوں کیلئے فی ایکڑ 1500 روپے سبسڈی عوام، ٹرانسپورٹ اور زراعت — سب کیلئے ریلیف! 🇵🇰

جب پیٹرول 62 روپے لیٹر ڈیزل 72 روپے لیٹر سونا 45 ہزار روپے تولہ ڈالر 103 روپیہ مرغی 140روپیہ کلو گھی 100 روپیہ کلو بجلی 8 روپے یونٹ آٹا 30 روپیہ کلو چینی 55 روپیہ کلو اور روٹی 5 روپے کی مل رہی تھی تب ڈی چوک پر 126 دن شلواریں لٹکانے کی کیا ضرورت تھی

فی لیٹر پٹرول پر حکومتی ٹیکس تقریبا"160 اہم :150 کا پٹرول ناتجربہ کار تھا، 458والا انتہائی ذمہ دار، تجربہ کار قسم کا پٹرول ہے، بغیر ڈرائیور کے بھی گاڑی چلائے گا۔ معتبر ذرائع! ماضی کی ٹوئٹس ڈیلٹ کرنے کا طریقہ۔ اپنی پروفائل پر جائیں سرچ میں پٹرول لکھیں تمام ٹوئٹس سامنے آجائینگی۔

شرم سے عاری شخص

مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کی حمایت سے قائم ہونے والی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 136 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا۔ پیٹرول کی نئی 458 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر کا ملے گا۔




🚨 IMPORTANT/URGENT: Yesterday Maryam Nawaz sent police to my parents house in Karachi because I broke the story that her son used a Govt plane for a private trip to Europe. My family was harassed and the police coerced a statement from my parents that they will be responsible








