﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️
صبح بخیر 🌸
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے عظمتوں والے الله اپنے احکامات کی پابندی کرنے اور سرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کی سنتوں کا پیکر بنادیں ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائیں جس سے آپ راضی ہوجائیں
الٰہی آمین
اَلسَــــلَامُ عَلَيْــــكُم وَرَحـمَـة اَلله وَبَرَكاتُــه
#صباح_الخير
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے اللہ! ہماری زندگیوں میں رحمتیں برکتیں اور سکون عطا فرما ہماری کوتاہیوں کو معاف فرما اور اپنی بے شمار رحمتوں سے ہمیں نواز دے۔
آمیـــن یا ربّ 🤲
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتہ
صبح بخیر 🌄
اے اللّٰہ ہمیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرما کامل ایمان اور صحت و سلامتی عطا فرما اور ہم سے راضی ہو جا _
آمیــــن یا ربّ 🤲
𝐇𝐚𝐯𝐞 𝐀 𝐁𝐥𝐞𝐬𝐬𝐞𝐝 𝐃𝐚𝐲 𝐓𝐨 𝐀𝐥𝐥 𝐎𝐟 𝐘𝐨𝐮 𝐅𝐫𝐢𝐞𝐧𝐝'𝐬 🌺🤲🌄
﷽
السلام علیکم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یاالله! ہمیں حسنِ خاتمہ عطا فرما
اور دنیاسےرخصت ہوں تو کلمۂ طیبہ نصیب فرما
ہماری عمر کے آخری حصےکوزندگی کابہترین حصہ کردے
اورآخری عمل ہماری زندگی کے بہترین عمل ہوں اورسب سےاچھادن وہ ہوجو تیرے حضور میں حاضری کا دن ہو
@Hudaa_1122
السلام علیکم
صبح بخیر 🌹
"اے اللّٰہ ! اگر میری زندگی میں کوئی ایسا معاملہ ھے جو مجھے تکلیف دیتا ھے، تو اسے ایسی چیز سے بدل دے جو تجھے مجھ سے راضی کر دے، اور میرے مقدر میں ایسا نعم البدل (بہترین بدلہ) لکھ دے جو مجھے وہ سب کچھ بھلا دے جو گزر چکا ھے"🤲🏻
Good Morning X Family♥️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وَمَا تَشَاءُوْنَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ رَبُّ الْعَلَمِينَ
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ نہ چاہے
#قافلہ_ادب
قرآن کریم کی اس آیات کے بارۓ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ تین بار پڑھو ہر غم سے نجات مل جائے گی اللہ عزوجل سے دعا ہے وہ ہم کو دنیاوی غموں سے آزاد کرۓ آمین یارب 🪴
#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ
#صباح_آلخيــــر
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته