Ministry of Communications

113 posts

Ministry of Communications banner
Ministry of Communications

Ministry of Communications

@MOCPakOfficial

Official Twitter account of Ministry of Communications.

Islamabad, Pakistan Katılım Eylül 2022
7 Takip Edilen1.5K Takipçiler
Ministry of Communications
Ministry of Communications@MOCPakOfficial·
مولانا اسعد محمود نے ٹی آئی پی کی استعداد کار بڑھانے کے لیے وزارت مواصلات کے مکمل تعاون کا یقین دلایا، ترجمان
اردو
0
3
16
1.1K
Ministry of Communications
Ministry of Communications@MOCPakOfficial·
وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے ٹی آئی پی انسٹی ٹیوٹ کی کاوشوں کو سراہا، ترجمان مولانا اسعد محمود نے ٹی آئی پی حکام کئ حوصلہ افزائی کی کہ وہ ملک میں ٹنلنگ پراجیکٹس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، ترجمان
اردو
1
3
20
1.2K
Ministry of Communications
Ministry of Communications@MOCPakOfficial·
وفاقی وزیر برائے مواصلات مولانا اسعد محمود کا اسلام آباد میں ٹنلنگ انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان کا دورہ ٹی آئی پی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کا استقبال کیا سیکرٹری مواصلات کیپٹن ر خرم آغا، آئی جی موٹروے پولیس سلطان خواجہ بھی وفاقی وزیر کے ہمراہ
اردو
92
134
479
24.3K
Ministry of Communications
Ministry of Communications@MOCPakOfficial·
وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کے بعد وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کا بڑا فیصلہ وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے کابینہ ڈویژن سے ملنے والی بم پروف گاڑی واپس کردی وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے کفایت شعاری مہم کے تحت مجاز 1800 سی سی کار بھی نہ لینے کا فیصلہ
Ministry of Communications tweet media
اردو
1
4
16
672
Ministry of Communications
Ministry of Communications@MOCPakOfficial·
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستانی حکومت ترکیہ کے ساتھ ہر قسم کا تعاون کریں گا، اسحاق ڈار پاکستان اس غم کی گھڑی میں اپنے برادر اسلامی ملک ترکیہ کے ساتھ ہے، مولانا اسعد محمود ترکیہ کی عوام کے دکھ اور درد کا اپنا دکھ درد سمجھتے ہیں، وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود
اردو
0
2
6
395
Ministry of Communications
Ministry of Communications@MOCPakOfficial·
وفاقی وزراء نے ترکیہ میں آنے والے سانحہ پر ترکی کے سفیر سے اظہار افسوس کیا وفاقی وزراء کی سانحہ ترکیہ میں شہید ہونے والے افراد کیلئے دعاء مغفرت وفاقی وزراء نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کئیے
اردو
1
2
8
457
Ministry of Communications
Ministry of Communications@MOCPakOfficial·
وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کی اسلام آباد میں ترکیہ کے سفارتخانے کا دورہ وفاقی وزراء اسحاق ڈار، مولانا اسعد محمود کی پاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی سے ملاقات
اردو
27
53
199
6.5K
Ministry of Communications
Ministry of Communications@MOCPakOfficial·
این ایچ اے ملازمین کیلئے جائز سہولیات پیدا کریں گے، ملازمین سے متعلق تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا، وزارت مواصلات عوام اور اپنے ملازمین کی خدمت کیلئے دن رات کوشاں ہے، این ایچ اے اپارٹمنٹس کو جلد مکمل کرکے ملازمین کے حوالے کئیے جائے، مولانا اسعد محمود
اردو
1
4
9
324
Ministry of Communications
Ministry of Communications@MOCPakOfficial·
اجلاس میں مطلوبہ شرائط پر اترنے والے ملازمین کو مستقل کرنے کی منظوری نیشنل ہائی وے کونسل ملازمین کے اپارٹمنٹس سے متعلق بھی وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کو بریفنگ این ایچ اے کے ساتھ لمبے عرصے سے کام کرنے والے مطلوبہ شرائط پر اترنے والے ملازمین کو مستقل کیا جائے، مولانا اسعد
اردو
2
4
11
398
Ministry of Communications
Ministry of Communications@MOCPakOfficial·
وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کے زیرصدارت نیشنل ہائی وے کونسل کا اجلاس چئیرمین این ایچ اے کیپٹن ر خرم آغا، ممبر ایڈمن، ممبر ای سی سمیت دیگر افسران شریک نیشنل ہائی وے کونسل اجلاس میں بورڈ اجلاس کے فیصلوں سے متعلق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کو بریفنگ
اردو
27
31
178
6.4K
Ministry of Communications
Ministry of Communications@MOCPakOfficial·
وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کے زیرصدارت نیشنل ہائی وے کونسل کا اجلاس چئیرمین این ایچ اے کیپٹن ر خرم آغا، ممبر ایڈمن، ممبر ای سی سمیت دیگر افسران شریک نیشنل ہائی وے کونسل کا اجلاس اہم منظوریاں دیں گا
Ministry of Communications tweet mediaMinistry of Communications tweet mediaMinistry of Communications tweet media
اردو
0
4
29
494
Ministry of Communications
Ministry of Communications@MOCPakOfficial·
اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کی پی ٹی وی نیوز سے گفتگو ۔ 2/2
اردو
1
3
8
354
Ministry of Communications
Ministry of Communications@MOCPakOfficial·
اسلام آباد کے بعد ہم ریجنل آفسز میں بھی این ایچ اےملازمین کیلئے سرکاری رہائشگاہیں تعمیر کریں گے ، مولانا اسعد محمود
اردو
0
0
4
241
Ministry of Communications
Ministry of Communications@MOCPakOfficial·
موٹروے ایم ون اور ایم ٹو جنکشن پر اسلام آباد ائیرپورٹ کی طرف دو اضافی لوپس کو فوراً مکمل کیا جائے، مولانا اسعد محمود دو اضافی لوپس کی تعمیر سے پشاور اور لاہور سے آنے والے مسافروں کیلئے ائیرپورٹ جانے کیلئے آسانی پیدا ہوگی، مولانا اسعد محمود
اردو
1
1
4
261
Ministry of Communications
Ministry of Communications@MOCPakOfficial·
این ایچ اے اپارٹمنٹس سے متعلق وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود متحرک وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کے زیرصدارت اپارٹمنٹس کی تعمیر سے متعلق اعلی سطحی اجلاس چئیرمین این ایچ اے کیپٹن ر خرم آغا سمیت این ایچ اے کے اعلی حکام اجلاس میں شریک
اردو
20
44
140
7.7K