Ministry of Railways - Pakistan

477 posts

Ministry of Railways - Pakistan banner
Ministry of Railways - Pakistan

Ministry of Railways - Pakistan

@MOR_Pakistan

https://t.co/m7zA1SOXBv

Islamabad Katılım Haziran 2025
12 Takip Edilen557 Takipçiler
Ministry of Railways - Pakistan retweetledi
Pakistan Railways
Pakistan Railways@PakrailPK·
وفاقی وزیرِ ریلوے کی ہدایت پر سیکرٹری ریلوے نے پشاور کے عوام کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ "عوام ایکسپریس" کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی موجود تھے۔
Pakistan Railways tweet media
اردو
27
30
284
7K
Ministry of Railways - Pakistan
پشاور کی عوام کے لیے عید کا خوبصورت تحفہ! وفاقی وزیرِ ریلوے کی ہدایت پر سیکرٹری ریلوے نے پشاور کے عوام کے لیے جدید سہولویت سے اراستہ “عوام ایکسپریس” کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں قومی کرکٹ ہیرو شاہد آفریدی بھی سیکرٹری ریلوے کے ہمراہ موجود تھے۔ وفاقی وزیر ریلوے کی ہدایت پر سیکرٹری ریلوے نے قومی کرکٹ اسٹار شاہد آفریدی کے ہمراہ جدید سہولیات سے آراستہ عوام ایکسپریس کے ریک کا باقاعدہ دورہ کیا۔ دورے کے دوران ٹرین میں فراہم کی گئی جدید سفری سہولیات، مسافروں کے آرام، صفائی اور سیکیورٹی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر عوام کو معیاری، محفوظ اور آرام دہ سفری سہولیات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ بھی کیا گیا۔ @SAfridiOfficial @mazharkcl
اردو
5
10
18
358
Ministry of Railways - Pakistan retweetledi
Pakistan Railways
Pakistan Railways@PakrailPK·
وفاقی وزیر ریلوے کی کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت واقعہ بزدلانہ دہشت گردی، ایسے حملے قومی عزم کو کمزور نہیں کر سکتے کوئٹہ کینٹ سے آنے والی شٹل ٹرین چمن پھاٹک کے قریب دھماکے کی زد میں آئی امدادی کارروائیوں کے لیے ریسکیو ٹرک اور ریلیف ٹرین جائے وقوعہ پر روانہ
اردو
155
54
502
32K
Ministry of Railways - Pakistan retweetledi
Muhammad Hanif Abbasi
Muhammad Hanif Abbasi@MHanif_Abbasi·
کوئٹہ میں شٹل ٹرین پر ہونے والے بزدلانہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ چمن پھاٹک کے قریب دھماکے کے نتیجے میں انجن سمیت تین کوچز پٹری سے اتر گئیں۔ سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ امدادی سرگرمیوں کے لیے ریلیف ٹرین اور ریسکیو ٹرک روانہ کر دیے گئے ہیں۔ بھارت اور افغانستان میں موجود پاکستان دشمن عناصر دہشت گردی کی سرپرستی کر رہے ہیں، مگر ایسے بزدلانہ حملے ہمارے قومی عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ دہشت گرد انسانیت اور پاکستان کے دشمن ہیں اور انہیں عبرتناک انجام تک پہنچایا جائے گا۔ پاکستان ریلوے کی آپریشنل سرگرمیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔ متعلقہ انتظامیہ کو واقعے کی فوری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی ہے
اردو
2
6
6
251
Ministry of Railways - Pakistan retweetledi
Syed Mazhar Ali Shah
Syed Mazhar Ali Shah@mazharkcl·
Pakistan Railways strongly condemns the cowardly attack on the train in Quetta. Pakistan Railways is a vital link connecting people, businesses, and communities across the country, and this mission will continue despite such heinous acts. We stand with the families of the deceased and injured passengers in this difficult time.
Syed Mazhar Ali Shah tweet media
English
21
6
13
6.3K
Ministry of Railways - Pakistan
Federal Minister for Railways held a detailed meeting with U.S. Ambassador to discuss Pakistan-U.S. relations and cooperation in the railway sector. The U.S. Ambassador assured support for promoting foreign investment in Pakistan Railways and agreed to explore opportunities in railway infrastructure and modern technology. Minister Railways stated that Pakistan Railways is introducing a Track Access Policy for global partners and invited American investors to participate in the sector. Discussions focused on potential U.S. investment in locomotives, wagons, freight operations, and railway technology. Both sides also agreed to further expand the decades-long cooperation between Pakistan Railways and American company . “254 American-built locomotives in Pakistan Railways are a shining example of bilateral cooperation,” said the Minister. The Minister further highlighted Pakistan’s ongoing regional connectivity projects linking Uzbekistan, Kazakhstan, Nokundi, and Gwadar, aimed at boosting regional trade and connectivity across Central Asia. @MHanif_Abbasi @usembislamabad
Ministry of Railways - Pakistan tweet mediaMinistry of Railways - Pakistan tweet mediaMinistry of Railways - Pakistan tweet media
English
5
27
243
11.7K
Ministry of Railways - Pakistan
وفاقی وزیرِ ریلوے جناب محمد حنیف عباسی صاحب کے ویژن کے تحت کراچی کے علاقے کالا پل میں واقع ریلوے اسکول کو آؤٹ سورس کیے جانے کے بعد ادارے میں نمایاں اور انقلابی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ ماضی میں خستہ حالی کا شکار یہ تعلیمی ادارہ آج جدید تعلیمی سہولیات، معیاری ماحول اور جدید تدریسی نظام کی بدولت ایک مثالی اسکول کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ اسکول میں اب آئی بی سسٹم کے تحت جدید اور معیاری تعلیم فراہم کی جا رہی ہے جبکہ ڈیجیٹل اور آٹومیٹڈ سسٹم کے ذریعے بچوں کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے۔ کلاس رومز کی بہتری، جدید لیب، بہتر ڈسپلن، جدید تدریسی انداز اور بچوں کیلئے دوستانہ ماحول نے اسکول کی شناخت بدل کر رکھ دی ہے۔ خصوصی طور پر وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی صاحب نے ریلوے ملازمین کے بچوں کیلئے خصوصی ریلیف فراہم کرتے ہوئے رعایتی فیس اور پرانے فیس اسٹرکچر کو برقرار رکھنے کی ہدایات دی ہیں تاکہ ریلوے ملازمین کے بچوں کو معیاری تعلیم کم خرچ میں میسر آ سکے۔ یہی وجہ ہے کہ اب نہ صرف ریلوے ملازمین کے بچے بلکہ عام شہریوں کے بچے بھی اس جدید تعلیمی ادارے میں داخلے لے رہے ہیں۔ ریلوے ملازمین نے اس اقدام کو محمد حنیف عباسی صاحب کا ایک فلاحی اور دور اندیش وژن قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان ریلوے کے دیگر تعلیمی اداروں میں بھی اسی طرز پر اصلاحات متعارف کروائی جائیں گی۔ @MHanif_Abbasi
اردو
0
1
5
184
Ministry of Railways - Pakistan retweetledi
Pakistan Railways
Pakistan Railways@PakrailPK·
اپنے کاروبار کو دیں رفتار، کراچی پورٹ سے اپ کنٹری تک محفوظ اور تیز ریل فریٹ سروس حاصل کریں اب کنٹینرز کی ترسیل مزید آسان، پورٹ قاسم سے لاہور، فیصل آباد اور ملک بھر تک براہِ راست رسائی کم لاگت، بروقت ڈلیوری اور قابلِ اعتماد سروس کے لیے پاکستان ریلویز فریٹ کا انتخاب کریں
اردو
39
310
1.3K
39.2K
Ministry of Railways - Pakistan
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس خان کی وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ ملاقات میں پاکستان میں سیاحت کے فروغ اور ریلوے کے ذریعے سیاحتی مقامات تک رسائی بہتر بنانے پر گفتگو۔ پاکستان ریلوے کے تاریخی ورثے، قدیم ریلوے اسٹیشنز اور ہیریٹیج مقامات کو سیاحت کے فروغ کیلئے مؤثر انداز میں استعمال کرنے پر اتفاق۔ گفتگو میں گولڑہ سے چلنے والی سفاری ٹرین سمیت ہیریٹیج اور سیاحتی ٹرین سروسز کے کردار کو سراہا گیا۔ سردار یاسر الیاس خان نے کہا کہ پاکستان ریلوے کا تاریخی ورثہ ملکی سیاحت کیلئے ایک قیمتی اثاثہ ہے۔ وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا ریلوے ہیریٹیج کو محفوظ بنانے اور اسے سیاحتی سرگرمیوں سے منسلک کرنے کے عزم کا اظہار۔ ملاقات میں مذہبی، تاریخی اور شمالی علاقہ جات کے سیاحتی روٹس کو مزید فعال بنانے پر بھی تبادلہ خیال۔ دونوں رہنماؤں نے سیاحوں کیلئے خصوصی ٹرین پیکجز اور جدید سفری سہولیات متعارف کرانے کی ضرورت پر زور دیا۔ @MHanif_Abbasi
Ministry of Railways - Pakistan tweet media
اردو
3
3
14
584
Ministry of Railways - Pakistan
Awam Express Another premier train of Pakistan Railways, upgraded and all set to be inaugurated on 25th May,2026
Ministry of Railways - Pakistan tweet media
English
5
3
35
549
Ministry of Railways - Pakistan
وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی سے ڈی جی نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (NTC) میجر جنرل (ر) علی فرحان نے وزارتِ ریلوے میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان ریلوے میں جدید ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل رابطہ کاری، کمیونیکیشن سسٹمز کی بہتری اور باہمی تعاون کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا کہ پاکستان ریلوے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کیلئے ادارہ جاتی تعاون انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ ڈی جی این ٹی سی میجر جنرل (ر) علی فرحان نے اس موقع پر پاکستان ریلوے کے ساتھ ہر ممکن تکنیکی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی اور دونوں جانب سے مستقبل میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ @MHanif_Abbasi
Ministry of Railways - Pakistan tweet mediaMinistry of Railways - Pakistan tweet mediaMinistry of Railways - Pakistan tweet mediaMinistry of Railways - Pakistan tweet media
اردو
2
3
10
434
Ministry of Railways - Pakistan
Ministry of Railways - Pakistan@MOR_Pakistan·
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان اور ڈائریکٹر جنرل اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل میجر جنرل اسد الرحمٰن چیمہ کی وزارتِ ریلوے میں ملاقات ملاقات میں پاکستان ریلویز کے مختلف ترقیاتی منصوبوں اور سرمایہ کاری کے مواقع پر تفصیلی تبادلۂ خیال ریلوے کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور ادارے کی مجموعی کارکردگی بہتر بنانے سے متعلق امور زیرِ غور @MHanif_Abbasi @abdul_aleemkhan
Ministry of Railways - Pakistan tweet mediaMinistry of Railways - Pakistan tweet mediaMinistry of Railways - Pakistan tweet mediaMinistry of Railways - Pakistan tweet media
اردو
2
3
4
187
Ministry of Railways - Pakistan
Ministry of Railways - Pakistan@MOR_Pakistan·
A new journey begins! Pakistan Railways is launching another premier train; Awaam Express. A wonderful gift for the people of Khyber Pakhtunkhwa. Inauguration will take place before Eid, InshaAllah. Stay tuned!
English
5
13
42
4.8K
Ministry of Railways - Pakistan
Ministry of Railways - Pakistan@MOR_Pakistan·
وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے لاہور ریلوے اسٹیشن کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر سی ای او ریلوے محمد حفیظ اللہ اور ڈی ایس ریلوے لاہور انعام اللہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وفاقی وزیر ریلوے نے پلیٹ فارم نمبر 2 اور پلیٹ فارم نمبر 4 پر قائم سی آئی پی لاؤنجز کا خصوصی دورہ کیا اور وہاں مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ وزیر ریلوے نے اسٹیشن پر صفائی ستھرائی، مسافروں کو دستیاب سہولیات اور دیگر انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے ری ماڈل پارکنگ اسٹینڈ کا معائنہ کیا اور متعلقہ افسران سے بریفنگ لی۔ دورے کے دوران وفاقی وزیر ریلوے قلیوں سے بھی ملے اور ان سے دستیاب سہولیات اور مسائل کے حوالے سے گفتگو کی۔ وفاقی وزیر ریلوے نے سی ای او ریلوے اور ڈی ایس ریلوے لاہور کو اسٹیشن پر بہترین سہولیات کی فراہمی پر سراہا جبکہ مسافروں کو مزید بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے مزید اقدامات کی ہدایت بھی کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا کہ ریلوے مسافروں کو بہترین سہولیات دینے کے لیے کوشاں ہے۔ اس وقت پاکستان ریلوے ریکارڈ آمدن کما رہا ہے۔ وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی۔ ریلوے میں اصلاحات سے بہتری آرہی ہے۔ وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی۔ افسران اور ریلوے کا مزدور مل کر محنت کریں، انشاءاللہ مزید بہتری آئے گی۔ وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی۔ لاہور ریزرویشن ہال کو بھی ہیڈ کوارٹر ریزرویشن کی طرز پر اپ گریڈ کریں گے وفاقی وزیر ریلوے۔ @MHanif_Abbasi
Ministry of Railways - Pakistan tweet media
اردو
2
5
16
429
Ministry of Railways - Pakistan
Ministry of Railways - Pakistan@MOR_Pakistan·
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا کیرج ورکشاپ اور لوکو ورکشاپ مغلپورہ کا دورہ۔ کوچز کے معیار اور مینوفیکچرنگ کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ آٹو موبائل کی ترسیل کے لیے تیار کی جانے والی خصوصی کوچز کا تفصیلی جائزہ۔ خریداری اور اسپیئر پارٹس میں اعلیٰ معیار کو یقینی بنانے پر زور۔ ورکشاپ میں مزدوروں سے ملاقات، ان کے ساتھ گھل مل گئے۔ ریلوے ورکرز اور مزدوروں کی جانب سے وزیر ریلوے کے حق میں نعرے اور خیر مقدمی جذبات کا اظہار۔ مزدور ریلوے کا اہم ترین حصہ اور ریل کے نظام کا بنیادی ستون ہیں، محمد حنیف عباسی۔ ریلوےاصلاحات کے ثمرات میرے ریلوے مزدور تک پہنچیں گے، وزیر ریلوے۔ وزیر ریلوے اور سی ای او ریلوے نے ورکشاپ میں پودا بھی لگایا۔ @MHanif_Abbasi
Ministry of Railways - Pakistan tweet mediaMinistry of Railways - Pakistan tweet mediaMinistry of Railways - Pakistan tweet mediaMinistry of Railways - Pakistan tweet media
اردو
3
6
19
567
Ministry of Railways - Pakistan
Ministry of Railways - Pakistan@MOR_Pakistan·
پاکستان ریلوے کی تاریخی کامیابی پاکستان ریلوے خسارے سے نکل کر منافع بخش ادارہ بن گیا۔
اردو
2
4
11
236
Ministry of Railways - Pakistan
Ministry of Railways - Pakistan@MOR_Pakistan·
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے اہم ملاقات، ٹرانسپورٹ اور ریلوے کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال۔ ملاقات میں عوام کو محفوظ، جدید اور تیز سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق۔ وفاقی وزراء کا ملکی ترقی میں مواصلات اور ریلوے کے مؤثر نظام کو کلیدی اہمیت دینے پر زور۔ عبدالعلیم خان نے ریلوے کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے وزارتِ ریلوے کی کاوشوں کو سراہا۔ پاکستان ریلوے کو خود کفیل اور منافع بخش ادارہ بنانے کے لیے محمد حنیف عباسی کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں، عبدالعلیم خان۔ دونوں وفاقی وزراء کا قومی اداروں کی مضبوطی اور عوامی خدمت کے عزم کو مزید مؤثر بنانے پر اتفاق۔ عبدالعلیم خان اور حنیف عباسی نے ادارہ جاتی ہم آہنگی کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کے عزم کا اظہار۔ ملاقات میں پاکستان کے ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور عوامی سہولیات میں اضافے پر بھی گفتگو۔ وزیر مواصلات کا کہنا ہے کہ ریلوے میں بہتری سے عوام کو بہتر سفری سہولیات اور ملکی معیشت کو فائدہ پہنچے گا۔ @MHanif_Abbasi @abdul_aleemkhan
اردو
2
3
8
301