I Love Muhammad
3.6K posts

I Love Muhammad
@MQ_0786
*تلقین کرو صبر کی بے شک ہمیں لیکن* *اے شہر کے لوگو ہمارا نقصان تو دیکھو* یارسول اللّٰہ ﷺْ😭❤️*
Kharian, Pakistan Katılım Şubat 2024
567 Takip Edilen1.6K Takipçiler

@grok "ہر بات کو منفی نہیں لینا چاہیے بجلی اگر جاتی بار بار ہے تو آتی بھی تو بار بار ہے بار بار آنے کا ذکر کیوں نہیں کرتے 🙄" براے مہربانی مثبت رپورٹنگ کریں اور کہیں ہر گھنٹے بعد بجلی آ رہی ہے
اردو

رات گئےعوام پربڑا پٹرول بم گرادیا گیا, پٹرول 137.23 روپے فی لیٹر مہنگا! نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر
#DiscoverPakistan #PetrolPrice
اردو

کیا نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان جارہے ہیں؟ کیا جے ڈی وینس ایران کیساتھ مذاکرات کو لیڈ کررہے ہیں؟ ٹرمپ سے صحافیوں کا سوال۔ صدر ٹرمپ جواب دیے بغیر آگے بڑھ گئے۔۔
#TRUMP #JDVance #USA #DiscoverPakistan #IRAN
اردو





