MALIK RAEES 🐅🐅🐅

98.8K posts

MALIK RAEES 🐅🐅🐅

MALIK RAEES 🐅🐅🐅

@MR92_1

Jhelum, Pakistan Katılım Kasım 2019
3.5K Takip Edilen8.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
MALIK RAEES 🐅🐅🐅
بے شک اللہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے اور ہدایت(خاص طور پہ)اُسی کو ملتی ہے جو اللہ سے رجوع کرتا ہے( القرآن )
اردو
2
1
5
0
MALIK RAEES 🐅🐅🐅 retweetledi
تسبيح واستغفار
تسبيح واستغفار@tasbehestgvar·
سُبحَان الله وبِحَمدِهِ، سُبْحَانَ الله العَظيِم.
العربية
9
288
822
0
MALIK RAEES 🐅🐅🐅 retweetledi
تسبيح واستغفار
تسبيح واستغفار@tasbehestgvar·
سُبْحَانَ الله والحَمْدُلله ولاَإله إِلا الله وَالله أكبَر.
العربية
1
71
217
0
MALIK RAEES 🐅🐅🐅 retweetledi
Quran Urdu ! قرآن اردو ترجمہ
اے نبی ؐ! جس چیز کا تمھیں حکم دیا جا رہا ہے، اسے ہانکے پکارے کہہ دو، اور شرک کرنے والوں کی ذرا پروا نہ کرو۔ تمھاری طرف سے ہم ان مذاق اڑانے والوں کی خبر لینے کے لیے کافی ہیں جو اللہ کے ساتھ کسی اور کو بھی خدا قرار دیتے ہیں۔ عنقریب انھیں معلوم ہو جائے گا۔ (سورہ الحجر: 94-96)
اردو
2
89
506
0
MALIK RAEES 🐅🐅🐅 retweetledi
Quran Urdu ! قرآن اردو ترجمہ
جو کتاب تم پر نازل کی گئی ہے اور جو کتابیں تم سے پہلے نازل کی گئی تھیں، ان سب پر ایمان لاتے ہیں، اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں۔ ایسے لوگ اپنے رب کی طرف سے راہ راست پر ہیں اور وہی فلاح پانے والے ہیں (سورہ البقرۃ:1-5)
اردو
1
36
134
0
MALIK RAEES 🐅🐅🐅 retweetledi
Quran Urdu ! قرآن اردو ترجمہ
یہ اللہ کی کتاب ہے، اس میں کوئی شک نہیں ہے۔ ہدایت ہے ان پرہیزگاروں کےلیے جو غیب پر ایمان لاتے ہیں، نماز قائم کرتے ہیں، جو رزق ہم نے ان کو دیا ہے، اس میں سے خرچ کرتے ہیں
اردو
4
118
733
0
MALIK RAEES 🐅🐅🐅 retweetledi
Quran Urdu ! قرآن اردو ترجمہ
لوگو، ایک مثال دی جاتی ہے، غور سے سنو جن معبودوں کو تم خدا کو چھوڑ کر پکارتے ہو وہ سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا کرنا چاہیں تو نہیں کرسکتے۔ بلکہ اگر مکھی ان سےکوئی چیز چھین لےجائے تو وہ اسے چھڑا بھی نہیں سکتے۔ مدد چاہنےوالے بھی کمزور اور جن سے مدد چاہی جاتی ہےوہ بھی کمزور۔ (الحج:73)
اردو
2
157
722
0
MALIK RAEES 🐅🐅🐅 retweetledi
Quran Urdu ! قرآن اردو ترجمہ
اللہ اور اس کے ملائکہ نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو جو ایمان لائے ہو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔ (سورہ الاحزاب:56)
اردو
15
365
2.3K
0
MALIK RAEES 🐅🐅🐅 retweetledi
Quran Urdu ! قرآن اردو ترجمہ
جو لوگ اللہ اور اس کے رسولؐ کو اذیت دیتے ہیں، ان پر دنیا اور آخرت میں اللہ نے لعنت فرمائی ہے اور ان کے لیے رسوا کن عذاب مہیا کر دیا ہے۔ (سورہ الاحزاب:57)
اردو
4
146
881
0
MALIK RAEES 🐅🐅🐅 retweetledi
Quran Urdu ! قرآن اردو ترجمہ
یقیناً اللہ سینوں کے چھُپے ہوئے راز تک جانتا ہے (سورہ لقمان: آیت 23)
اردو
5
136
1K
0
MALIK RAEES 🐅🐅🐅 retweetledi
Quran Urdu ! قرآن اردو ترجمہ
جوشخص اپنےآپکواللہ کےحوالےکردےاورعملا وہ نیک ہو،اس نےفی الواقع ایک بھروسےکےقابل سہارا تھام لیا اورسارےمعاملات کاآخری فیصلہ اللہ ہی کےہاتھ ہے اب جوکفرکرتاہےاس کاکفر تمھیں غم میں مبتلا نہ کرے،انھیں پلٹ کرآنا توہماری ہی طرف ہے،پھرہم انھیں بتادیں گےکہ وہ کیاکچھ کرکےآئےہیں(لقمان22-23)
اردو
2
114
604
0
MALIK RAEES 🐅🐅🐅 retweetledi
Quran Urdu ! قرآن اردو ترجمہ
تم اپنے رب سے معافی چاہو اور اس کی طرف پلٹ آؤ تو وہ ایک مدتِ خاص تک تم کو اچھا سامانِ زندگی دے گا، اور ہر صاحبِ فضل کو اس کا فضل عطا کرے گا۔ لیکن اگر تم منہ پھیرتے ہو تو میں تمھارے حق میں ایک بڑے ہولناک دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔ (سورہ ہود، آیت 3)
اردو
3
115
747
0
MALIK RAEES 🐅🐅🐅 retweetledi
Quran Urdu ! قرآن اردو ترجمہ
جو لوگ اپنے مال شب و روز کھلے اور چھپے خرچ کرتے ہیں، ان کا اجر ان کے رب کے پاس ہے، اور ان کےلیے کسی خوف اور رنج کا مقام نہیں۔ (سورہ البقرہ:آیت 274)
اردو
4
284
1.6K
0
MALIK RAEES 🐅🐅🐅 retweetledi
Quran Urdu ! قرآن اردو ترجمہ
جو لوگ سُود کھاتے ہیں، ان کا حال اس شخص کا سا ہوتا ہے، جسے شیطان نے چُھو کر باؤلا کر دیا ہو۔ اور اس حالت میں ان کے مبتلا ہونے کی وجہ یہ ہے کہ وہ کہتے ہیں:”تجارت بھی تو آخر سُود ہی جیسی ہے“، حالانکہ اللہ نے تجارت کو حلال کیا ہے اور سُود کو حرام۔ (سورہ البقرہ: آیت 275)
اردو
10
166
784
0
MALIK RAEES 🐅🐅🐅 retweetledi
Quran Urdu ! قرآن اردو ترجمہ
جس شخص کو اس کے رب کی طرف سے یہ نصیحت پہنچے اور آئندہ کے لیے وہ سودخوری سے باز آجائے، تو جو کچھ وہ پہلے کھا چکا ، اس کا معاملہ اللہ کے حوالے ہے۔ اور جو اس حکم کے بعد پھر اسی حرکت کا اعادہ کرے، وہ جہنمی ہے، جہاں وہ ہمیشہ رہے گا۔ (سورہ البقرہ: آیت275)
اردو
0
61
292
0
MALIK RAEES 🐅🐅🐅 retweetledi
Quran Urdu ! قرآن اردو ترجمہ
اللہ سُود کا مَٹھ ماردیتا ہے اور صدقات کو نشونما دیتا ہے۔ اور اللہ کِسی ناشکرے بدعمل انسان کو پسند نہیں کرتا۔ (سورہ البقرہ:276)
اردو
0
84
495
0
MALIK RAEES 🐅🐅🐅 retweetledi
Quran Urdu ! قرآن اردو ترجمہ
اےلوگوجوایمان لائےہو خداسےڈرو جوکچھ تمھارا سود لوگوں پر باقی رہ گیاہے، اسےچھوڑدو اگرواقعی تم ایمان لائےہو لیکن اگرتم نےایسا نہ کیاتو آگاہ ہوجاؤکہ اللہ اور رسول کی طرف سےتمھارےخلاف اعلانِ جنگ ہے۔اب بھی توبہ کرلو ﴿اورسود چھوڑدو﴾تو اپنا اصل سرمایہ لینےکےتم حقدار ہو (البقرہ278-279)
اردو
3
102
464
0
MALIK RAEES 🐅🐅🐅 retweetledi
Quran Urdu ! قرآن اردو ترجمہ
تمھارا قرضدار تنگ دست ہوتو ہاتھ کھلنےتک اسےمہلت دو،اور جو صدقہ کردو،تو یہ تمھارےلیےزیادہ بہتر ہے،اگر تم سمجھو اس دن کی رسوائی ومصیبت سےبچو، جبکہ تم اللہ کی طرف واپس ہوگے،وہاں ہرشخص کو اس کی کمائی ہوئی نیکی یا بدی کا پوراپورا بدلہ مل جائےگااورکسی پرظلم ہرگز نہ ہوگا (البقرہ:81-280)
اردو
1
68
298
0
MALIK RAEES 🐅🐅🐅 retweetledi
Quran Urdu ! قرآن اردو ترجمہ
پکارنے والا جب مجھے پکارتا ہے میں اس کی پکار سنتا اور جواب دیتا ہوں (سورہ البقرہ: 186)
اردو
4
126
820
0
MALIK RAEES 🐅🐅🐅 retweetledi
Quran Urdu ! قرآن اردو ترجمہ
جو لوگ ایمان لے آئیں اور نیک عمل کریں اور نماز قائم کریں اور زکوٰة دیں، ان کا اجر بے شک ان کے رب کے پاس ہے اور ان کےلیے کسی خوف اور رنج کا موقع نہیں۔ (سورہ البقرہ:277)
اردو
3
172
1K
0
MALIK RAEES 🐅🐅🐅 retweetledi
Quran Urdu ! قرآن اردو ترجمہ
رَبَّنَاأَخْرِجْنَا مِنْ هَٰذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ وَلِيًّا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ نَصِيرًا اےہمارےرب! ان ظالموں کی بستی سےہمیں نجات دے اورہمارےلیے اپنی طرف سےہمارا حمایتی کھڑاکر دے اورہمارے لیےخاص اپنےپاس سےمددگار بنا {النساء۷۵}
اردو
1
65
318
0