
@MaryaHaq پھر تین سالوں میں اتارا تو نہیں تھا اپنی حکومت جب ہوتی نہیں پھر مشورےایسے دیتےہیں جیسے افلاطون ہو اور جب حکومت ملتی ہےپھر بولتی بند ہوجاتی ہے پھر منہ سے ایک ہی لفظ نکلتاہے وزیر اعظم بہتر جانتاہے
افسوس ایک ووٹ کے لیے کیسے کیسے پروپیگنڈے کرتے ہیں آپ لوگ
اللہ ہم سب کو ہدایت دے آمین
اردو



















