چارسدہ کی معروف مذہبی شخصیت، سابق رکن صوبائی اسمبلی اور شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی بے دردی سے شہادت انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعہ ہے۔ اس دلخراش سانحے پر اہلِ خانہ اور تمام لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال لمحۂ فکریہ ہے۔ صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائے، مگر مسلسل ایسے واقعات حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔ اس سفاکانہ قتل میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے۔
جب امام حسین علیہ السلام یزید کے لشکر کے سامنے کھڑے ہوئے تو اہل کوفہ کو معلوم تھا کہ امام حسین راہِ حق پر کھڑا ہیں لیکن اہل کوفہ نے یزید کے ظلم کے خوف سے ان کی مدد نہیں کی اور وہ ہمیشہ پچھتاتے رہے
علیمہ خان کی آواز بنیں 🚨
ہم پی ٹی آئی سے کہیں گے کہ آپ آئیں، ہمارے ساتھ آکر اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھیں، سارے ایم این ایز، ایم پی ایز ، سینیٹرز، تنظیم کے سب سے سینئر لوگ یہاں آکر ہمارے ساتھ بیٹھ جائیں
سوشل میڈیا آج اس پر شور مچائیں