Sabitlenmiş Tweet
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸
51.9K posts

Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸
@MSS4534
قرآن مجید کا مطالعہ انسان کے لیے عبادت اور شرف، بصیرت، تزکیہ نفس، دروازہ، ذہن کی ترقی، گھروں کی وسعت کا سبب ہے
پاپا کے دل میں Katılım Haziran 2017
21.6K Takip Edilen43.5K Takipçiler

@Salmanalfawd @Ch_shabbir45 حرامی وہ ہے جس کے حرام کے بچے یہودیوں کے گود میں پل رہے ہیں
اردو

اور یہ بات یاد رکھیں
کہ میں حکومت سے لڑتا ہوں میں کسی پارٹی سے سیاسی اختلاف کرتا ہوں
لیکن حکمرانوں سے لڑنے کا معنی یہ نہیں
کہ میں وطن عزیز کے چہرے کو بھی نوچا کرو
ملک میرا ہے اس ملک کی حفاظت ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں
یہ ہمارا گھر بھی ہے یہ ہماری عزت بھی ہے یہ ہمارا ناموس بھی ہے
یہ کیسی جرنیل کا نہیں بیروکریٹ کا نہیں خان اور نواب کا نہیں جاگیر دار کا نہیں صنعت کار کا نہیں کسی سرمایہ دار کا نہیں
یہ اس ملک کی غریب عوام کا ہے
مولانا فضل الرحمٰن
اردو
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweetledi
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweetledi
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweetledi
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweetledi
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweetledi
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweetledi
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweetledi
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweetledi
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweetledi
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweetledi
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweetledi

مذاکرات کے لئے راستہ ہموار کرنے اور امن کوششوں کو کامیاب بنانے کے لئے پاکستان کی استدعا پر امریکہ نے ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقرقالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی کا نام 4 سے 5 روز کیلئے ٹارگٹ لسٹ سے ہٹایا گیا ہے۔
جب بھی پاکستان عالمی سطح پر کوئی مثبت اور ذمہ دارانہ کردار ادا کرتا ہے، بدقسمتی سے کچھ اندرونی عناصر اس کامیابی کو سراہنے کے بجائے اس کے خلاف منفی پروپیگنڈا شروع کر دیتے ہیں۔ حالیہ دنوں میں پاکستان کی جانب سے امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوشش ایک اہم سفارتی پیش رفت ہے، جسے قومی مفاد میں دیکھا جانا چاہیے تھا۔
لیکن افسوس کہ ایک مخصوص سیاسی جماعت،جو اب ایک “کلٹ” کی شکل اختیار کر چکی ہے، اس مثبت اقدام کو بھی مشکوک بنانے میں مصروف ہے۔ان کے پیش نظر بس ایک ہی قیدی نمبر 804 ہے،یہ رویہ سیاسی اختلاف نہیں بلکہ قومی مفاد سے انحراف اور اندھی وابستگی کی علامت ہے۔
خارجہ پالیسی ہمیشہ ریاست کے وسیع تر مفاد کے تحت ترتیب دی جاتی ہے۔اگر پاکستان خطے میں امن کے لیے کردار ادا کرتا ہے، تو یہ اس کی ذمہ داری اور سفارتی بصیرت کا ثبوت ہے، نہ کہ تنقید کا موضوع۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ اختلاف کو نفرت اور تعصب تک نہ لے جایا جائے۔ پاکستان ہم سب کا مشترکہ گھر ہے، اور اس کے مفاد کو ہر سیاسی وابستگی پر ترجیح دینی چاہیے۔

اردو
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweetledi
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweetledi
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweetledi

جمائما گولڈ اسمتھ کے بیٹوں نے جمائما کے سابق شوہر اور صہیونیوں کے اثاثے کو بچانے کے لئے پاکستان پر پابندیوں کا مطالبہ کر دیا
مجھے حیرت اس بات پر کہ ہمارے قانون نے اسے دیسی گھی میں بنے ککڑ کھلانے کی ذمےداری لی ہوئی ہے جبکہ اس کی سزا صرف آرٹیکل 6 ہے
دوسرا وہ کون ہے جو پی ٹی آئی پر پابندی لگانے نہیں دے رہا؟؟؟

اردو
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweetledi

قاسم خان پرچی سے دیکھ کر پڑھ رہا ہے ، یہ خان کا بیٹا نہیں ہوسکتا
جمائمہ نے کہیں اور منہ مارا ہے۔
دوسرا یہ یورپی یونین میں بی ایل اے دہشتگرد نسیم بلوچ جو سینکڑوں بلوچوں کاقاتل ہے اس کے ہمراہ تقریر کرتے ہوئے پاکستان پر پابندیاں لگانے کی بات کررہا ہے صرف اس وجہ سے کہ اسکا مادرفروش باپ چوری کرتے پکڑا گیا
اردو
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweetledi
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweetledi
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 retweetledi






















