پاکستان زندہ باد retweetledi
پاکستان زندہ باد
159.8K posts

پاکستان زندہ باد
@MSZain724
I am a supporter of every party those follows the constitution of Pakistan and the will of the people.
London, England Katılım Ağustos 2018
2.4K Takip Edilen550 Takipçiler
پاکستان زندہ باد retweetledi
پاکستان زندہ باد retweetledi
پاکستان زندہ باد retweetledi

ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ ہے IPPs۔ یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے۔
ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن ان خون آشام اداروں کے مالک کون کون ہیں وہ بھی آپکو پتہ ہونا چاہیے
28 فیصد شریف خاندان ۔۔ %16 نواز لیگ کے رہنما ۔۔۔ تقریبا % 16 ہی زرداری اور %8 پیپلز پارٹی کے رہنما اور %10 اسٹیبلشمنٹ جو اس ملکے کی سلامتی کی ٹھیکدار ہے ۔۔ %8 وہ جن کی دوستی سمندر سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی ہے یعنی چینی کمپنیاں ۔۔ %8 ہمارے مسلم برادر عرب کے سرمایہ کار (قطری) بابو اور تقریبا %6 فیصد پاکستانی سرمایہ دار ہیں ۔۔
یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں۔ ۔۔ اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے ۔۔۔ یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز، سٹیل ملز، سیمنٹ، کھاد، کپڑے، بنک، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں۔۔۔۔
یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا %125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئےلیکن یہ بجلی گھر صرف %48 فیصد بجلی فراہم کرتے ہیں """ لیکن قیمت عوام سے %125 فیصد کی وصول کرتے آ رہے ہیں، لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا اج بھی 2900 ارب کا مقروض ہے۔
یہ تحریر بہت قیمتی ہے ۔۔۔ اس کو شیئر کریں تاکہ ان بدبخت اور لٹیرے حکمرانوں کاحال اس عوام کو پتہ چلے ۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو
پاکستان زندہ باد retweetledi
پاکستان زندہ باد retweetledi
پاکستان زندہ باد retweetledi

جواد صاحب !
آپ کا یہ جواب پڑھ کر مجھے یہ شعر یاد آگیا
"میں بہت اہم تھا
یہ میرا وہم تھا
مجھے پہلے اس کالم میں وہ لائن دکھائیں جہاں آپ کی سیاست کو اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ کی بات کی گئی ہے ؟
یہ پورا کالم اقرار صاحب کے ہنگامے کے بارے میں تھا اور اس کے آخر میں جو سیاست میں لانچ کی بات کی گئی ہے وہ بھی ان کے بارے میں کی گئی ہے آپ خوامخواہ اپنی پارٹی کو پروموٹ کرنے آگیے ہیں -
آپ کی سیاست پر بات تو تب کریں جب میں آپ کو سیاست دان مانتا ہوں - میں آپ کو سیاست دان بھی نہیں سمجھتا کیوں کہ نہ آپ کا لب و لہجہ ایک سیاست دان والا ہے اور نہ آپ کا کوئی ووٹ بینک ہے - آپ کے ٹویٹس پڑھیں توو ان میں بے ربطگی اور ذہنی خلفشار نظر آتا ہے - آپ خوامخواہ خود کو محور گفتگو سمجھ رہے ہیں جب کہ آپ گفتگو ہی نہیں ہیں - سیاستدان تنقید سنتا ہے - نہ اقرار کی طرح ہلکی سی بات پر یوں ہنگامہ کھڑا کرتا ہے اور نہ آپ کی طرح یوں مقدموں کی دھمکیاں دیتا ہے - غصہ آپ کا اقرار پر کرنا بنتا تھا جس نے محض کچھ ویوز کیلئے آپ سے مماثلت کو گالی سمجھا اور تماشا لگا دیا - باقی پیکآ کو آپ لوگوں نے جو ہتھیار بنایا ہوا ہے وہ ساری دنیا جانتی ہے - آپ پیکا سے کسی اور کو ڈرائیں - اگلی دفعہ آؤنگا پاکستان تو یہ شوق بھی پورا کرلیجیے گا اس کے بعد کیا ہوگا اور پیکا والے کیسے خود ائر پورت پر چھوڑنے آتے ہیں ' وہ دنیا بھی دیکھ لیگی - شکریہ
اردو
پاکستان زندہ باد retweetledi

بندہ اگر ڈھیٹ بن جائے تو اُسے کسی چیز کا اثر نہیں ہوتا؛ ویڈیو میں مکمل ثبوتوں کیساتھ ایکسپوز کیا ہے کہ نہ آپ کو گالی دی گئی اور نہ آپ نے اُس افسر سے اپنی ائیرپورٹ والی ویڈیو میں گالی کی بات کی، بار بار صرف "پولیٹیکل کمنٹ" کے لفظ دہرائے - خدا کا واسطہ ہے اقرار بھائی خود کو بغض عمران میں ضائع نہ کریں کیونکہ آپ ہمیں بڑے پیارے ہیں - باقی اگلی ویڈیو میں آپکی صحافت اور اخلاقیات کا بھی جنازہ نکالتا ہوں۔
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan
نہ نہ میرا بھائی۔۔۔ بھاگنے نہیں دوں گا۔ آپ نے یہ ثابت کرنا ہے کہ میں نے کہاں یہ اعتراف کیا کہ گالی نہیں دی گئی۔۔۔ ایک ہزار ٹوئیٹس بھی کریں گے تو میرا سوال ایک ہی رہے گا کہ میری ٹوئیٹس یا میری ویڈیو سے یہ ثابت کریں کہ میں نے کہاں اعتراف کیا؟؟ کیونکہ پہلی ٹوئیٹ میں آپ نے یہ دعوٰی کیا تھا۔
اردو
پاکستان زندہ باد retweetledi

بریکنگ نیوز: عمران خان کا سپریم کورٹ میں ایک مقدمہ میں اپیل دائر کرنے کیلئے وکالت نامہ پر دستخط کرانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر، خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ نے درخواست میں لکھا کہ کئی بار کوشش کے باوجود سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عمران خان سے وکالت نامہ دستخط کروا کے نہیں دے رہے، وکالت نامہ دستخط کروا کے دینے کا حکم دیا جائے اور سپریٹنڈنٹ کا دستخط نہ کروا کے دینے کا اقدام خلافِ قانون اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا جائے

اردو
پاکستان زندہ باد retweetledi
پاکستان زندہ باد retweetledi
پاکستان زندہ باد retweetledi
پاکستان زندہ باد retweetledi
پاکستان زندہ باد retweetledi
پاکستان زندہ باد retweetledi
پاکستان زندہ باد retweetledi
پاکستان زندہ باد retweetledi
پاکستان زندہ باد retweetledi
پاکستان زندہ باد retweetledi
پاکستان زندہ باد retweetledi













