Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦

141.7K posts

Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 banner
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦

Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦

@MShamsZ

A Visionary | Politics | Pro Democratic PMLN President Social Media Team Saudia A Proud Volunteer For #RoshanPakistan | Retweets and Quotes are not endorsement

Kingdom of Saudi Arabia Katılım Mayıs 2011
6.6K Takip Edilen43.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦
پاکستان ہماری جان ہمیشہ زندہ باد رہے گا 🇵🇰 سلام ہے اس ارض وطن کی حفاظت پے مامور چاک و چوبند محافظوں کو 🙋‍♀️💪👏 #ceasefire
اردو
23
60
168
12.1K
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦
السلام علیکم ورحمةللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🩵 🩷 "اِنَّ اللّٰهَ لَا یُخْلِفُ الْمِیْعَادَ بیشک اللّٰہ وعدہ خلافی نہیں کرتا یہ آیت اس بات کی ضمانت ہے کہ اللّٰہ ایمان والوں اور نیک عمل کرنے والوں کو ان کا اجر ضرور دے گا اور ان کی بخشش فرمائے گا۔
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 tweet media
اردو
1
0
3
40
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 retweetledi
TAHIRMKHAN
TAHIRMKHAN@Huseeb59·
تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد اب بھگتو نواز شریف جیسے محب وطن اور مخلص لیڈر کو نکالو گے تو یہی حال ہو گا اسٹیبلیشمنٹ کے غدار باجوہ اور فیض سمیت دلال ججوں بیغرت صحافیوں پر لعنت بیشمار
TAHIRMKHAN tweet mediaTAHIRMKHAN tweet mediaTAHIRMKHAN tweet media
اردو
3
9
10
86
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 retweetledi
TAHIRMKHAN
TAHIRMKHAN@Huseeb59·
جو قومیں اپنے محسنوں کی قدر نہیں کرتیں وہ اسی طرح ذلیل ہوتی ہیں Sorry My LEADER 🙏🙏🙏🙏🙏🙏 @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
TAHIRMKHAN tweet media
اردو
2
8
12
70
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 retweetledi
Ikhtiar Wali
Ikhtiar Wali@ikhtiarwali·
جنگی حالات میں پیٹرول بچائیے ۔ اپنے لئے ۔ قوم کیلئے
Ikhtiar Wali tweet media
اردو
528
183
401
18.6K
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 retweetledi
Naveed☪hohan™
Naveed☪hohan™@Naveedhnd·
خلیج میں جنگ کی صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی پیداوار اور ترسیل میں قلت کار میں اکٹھے سفر کریں ذاتی گاڑی کی بجائے پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کرنے کو ترجیح دیں پٹرول بچائیں کیا کفایت شاری اپنائیں
Naveed☪hohan™ tweet mediaNaveed☪hohan™ tweet media
اردو
0
23
26
166
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦
وعدوں سے تکمیل تک نوازشریف کینسر کیئر اسپتال پاکستان کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال شکریہ مریم نوازشریف
اردو
0
1
1
30
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦
۔ خصوصی بچوں کی خدمت کرنا اور انکا اچھے سےخیال رکھنا صرف ایک ذمہ داری نہیں ہے، یہ ایک نعمت ہے جو دلوں اور معاشرے کو بہتر بناتی ہے۔ ماشاءاللہ @SaniaaAshiq بلاشبہ تم بہت اچھا کام کر رہی ہو اور ہمیں @MaryamNSharif کے ہر ممبر پر فخر ہے۔
اردو
1
4
7
66
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦
"وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا آٹزم ڈے پر خصوصی پیغام"
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 tweet media
اردو
0
2
4
37
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
آٹزم بیماری نہیں، ایک مختلف اندازِ زندگی ہے۔ ہر بچہ اہم ہے، ہر بچہ ہمارا مستقبل ہے۔ مریم نواز کی قیادت میں خصوصی بچوں کو حق کے ساتھ معاشرے کا حصہ بنایا جائے گا معاون حصوصی ثانیہ عاشق
اردو
2
51
158
2.1K
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 retweetledi
Sania Ashiq
Sania Ashiq@SaniaaAshiq·
My message on World Autism Awareness Day. Words can not begin to define how blessed and honoured I feel to be given the task of Special Children by Madam CM Maryam Nawaz Sharif. May she succeed in her mission. I
English
24
141
418
10K
Sajid Malik
Sajid Malik@shaleem9·
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته محمد مصطفی ﷺ پر اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پاک پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ﷺ
Sajid Malik tweet media
اردو
134
29
206
929
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦
السلام علیکم ورحمةللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🩵 🩷 *اے اللہ!* جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔ *آمیـــن یا ربّ العالمیـــن!* 🤲 ❤️
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 tweet media
اردو
26
7
45
258
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 retweetledi
TAHIRMKHAN
TAHIRMKHAN@Huseeb59·
عارف لوہار جیسے پاکستانی 🇵🇰 فنکار قوم کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ ایندھن کی بچت صرف ضرورت نہیں بلکہ قومی فریضہ ہے۔ عالمی بحران کے باوجود 129 ارب کی سبسڈی ایک بڑا سہارا ہے، مگر اس کا تقاضا ذمہ داری ہے۔ مشترکہ سواری، کم سفر اور شعوری استعمال اپنائیں۔ اس مؤثر مہم کی تیاری کے لیے وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کو شاباش 👏🏻 عارف لور جیسے پاکستانی 🇵🇰 فنکاروں نے ایک سنجیدہ اپیل کی ہے کہ عالمی حالات اور ایران جنگ کے باوجود ملک میں پیٹرول کی قیمتیں مستحکم رکھنا حکومت کی ایک بڑی کامیابی ہے۔ اب ہماری باری ہے کہ ہم بچت کو اپنائیں۔ اس قومی شعور کو اجاگر کرنے میں عطاء اللہ تارڑ کی کاوشیں نمایاں ہیں۔ جب دنیا ایندھن بحران سے گزر رہی ہے، عارف لوہار جیسے پاکستانی 🇵🇰 فنکار عوام کو شعور دے رہے ہیں کہ یہ وقت ذمہ داری کا ہے۔ حکومت کی جانب سے 129 ارب کی سبسڈی ایک بڑا ریلیف ہے مگر اس کے ساتھ احتیاط ضروری ہے۔ کم سفر، مشترکہ سواری اور بچت اپنائیں۔ عطاء اللہ تارڑ اور وزارتِ اطلاعات کی مہم قابلِ ستائش ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باوجود پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں کا استحکام ایک بڑی کامیابی ہے۔ عارف لوہار جیسے پاکستانی 🇵🇰 فنکار عوام کو ذمہ داری کا درس دے رہے ہیں کہ ایندھن کا محتاط استعمال اپنائیں۔ اس سوچ کو عام کرنے میں ہمیں وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا ساتھ دینا ہوگا۔ @MOIB_Official @TararAttaullah
اردو
0
13
15
103
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦
سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کا قوم کے لیے پیغام، ایندھن کی بچت اب عادت بنانی ہوگی۔ عالمی حالات اور ایران جنگ کے اثرات کے باوجود پاکستان میں حکومت کی جانب سے 129 ارب کی سبسڈی کے ذریعے قیمتیں نہ بڑھانا ایک بڑی کامیابی ہے، مگر ہمیں کار پولنگ، کم سفر اور محتاط استعمال کو اپنانا ہو گا۔ بہترین آگہی مہم پر عطاء اللہ تارڑ کو شاباش 👏🏻 @MOIB_Official @TararAttaullah
اردو
0
7
12
133
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 retweetledi
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 retweetledi
Prof. Naseer ullah shah
مریم نوازشریف تاریخ میں ایک عظیم خاتون حکمران کے طور پر یاد رکھا جائے گی۔آپ کے خدمت کا ویژن بہت کم حکمرانوں میں دیکھنے کو ملتے ہیں۔آپ نے کام کا آغاز سستی روٹی سے شروع کر مفت ادویات فیلڈ ہسپتال روڈز کی تعمیر ہر بڑے شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ طلباء کے لیے آئی ٹی کے سہولیات قابل فخر کارنامے ہیں۔ @MaryamNSharif
Prof. Naseer ullah shah tweet media
اردو
0
12
23
179
Sayrah Shams🇵🇰🇸🇦 retweetledi
Kheeal Das Kohistani
Kheeal Das Kohistani@KesooMalKheealD·
پاکستان باوقار سفارتکاری اور دانشمندانہ پالیسیوں کے ذریعے عالمی سطح پر اعتماد اور احترام حاصل کر رہا ہے۔ Well Done DPM Ishaq Dar Sb @MIshaqDar50
Kheeal Das Kohistani tweet media
اردو
0
18
43
470