مراد سعید کی ٹویٹ ضرور پڑھیں۔
m saleem
3.8K posts

مراد سعید کی ٹویٹ ضرور پڑھیں۔

علیمہ خان صاحبہ آج واضح طور پر مایوس اور بے بس نظر آ رہی تھیں۔ مراد سعید نے ان تمام باتوں کی تصدیق کر دی ہے جو بہنیں دبے لفظوں میں کہہ رہی تھیں اور صحافی خبر اور تجزیے کی صورت اور سوشل میڈیا شدید تنقید اور گالیوں کی صورت اظہار کر رہا تھا۔

پوری تحریک انصاف کی لیڈرشپ، کارکنان کو یہ پیغام پڑھنا چاہیے!!! اور شرم سے اپنے منہ پر چپیڑیں مارنی چاہیے!

علیمہ خان صاحبہ آج واضح طور پر مایوس اور بے بس نظر آ رہی تھیں۔ مراد سعید نے ان تمام باتوں کی تصدیق کر دی ہے جو بہنیں دبے لفظوں میں کہہ رہی تھیں اور صحافی خبر اور تجزیے کی صورت اور سوشل میڈیا شدید تنقید اور گالیوں کی صورت اظہار کر رہا تھا۔

مراد سعید نے آج وہ لکھ دیا ہے جو ہر پاکستانی شہری ہر ورکر سوال کر رہا ہے۔ اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے، تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں، صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ میں اور پی ایس ایل کی باؤلنگ میں کافی فرق ہے۔۔ ثناء اللہ خان خوشی اس وقت ہوگی جب بابر اعظم کے بلے سے ایسے ہی انٹرنیشنل کرکٹ میں رنز آئیں گے، بابر پی ایس ایل میں رنز بنا کے پر اعتماد ہوئے ہیں امید ہے رنز کریں گے۔ #BabarAzam #PakistanCricket #PSLFinal

🚨 اس وقت بابر اعظم کے بغیر ٹیم نہیں بن سکتی،ہم نے یہ تجربہ کر کے دیکھا جس میں ناکام ہوے ہیں، محمد وسیم آپکو بابر اعظم کے ارد گرد ٹیم بنانی ہوگی،یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ بابر اعظم کو بابر اعظم کی وجہ سے سلیکٹ کریں اور کام کسی اور بیٹر والا لیں #BabarAzam #PakistanCricket #PSL11

پاکستان کی کرکٹ کو تاریکیوں میں دھکیلنے والا نااہل بابر ہی ہے۔ اس نے اپنی جگہ برقرار رکھنے کے چکر میں بیک اپ بننے ہی نہیں دیا۔

زمبابر کے فینز جواب دیں

M Amir “I’ve been part of environments where, after just two matches, the moaning and whinging starts At Pindiz, from day one, they made it clear we win and lose together as a team—no finger-pointing. Credit to the management” He played for QG & KK in PSL previously [Pindiz YT

پشاور زلمی کی پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی۔۔۔ کیا بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں واپسی ہوسکتی ہے؟

Congratulations to Babar Azam and the team for a great win.

پاکستان یہاں سے اونچی اڑان بھرے گا : عاصم منیر پاکستان ترقی کی نئی منازل طہہ کررہا ہے : شہباز شریف اور پھر محمد زبیر کے 12 سوالات نے تمام بھانڈا ہی پھوڑ کررکھ دیا