Tasawar

32.7K posts

Tasawar banner
Tasawar

Tasawar

@MTHA_ISP

Supporter of Imran Khan and a founder member of Team @activeInsafians

Canada Katılım Mayıs 2021
3.7K Takip Edilen4.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Tasawar
Tasawar@MTHA_ISP·
پاکستان تحریک انصاف کراچی کی بیٹی فوزیہ صدیقی کو میرا سلام جو تنے تنہا ثابت قدمی سے خان کے ساتھ جڑی ہوئی ہے اور آج بھی اکیلی عدالتوں کے چکر کاٹ رہی ہے فوزیہ کی ہمت کو سکھر جیل بھی نہی ہرا سکی جہاں پر بڑے بڑے مردوں نے ہمت ہار دی 1/2👇👇👇
Tasawar tweet media
اردو
201
1.3K
4.3K
350.6K
Tasawar retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
لوگوں پریس کانفرنسوں پر مجبور کرکے اپنا ہی خشر خراب کیا ہے, پورا پاکستان ہماری طرف ہو گیا ہے, ان کے پاس ککھ بھی نہیں رہا, آٹھ فروری کو گنجوں کو ایسی چپڑیں پڑیگی کے بابے کا دودھ یاد آجائیگا: شیرافضل مروت... #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
اردو
26
335
903
9.2K
Tasawar retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرکی ہنگامی پریس کانفرنس.. #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
اردو
12
532
1.5K
14K
Tasawar retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
عمران خان نے جیل سے بڑی چال چل دی،کپتان کے 2 پیغام : شیرافضل مروت #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
اردو
14
440
1.2K
9.8K
Tasawar retweetledi
Haleem Adil Sheikh
Haleem Adil Sheikh@HaleemAdil·
By Team HAS پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ پر سندھ میں دو اور جھوٹے، منگھڑت کیس درج کر لئے گئے جب بھی حلیم عادل شیخ کی کیسز میں ضمانتیں ہونے والی ہوتی ہیں تو ان پر جھوٹے مقدمات قائم کر دیئے جاتے ہیں، حلیم عادل شیخ عمران خان کے سچے سپاہی ہیں ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
اردو
5
84
416
11.1K
Tasawar retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
شیر افضل مروت کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو ہم سے تمام فائلز کو چیک کرنے کے بہانے اسکین کیا جاتا یے اور معلومات حاصل کی جاتی ہے، شیر افضل وکلاء اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے دوران جیل انتظامیہ موجود ہوتی ہے، شیر افضل بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور وکلاء کی درمیان ہونے والے ملاقات کے وقت بھی جیل عملہ موجود ہوتا ہے، شیر افضل جیل عملہ اور انتظامیہ کے خلاف کل ہائی کورٹ سے رجوع کرنے جارہے ہیں، شیر افضل ہماری فائلز کو زبردستی رکھا جاتا ہے اور تمام معلومات اپنے پاس رکھی جاتی ہے، شیر افضل ہم عدالت سے رجوع کر کے یہ بات رکھیں گے ملاقات کا دورانیہ بڑھایا جائے، شیر افضل پنجاب میں ہونے والے کنونشن اور انتخابات کے حوالے سے بات چیت کی گئی، شیر افضل بانی چیئرمین نے کہا کہ مشکل وقت میں جو لوگ پارٹی کے ساتھ رہے ان کو فراموش نہیں کیا جائے گا، شیر افضل بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے بلوچستان میں ہونے والے کنونشن کے حوالے سے اطمینان کا اظہار کیا، شیر افضل فئیر الیکشن الیکشن کمشنر سے زیادہ ضروری ہے، جس ادارے نے الیکشن کروانے ہیں وہ تعصب سے پاک ہوں، شیر افضل بادی النظر میں کسی صورت ممکن نہیں ہے کہ موجود الیکشن کمشنر کے ہوتے ہوئے شفاف الیکشن ہوں، شیر افضل بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا جن لوگوں نے کنونشن کے والے سے غیر سنجیدگی دکھائی ان کو ٹکٹ نہیں ملے گا، شیر افضل بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے امیدواروں کے حوالے سے مجھ سے فہرست طلب کر لی، شیر افضل جو لوگ دیگر پارٹیوں میں چلے گئے ان کے راستے مکمل طور پر بند ہیں، شیر افضل جن لوگوں نے پی ٹی آئی کے خلاف بیان بھی نہیں دیا اور پریس کانفرنس بھی نہیں کی ان کو راستہ دیا جائے گا، شیر افضل سردار لطیف کھوسہ کا اس وقت پارٹی میں شامل ہونا بہت ضروری تھا، شیر افضل #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
اردو
2
162
488
11.1K
Tasawar retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں الیکشن کمیشن کیجانب سے دیے گئے 40 سوالات بارے کیس کی سماعت مکمل الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔۔۔ #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
اردو
1
45
146
3K
Tasawar retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
احد چیمہ کو فلفور مشیر کے عہدے سے الگ کیا جائے، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو احد چیمہ کوہٹانے کا حکم دیا احد چیمہ گزشتہ کابینہ کا حصہ رہے ہیں، فیصلہ احد چیمہ انتخابات پر اثر انداز ہوسکتے ہیں، الیکشن کمیشن #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
Fauzia Siddiqui tweet media
اردو
6
42
132
2.2K
Tasawar retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کیا نیب راولپنڈی کی جانب سے دائر ریفرنس میں 2 ملزمان کے نام شامل ہیں نیب پراسیکیوٹر سہیل عارف نے تفتیشی افسر محسن ہارون اورتفتیشی افسر وقار الحسن کے ہمراہ ریفرنس دائر کیا احتساب عدالت کے رجسٹرار آفس نے ریفرنس کی جانچ پڑتال شروع کردی۔۔ #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
اردو
9
60
164
6K
Tasawar retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
کیا دور آگیا ہے کہ اب مائیں بہنیں بیٹیاں سب کے ساتھ ایک ہی جابرانہ سلوک ہورہا ہے آخر کیوں ؟ کیا کیا ہے ہم سب نے ایسا ۔۔۔ ایک۔ماں کے ساتھ اس طرح کو سلوک کسی صورت قابل قبول نہیں بلکہ کسی بھی عورت کے ساتھ یہ سلوک قابل نہیں ہے۔۔۔ اسی فسطائیت کے خلاف ہم بات کرتے رہیں گے۔۔ #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
اردو
8
347
856
6.9K
Tasawar retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
اس ڈی پی او کے ہوتے ہوئے کوئی فری اینڈ فیئر الیکشن نہیں ہوسکتے میرے گھر کی عورتوں کو چیف جسٹس صاحب انصاف دلائیں ، چیف الیکشن کمشنر کوئی فری اینڈ فیئر الیکشن نہیں ہونا یہ الیکشن لوٹیں گے اس شہر سیالکوٹ کا آپ دیکھیں گے یہ خواجہ آصف کو جتائیں گے۔۔۔ عثمان ڈار @UdarOfficial #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
اردو
6
151
442
3.8K
Tasawar
Tasawar@MTHA_ISP·
@fozisidd اس بے شرم پولیس آفیسر سے کوئ یہ پوچھے کہ عمر ڈار تو مفرور ہے سو ہے لیکن انکا یہ قانون 21 نومبر کو کہاں مر گیا تھا جب 4 ہفتے کا کہ کر ایک مفرور اور اشتہاری مجرم آیا تھا اسلام آباد اور پھر لاہور مینار پاکستان میں جلسہ بھی کیا #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
اردو
0
0
1
29
Tasawar retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
عثمان ڈار کے بچے پر بھی ظلم۔کیا یہ بھی ڈرامہ کہو گے بے شرموں کس حد تک گر گئے ہو بچوں کے زہنوں پر کیا نقش کررہے ہو کیا ہوگا ان کے دل میں کل تم سب کے لیئے ۔۔۔ #usmandar #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
Fauzia Siddiqui@fozisidd

جتنی صفائیاں دے لو کچھ نہیں ہونا ہم جانتے ہیں کہ جب تم لوگ گھروں میں گھستے ہو تو کیا کیا کرتے ہون، پنجاب پولیس تو اس سے کہیں زیادہ آگے ہے۔۔۔ تو یہ بات ماننے والی اسلیئے نہیں ہے جب مرد گھر پر۔ہیں ہی نہیں تو چھاپے عورتوں کو۔ڈرانے کے لیئے مار رہے ہو ؟؟؟ #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام

اردو
13
144
218
4.4K
Tasawar retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
کیا ہونے جارہا ہے ۔۔۔۔شدید الجھن میں مبتلا کیا ہوا ہے قوم کو ۔۔ #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
اردو
25
87
392
6.6K
Tasawar retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس میں الیکشن کمیشن کیجانب سے بھیجے گئے سوالات کا معاملہ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ بنچ کی کیس کی سماعت شروع چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان کمیشن پیش پی ٹی آئی وکیل بیرسٹر علی ظفر کے دلائل شروع اس سوالنامے میں چالیس سوال ہیں، بیرسٹر علی ظفر چالیس سوال تین کیٹیگریز میں آتے ہیں، بیرسٹر علی ظفر کل کی سماعت کے فوری بعد چالیس سوالات تھما دیئے گئے، بیرسٹر علی ظفر جتنے بھی سوالات دیئے گئے وہ ایک پروسس کا حصہ ہے،چیف الیکشن کمشنر کمیشن نے جب دیکھا تو اس لیے آپکو سننے کا فیصلہ کیا ،چیف الیکشن کمشنر اس کیس کی تو کل پہلی بحث تھی،سکندر سلطان راجہ ہم نے سوالات دے کر ٹائم بچایا ہے،چیف الیکشن کمشنر ہم اس اقدام کو بہت زیادہ سراہتے ہیں،بیرسٹر علی ظفر الیکشن کمیشن کے رویے سے مایوسی ہوئی ہے، بریسٹر علی ظفر پہلے آپ سوالات کے جواب دیں مایوس نہ ہوں ممبر سندھ نثار درانی الیکشن کمیشن آپ کے جواب کو سن کر جلد فیصلہ کرنا چاھتے ہیں چیف الیکشن کمشنر کے ریمارکس مجھے کل تک 40 سوالوں کا نہیں معلوم تھا، علی ظفر پہلے آپ سے ابتدائی سوالات پوچھے گئے تھے، چیف الیکشن کمشنر جب آپ نے جوابات جمع کروائے تو مذید سوالات اس لئے پوچھے گئے کہ آپ کو سنا جائے، چیف الیکشن کمشنر یہ ہم نے آپ کی سہولت کے لئے سماعت رکھی تاکہ آپ کو سنا جائے، چیف الیکشن کمشنر ہم نے دیگر سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی انتخابات دیکھے ہیں،وکیل پی ٹی آئی ہمیں کہا جاسکتا ہے پارٹی کے مجاز سے دستخط کروائیں،علی ظفر پہلے ہم نے کروائے تو کہا گیا ہیڈ سے کروائیں اب کہا جارہا ہے مجاز سے کرائیں،علی ظفر اس بنیاد پر انتخابات ختم نہیں کیے جاسکتے ،بیرسٹر علی ظفر پوچھا گیا فارم 65 چیئرمین نے کیوں دستخط کیا ،بیرسٹر علی ظفر رول کہتا ہے کہ پارٹی ہیڈ کو دستخط کرنا ہوں گے ،بیرسٹر علی ظفر مسلم لیگ ن کے شہباز شریف جبکہ اے این پی کے اسفندیار ولی خان نے دستخط کیے، بیرسٹر علی ظفر ہمارے ساتھ امتیازی سلوک کیوں ہورہا ہے، بیرسٹر علی ظفر ہمیں بتا دیں کہ مجاز شخص نے دستخط کرنے ہیں یا پارٹی ہیڈ نے کرنے ہیں، بیرسٹر علی ظفر یہ ایسا معاملہ نہیں کہ آپ انتخابی نشان روک دیں گے، بیرسٹر علی ظفر آپ نے انتخابات کروانے کا کہا ہم نے کروائے ، بیرسٹر علی ظفر آپ نے کالعدم کیے اور پھر کروانے کا کہا ، آپ نے بیس روز میں انتخابات کروانے کا کہا ، ہم نے کروائے ،اب آپ خود سے پوچھ رہے ہیں کیوں کروائے، بیرسٹر علی ظفر ہم نے کل سب دستاویزات دیکھائی کہ ہم نے میڈیا کے ذریعے آگاہ کیا ، بیرسٹر علی ظفر آٹھ لاکھو ووٹرز میں سے کوئی پینل دوسرا سامنے نہیں آیا، بیرسٹر علی ظفر ہم نے انتخابات لڑنے سے کسی کو نہیں روکا، بیرسٹر علی ظفر الیکشن کمیشن نے ہمیں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دیا، بیرسٹر علی ظفر ہم الیکشن کرا چکے ہیں، سوالنامے میں سوال نمبر ایک کی کوٸی مطابقت نہیں، بیرسٹر علی ظفر دوسرے سوال میں الیکشن سے قبل شیڈول اور ووٹر لسٹیں مشتہر نہ کرنے کا سوال پوچھا گیا، بیرسٹر علی ظفر ہم نے کسی کو انٹرا پارٹی الیکشن لڑنے سے نہیں روکا، بیرسٹر علی ظفر الیکشن کمیشن اس کیس میں براہ راست متاثرہ فریق نہیں، بیرسٹر علی ظفر تیسرے سوال میں پوچھا گیا نیشنل کونسل کیوں نہ بناٸی اور وفاقی الیکشن کمشنر کیوں مقرر نہیں کیا، علی ظفر یہ ایسا ہی سوال ہے کہ پہلے مرغی آٸی یا انڈہ، بیرسٹر علی ظفر جب تک الیکشن نہ ہو جاٸیں نیشنل کونسل کا قیام ممکن نہیں، بیرسٹر علی ظفر #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
Fauzia Siddiqui@fozisidd

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز پر نوٹس کیس کی سماعت الیکشن کمیشن پولیٹیکل فنانس کے دیئے گئے سوالات وقت ضائع کرنے والے ہیں،بیرسٹر علی ظفر الیکشن کمیشن نے چار سوالات کو چالیس کرکے دے دیا ،بیرسٹر علی ظفر الیکشن کمیشن کے اس رویہ سے مایوس ہوا ہوں،بیرسٹر علی ظفر ہم خود کو الیکشن کمیشن کا حصہ سمجھتے ہیں کیونکہ ہم نے الیکشن لڑنا ہے،بیرسٹر علی ظفر یہ کیس الگ ہے پہلے والا کیس الگ ہے،چیف الیکشن کمشنر اس کا فیصلہ جلدی کرنا ہے اس لئے کیس لگا دیا،چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن نے سوال پوچھا کہ فارم 65 پر پارٹی چیئرمین کی جگہ چیئرمین کے اتھارئیز پرسن نے کیوں نہیں کیا،بیرسٹر علی ظفر فارم 65 پر پارٹی چیرمین کے دستخط کا کہا گیا ہے،بیرسٹر علی ظفر شہباز شریف،مولانا فضل الرحمن اسفند یار ولی کے دستخط ہوئے ہیں،بیرسٹر علی ظفر فارم 65 باقی جماعتوں کے تسلیم کئے گئے تو ہمارے پر اعتراض کیوں؟ بیرسٹر علی ظفر سوال ہوا جون 2022 کے الیکشنز کا زکر کیا لیکن 2017 کا زکر کیوں نہیں کیا،بیرسٹر علی ظفر اپنے جواب میں سال 2017 میں ہونے والے انٹرا پارٹی الیکشنز کا زکر کیا ہوا ہے،بیرسٹر علی ظفر #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام

اردو
4
27
61
3.7K
Tasawar retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز پر نوٹس کیس کی سماعت الیکشن کمیشن پولیٹیکل فنانس کے دیئے گئے سوالات وقت ضائع کرنے والے ہیں،بیرسٹر علی ظفر الیکشن کمیشن نے چار سوالات کو چالیس کرکے دے دیا ،بیرسٹر علی ظفر الیکشن کمیشن کے اس رویہ سے مایوس ہوا ہوں،بیرسٹر علی ظفر ہم خود کو الیکشن کمیشن کا حصہ سمجھتے ہیں کیونکہ ہم نے الیکشن لڑنا ہے،بیرسٹر علی ظفر یہ کیس الگ ہے پہلے والا کیس الگ ہے،چیف الیکشن کمشنر اس کا فیصلہ جلدی کرنا ہے اس لئے کیس لگا دیا،چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن نے سوال پوچھا کہ فارم 65 پر پارٹی چیئرمین کی جگہ چیئرمین کے اتھارئیز پرسن نے کیوں نہیں کیا،بیرسٹر علی ظفر فارم 65 پر پارٹی چیرمین کے دستخط کا کہا گیا ہے،بیرسٹر علی ظفر شہباز شریف،مولانا فضل الرحمن اسفند یار ولی کے دستخط ہوئے ہیں،بیرسٹر علی ظفر فارم 65 باقی جماعتوں کے تسلیم کئے گئے تو ہمارے پر اعتراض کیوں؟ بیرسٹر علی ظفر سوال ہوا جون 2022 کے الیکشنز کا زکر کیا لیکن 2017 کا زکر کیوں نہیں کیا،بیرسٹر علی ظفر اپنے جواب میں سال 2017 میں ہونے والے انٹرا پارٹی الیکشنز کا زکر کیا ہوا ہے،بیرسٹر علی ظفر #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
اردو
3
81
219
8.9K
Tasawar retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
پولیس کو معلوم یے کہ بندہ میاں عباد فاروق جیل میں یے تو گھر کی خواتین کو ہراساں کرنے کا مطلب ؟؟؟ #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
اردو
42
573
971
8.9K
Tasawar retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
جتنی صفائیاں دے لو کچھ نہیں ہونا ہم جانتے ہیں کہ جب تم لوگ گھروں میں گھستے ہو تو کیا کیا کرتے ہون، پنجاب پولیس تو اس سے کہیں زیادہ آگے ہے۔۔۔ تو یہ بات ماننے والی اسلیئے نہیں ہے جب مرد گھر پر۔ہیں ہی نہیں تو چھاپے عورتوں کو۔ڈرانے کے لیئے مار رہے ہو ؟؟؟ #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
اردو
56
181
354
10.2K
Tasawar retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
الیکشن کمیشن کو یہ اختیار حاصل نہیں ہے کہ وہ ایک کسی قانون اور قاعدے کے تحت پروسیڈنگز ہوتی ہیں لہذا کوئی قانون اور قاعدے کا ریفرنس دیے بغیر انہوں نے جیل ٹرائل کا حکم دے دیا لیکن اس سے اگے اگر ہم چلیں تو یہ ان کیمرہ ٹرائل نہیں ہے بند کمرے میں ٹرائل نہیں ہو سکتا یہ اوپن کوٹ ٹرائل ہوتا ہے اوپن کورٹ ٹرائل کا مطلب ہے صرف جگہ تبدیل ہوئی ہے لیکن پراسیس وہی ہے اور بنیادی حق اور حق کے دفاع وہ چیزیں کمپرومائز نہیں ہو سکتی اور اوپن ٹرائل اس کا تقاضہ یہ ہے کہ وہاں جنرلسٹ بھی ہوں وہاں ایک سب سے پاکستان کے سب سے بڑی پولیٹیکل پارٹی کے سب سے پاپولر لیڈر کو اپ چارج کرنے جا رہے ہیں اس کے لیے میڈیا انٹرنیشنل اینڈ لوکل میڈیا کا ہونا ضروری ہے نمبر ٹو جنرل پبلک جو اس کو دیکھنا چاہے اس کو اجازت ہونی چاہیے وہ جا سکیں تیسرا جو وکلا ہے ان کو یہ اجازت ہونی چاہیے وہ وہاں جا کر کے اس کو ابزرو کر سکیں اور چوتھا ان کے جو رشتہ دار جو جانا چاہیں ان کو بھی اجازت ہونی چاہیے کہ وہ جا کر اس کو ابزرو کر سکیں دیکھ سکیں اس ٹرائل میں شامل ہو سکیں تاکہ جو فیرنس ہے جو ایک اوپننس ہے جو ایک تقاضہ ہے ارٹیکل 10 اے کا وہ پورا ہو سکے جو کہ اس کیس میں مسنگ ہے لیکن بد قسمتی سے اج تو جو سچویشن یہ ہوئی ہے کہ ہمیں نہ فائلیں پوری لے کے اندر جانے کی اجازت ہے ادھا ادھا گھنٹہ ہمارے نہ صرف سرچ ہوتے ہیں بلکہ فائل کا ایک ایک پیج وہ دیکھتے ہیں چیک کرتے ہیں وہ ہمارے نوٹس اٹھاتے ہیں بلکہ فائلیں بیچ میں سے کچھ غائب ہو جاتی ہیں جن کی کچھ ترتیب بدل جاتی ہے جو ہم نے پھر بحث کرنی ہے وہ کس چیز پہ بحث کریں گے ہم نے جو جرا کرنی ہے کس چیز پہ کریں گے اگر ہمارا ایک وکیل اور کلائنٹ کے درمیان یہ قانون شہادت ارڈر کے تحت ایک پریولج کمیونیکیشن ہوتی ہے ان کو کوئی شخص نہ پوچھ سکتا ہے نہ کوئی عدالت ان سے پوچھ سوال کر سکتی ہے نہ کوئی انتظامیہ کا کوئی شخص پوچھ سکتا ہے کہ اپ کی اور اپ کے کلائنٹ کے درمیان کیا کنورسیشن ہے یا کیا گفتگو ہوئی ہے تو لہذا یہ پرنسپل یہاں والٹ ہو رہا ہے اور جیل انتظامیہ کے ہاں سب سے بڑی یہ اج رکاوٹ بنی کہ ادھا ادھا گھنٹہ ہماری وہاں فائنل چیک ہوتی رہی اور ہم باہر کھڑے رہے ہیں پہلے باہر کھڑے رہے پھر اندر کھڑے رہے اور ہم ایک کورٹ روم تک جانے نہیں دیا گیا اور اس کے بعد جو الیکشن کمیشن ہے وہ چاروں ممبران بیٹھ بیٹھ کے انتظار کر کے نا ایڈوکیٹ جنرل پہنچا نہ ہم پہنچے نہ ہماری فائلیں جانے دیں نہ ان کی فائلیں جانے دیں اور فرد پرپس انہوں نے تاریخ اس مہینے کی 27 تاریخ فکس کر دی ہے لیکن ایک بات اور بڑی اہم ہے وہ یہ ہے کہ ہمارے فاؤنڈر چیئرمین ہیں اس وقت وہ ہمارے لیڈر ہیں اس وقت ان سے ہم ٹکٹوں کے بارے میں کنسلٹ کرنا چاہتے ہیں تو نہ تو وہ لسٹ لے کے دینے جا رہے ہیں نہ ہماری ان کے ساتھ کنسنٹریشن کرنے کی اجازت دے رہے ہیں نہ ہی ان کے ساتھ ہماری مشاورت ٹکٹوں کے بارے میں کرنے کی اجازت دی جا رہی ہے بلکہ اگر ہم ان کو لسٹ لے کے جائیں وہ ہمیں لے جانے کی اجازت ہی نہیں ہے یہ بڑی غلط بات ہے یہ الیکشن کمیشن اف پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس کو انشور کرائے کہ جب ہمارے ایک فاؤنڈر چیئرمین کے ساتھ ہم اگر ٹکٹوں کے بارے میں کنسلٹ نہیں کر سکتے ان کے ساتھ شیئر نہیں کر سکتے ان سے گفتگو نہیں کر سکتے ان کو ہم سٹے نہیں پرووائڈ کر سکتے تو پھر فری اینڈ فیئر الیکشن یا لیول پلینگ فیلڈ تو دور کی بات ہے پہلے بھی الیکشن کمیشن ہمیں افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ اپ دیکھیں کہ توہین الیکشن کمیشن صرف ایک بندے کے خلاف ہے اس کے لیے پورا الیکشن کمیشن ادھر اگیا حالانکہ ان کی ادھر ذمہ داریاں زیادہ ہیں صدر تنقید کی کسی کا خلاف کوئی ایکشن نہیں ہوا اپ نے دیکھا دو دفعہ ہم نے انٹر پارٹ الیکشنز کے اوپر ہمارے اعتراض اگیا جبکہ تمام پولیٹیکل پارٹیز نے اسی طرح الیکشن کرائے ان کے اوپر کوئی اعتراض نہیں تیسری بات اپ دیکھیں کہ بلے کا نشان ہمارا اج تک روک کے رکھا ہوا ہے تب جبکہ سب کو وہ مل چکا ہے اور اج کل سے ہمارے نومینیشن پیپر جمع ہو رہے ہیں تو یہ جو دہرا معیار ہمارے ساتھ رکھا جا رہا ہے۔۔۔۔ #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
اردو
4
129
345
3.4K
Tasawar retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
صحافی کا سوال ، کیا عثمان ڈار کی والدہ کا مقابلہ کرلیں گے، خواجہ آصف نہیں ۔۔۔ خواجہ آصف تو وڑ گیا۔۔۔ #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
اردو
20
423
996
11.5K
Tasawar retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
نو منتخب چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان الیکشن کمیشن پہنچ گئے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشنز پر الیکشن کمیشن کے الگ نوٹس پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کو 32 سوالات دئیے تھے جن کے جواب آج وکیل علی ظفر دینگے۔۔ @BarristerGohar #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
اردو
3
55
180
4.6K