MWL Central Punjab

1.5K posts

MWL Central Punjab banner
MWL Central Punjab

MWL Central Punjab

@MWLCP

| Official Twitter account of @MinhajSisMWL Central Punjab zone | It covers updates from across the zone | Zonal Nazima Central Punjab @SaimaNoor

Katılım Eylül 2020
1K Takip Edilen2.8K Takipçiler
MWL Central Punjab
MWL Central Punjab@MWLCP·
چودہ سو سال گزرنے کے باوجود آج تک کوئی شخص قرآنِ مجید کی کسی سورت جیسی سورت پیش نہ کر سکا اور نہ ہی سیرتِ رسولِ اکرم ﷺ جیسی کامل و بے مثال سیرت دنیا کے سامنے لا سکا۔ یہی حقیقت واضح کرتی ہے کہ معجزہ وہ ہوتا ہے جس کا کوئی مقابلہ اور جواب ممکن نہ ہو۔ #AitkaafWithDrQadri
اردو
0
1
2
22
MWL Central Punjab
MWL Central Punjab@MWLCP·
جس طرح قرآنِ مجید ایک ایسا معجزہ ہے جس کی کوئی مثال یا بدل ممکن نہیں، اسی طرح سیرتِ رسولِ اکرم ﷺ بھی اپنی مثال آپ ایک عظیم معجزہ ہے۔ #AitkaafWithDrQadri @TahirulQadri @MQI_Official
اردو
0
2
3
22
MWL Central Punjab
MWL Central Punjab@MWLCP·
انسان کی باطنی طہارت کا پیمانہ سورۃ الفاتحہ ہے جبکہ انسان کی سماجی طہارت کا پیمانہ سیّدہ خدیجۃ الکبریٰ کا حضور ﷺ کے متعلق بیانِ سیرت ہے۔ #AitkaafWithDrQadri @TahirulQadri @MQI_Official
اردو
0
1
4
23
MWL Central Punjab
MWL Central Punjab@MWLCP·
قرآن مجید کا پہلا سبق سورۃ الحمد کی شروعات ہی بندہ کو بتاتی ہے کہ اے بندے! تو تعریف کے لائق نہیں بلکہ اللہ سب تعریفوں کے لائق ہے، یعنی قرآن کے آغاز کی 7 آیتوں میں "میں" اور "انا" کی نفی کردی۔ #AitkaafWithDrQadri @TahirulQadri @MQI_Official
MWL Central Punjab tweet media
اردو
0
4
7
38
MWL Central Punjab
MWL Central Punjab@MWLCP·
جس طرح قرآن کریم کا افتتاحیہ سورۃ الفاتحہ ہے، اس طرح سیرت الرسولﷺ کا افتتاحیہ سیّدہ خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے جملے ہیں۔ #AitkaafWithDrQadri @TahirulQadri @MQI_Official
اردو
0
2
2
16
MWL Central Punjab
MWL Central Punjab@MWLCP·
اِس فقید المثال تصنیف کو 16 اَبواب میں تقسیم کیا گیا۔ حضور نبی اکرم ﷺ کی سیرتِ مقدسہ، اُسوۂ حسنہ اور اَخلاقِ عظیمہ کے حسین تذکرہ بیان کیے. #AitkaafWithDrQadri @TahirulQadri @MQI_Official
MWL Central Punjab tweet media
اردو
0
1
2
15