مسلم ورلڈ لیگ

3.5K posts

مسلم ورلڈ لیگ banner
مسلم ورلڈ لیگ

مسلم ورلڈ لیگ

@MWLorg_Ur

عالمی تنظیم جس کے ارکان تمام اسلامی ممالک ومسالک سے ہیں۔مرکزی دفتر مکہ مکرمہ میں واقع ہے۔اسلام کی حقیقت کو واضح اور اقوام کے مابین دوستی کے فروغ کےلئے کوشاں ہے۔

Riyadh, KSA Katılım Ekim 2016
7 Takip Edilen1M Takipçiler
مسلم ورلڈ لیگ
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
مسلم ورلڈ لیگ tweet media
اردو
5
48
154
62K
مسلم ورلڈ لیگ
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
مسلم ورلڈ لیگ tweet media
اردو
2
55
161
104.1K
مسلم ورلڈ لیگ
#میثاق_مکہ_مکرمہ کی دوسری شق میں میں درج رابطہ عالم اسلامی کا پوری دنیا کے نام پیغام: نسلی امتیاز کے خاتمے کا عالمی دن
مسلم ورلڈ لیگ tweet media
اردو
0
2
17
50.8K
مسلم ورلڈ لیگ
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
مسلم ورلڈ لیگ tweet media
اردو
2
13
218
62.7K
مسلم ورلڈ لیگ
مسلم ورلڈ لیگ@MWLorg_Ur·
#رابطہ_عالم_اسلامی امت مسلمہ کو عید الفطر کے موقع پر مبارکباد پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالی سب کی نیک اعمال کو قبول فرمائے۔
مسلم ورلڈ لیگ tweet media
اردو
5
19
136
62.4K
مسلم ورلڈ لیگ retweetledi
Mohammed Al-Issa محمد العيسى
#رابطہ_عالم_اسلامی، اس کے ذیلی اداروں، کونسلوں، عالمی اکیڈمیوں اور اس کے جامع پرچم تلے متحد علماء کی جانب سے، ہم تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی آمد پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کے نیک اعمال کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور اس عید کو سب کے لیے خیر، برکت اور امن وسلامتی کا ذریعہ بنائے۔
Mohammed Al-Issa محمد العيسى tweet media
اردو
3
13
316
546K
مسلم ورلڈ لیگ
مسلم ورلڈ لیگ@MWLorg_Ur·
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
مسلم ورلڈ لیگ tweet media
اردو
45
28
278
176.9K
مسلم ورلڈ لیگ
مسلم ورلڈ لیگ@MWLorg_Ur·
رحمت اور باہمی تعاون کا مہینہ: رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر میں مستحق طبقات تک رمضانی راشن پیکجز کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، یہاں جمہوریہ کینیا میں امدادی قافلوں کی سرگرمیاں ملاحظہ فرمائیں:
مسلم ورلڈ لیگ tweet media
اردو
0
3
44
79.3K
مسلم ورلڈ لیگ
مسلم ورلڈ لیگ@MWLorg_Ur·
رمضان راشن: رحمت اور باہمی تعاون کے مہینے میں سخاوت کا ایک خوبصورت سلسلہ
مسلم ورلڈ لیگ tweet media
اردو
3
7
121
128.1K
مسلم ورلڈ لیگ
مسلم ورلڈ لیگ@MWLorg_Ur·
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں: #رابطہ_عالم_اسلامی نے جمہوریہ انڈونیشیا میں افطار رمضان کا اہتمام کیا، جس میں وزارتی شخصیات، اسلامی قیادت اور انڈونیشی معاشرے کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
اردو
4
3
39
56K
مسلم ورلڈ لیگ
مسلم ورلڈ لیگ@MWLorg_Ur·
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
مسلم ورلڈ لیگ tweet media
اردو
1
7
122
83.3K
مسلم ورلڈ لیگ
مسلم ورلڈ لیگ@MWLorg_Ur·
اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن کے موقع پر ”میثاق مکہ مکرمہ“ اسلام کی حقیقی معرفت، اس کے تہذیبی شاہکاروں اور اس کے بلند پایہ مقاصد کو سمجھنے کی دعوت دیتی ہے:
مسلم ورلڈ لیگ tweet media
اردو
1
8
107
61.8K
مسلم ورلڈ لیگ
مسلم ورلڈ لیگ@MWLorg_Ur·
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہال میں اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن کی پہلی تقریب میں مسلم اقوام کے ”خصوصی اور براہ راست“ ترجمان کے طور پر خطاب کررہے ہیں:
اردو
0
4
19
62.3K
مسلم ورلڈ لیگ
مسلم ورلڈ لیگ@MWLorg_Ur·
رحمت اور باہمی تعاون کا مہینہ: رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر میں مستحق طبقات تک رمضانی راشن پیکجز کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، یہاں جمہوریہ موزمبیق میں امدادی قافلوں کی سرگرمیاں ملاحظہ فرمائیں:
مسلم ورلڈ لیگ tweet media
اردو
0
3
33
71.9K
مسلم ورلڈ لیگ
مسلم ورلڈ لیگ@MWLorg_Ur·
ہسپانوی دارالحکومت "میڈرڈ" اور مالاگا شہر میں: #رابطہ_عالم_اسلامی نے مملکت اسپین میں مسلم کمیونٹی کی شرکت کے ساتھ افطارِ رمضان کا اہتمام کیا۔
اردو
0
2
15
53.9K
مسلم ورلڈ لیگ
مسلم ورلڈ لیگ@MWLorg_Ur·
ہر ملک کی حکومت کے ساتھ براہِ راست تعاون کے ذریعے: اس ماہِ مبارک میں #رابطہ_عالم_اسلامی کا رشتہ.. خیر کی باسکٹس ہر ضرورت مند تک پہنچ رہی ہیں۔
اردو
0
2
8
59.1K
مسلم ورلڈ لیگ
مسلم ورلڈ لیگ@MWLorg_Ur·
رحمت اور باہمی تعاون کا مہینہ: رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر میں مستحق طبقات تک رمضانی راشن پیکجز کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، یہاں جمہوریہ سوڈان میں امدادی قافلوں کی سرگرمیاں ملاحظہ فرمائیں:
مسلم ورلڈ لیگ tweet media
اردو
2
9
62
93.9K
مسلم ورلڈ لیگ
مسلم ورلڈ لیگ@MWLorg_Ur·
سات برس قبل، اسی مبارک عشرے میں، اور مسلمانوں کے مرکزِ اتحاد سے: رابطہ عالمِ اسلامی نے #خادم_حرمین_شریفین -حفظہ اللہ- کی سرپرستی میں #میثاق_مکہ_مکرمہ کا اجراء کیا، جس میں مختلف اسلامی مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے 1200 سے زائد علمائے کرام اور مفتیان عظام اور 4500 سے زائد اسلامی مفکرین شریک ہوئے۔ اس کا مقصد کئی دہائیوں سے بغیر کسی جامع اسلامی فیصلے کے تعطل کا شکار ”معاصر“ مسائل میں اسلامی اعتدال کی اقدار کو مستحکم کرنے میں کردار ادا کرنا تھا۔
اردو
0
45
164
83.8K
مسلم ورلڈ لیگ
مسلم ورلڈ لیگ@MWLorg_Ur·
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
مسلم ورلڈ لیگ tweet media
اردو
1
4
156
56.6K
مسلم ورلڈ لیگ
مسلم ورلڈ لیگ@MWLorg_Ur·
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
مسلم ورلڈ لیگ tweet media
اردو
1
50
147
51.7K