M Yasir

5.2K posts

M Yasir banner
M Yasir

M Yasir

@MYasir_38

Do good have good

Katılım Ekim 2023
971 Takip Edilen868 Takipçiler
M Yasir retweetledi
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
کراچی کی ایک باہمت خاتون جنہوں نے پیٹرول مہنگا ہونے پر احتجاج کیا اور مردہ لوگوں کو جگانے کی ایک اچھی کوشش کی
اردو
84
3.8K
8.6K
64.5K
M Yasir retweetledi
Dr Amanat Bhatti
Dr Amanat Bhatti@AsadAil10879·
کس ڈھٹائی کے ساتھ اسلام کے ساتھ مذاق ہو رہا ہے مجال ہے کسی 25000 والے مولوی کی آواز نکلی ہو کسی دیوبندی وہابی یہ شیعہ کی آواز نکلی ہو ۔ کیا یہ سراسر اسلام کے ساتھ کھلواڑ نہیں ہے⁉️ #ملنگ_قبیلہ
اردو
7
52
82
1.2K
M Yasir retweetledi
Usama Zahid
Usama Zahid@ranausamazahid·
اسرائیلی فوجیوں نے بغیر کسی وجہ کے 5 فلسطینی بچوں کو گرفتار کر لیا۔
اردو
2
93
96
1K
M Yasir retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
غزہ کے بارے میں بات کرنا بند مت کریں! خاموشی ظالم کا ساتھ دیتی ہے۔ آواز اٹھانا ہی امید کو زندہ رکھتا ہے۔ 🇵🇸
اردو
28
1.9K
2.1K
18.5K
M Yasir retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
پختونخوا سے خواتین طالبات کا بڑا کارنامہ!!🔥 اب سڑکوں پر لگے "بریکر" سے بھی بجلی پیدا ہوگی, لڑکیوں نے بڑے تفصیل سے بتایا ہے!! دوسرا کارنامہ, اب گاڑیوں کی ایکسیڈینٹ میں کمی لائی جاسکتی ہے, اگر لڑکیوں کی تیار کردہ Technology کو استعمال میں لایا جائے!!
اردو
43
463
1.8K
68.8K
M Yasir retweetledi
عمران شاہین
بھارتی جمہوریت کا منہ کالا بنگال الیکشن میں پہلے 50 لاکھ مسلمانوں کے نام ووٹر لسٹوں سے نکلوائے، اب الیکشن کے موقع پر فوج کی جانب سے مسلمان ووٹروں پر تشدد کرکے انہیں پولنگ اسٹیشن سے بھگایا جا رہا ہے.
اردو
57
1.3K
2K
101.6K
M Yasir retweetledi
Ch Asif Hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon@asif_hamaiyon·
دن دہاڑے، لوگوں کے درمیان، ایک معصوم 14 سالہ بچی کو نشہ سونگھا کر اغوا کر لیا گیا… رحیم یار خان کی یہ ویڈیو صرف ایک واقعہ نہیں، بلکہ ہماری بے حسی کا آئینہ ہے۔ آج یہ کسی کی بیٹی ہے کل یہ درد کسی کے بھی گھر کا دروازہ کھٹکھٹا سکتا ہے
اردو
14
266
361
8.7K
M Yasir retweetledi
Asim Ali Rana
Asim Ali Rana@AsimAliRana5·
سب حکومت کو گالیاں دے رہے اور زرا ان بجلی کمپنیوں کے افسران کا حال دیکھیں کہ 244ارب کے اضافی بل ڈکار کا بھی سکون سے بیٹھے ہیں،یہاں پانچ سو روپے چھیننے پر ڈکیتی کا مقدمہ بنتا ہے اور 244ارب لوٹنے پر ان افسران کو بونس ملتا ہے
Asim Ali Rana tweet media
اردو
41
879
1.1K
10K
M Yasir retweetledi
Sanaullah Khan
Sanaullah Khan@SanaullahDawn·
یہ 36 یونٹ کا بل 4382 روپے ہے بل کی کل رقم کو 36 پر تقسیم کریں فی یونٹ بجلی 120 روپے سے زیادہ ہوچکی ہے اور اس کارکردگی پر اویس لغاری کو آئندہ ماہ صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔
Sanaullah Khan tweet media
اردو
112
1.7K
3.1K
138.7K
M Yasir retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
دیکھتے ہیں 25 کروڑ بھیڑ بکریوں میں سے کتنے لوگ اس لُوٹ مار کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
295
6.3K
11.4K
128.9K
M Yasir retweetledi
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
لعنت ہے ان حکمرانوں پر جو اللہ کی بے حساب دی جانے والی نعمت پر بھی بھتہ وصول کرتے ہیں
Orya Maqbool Jan tweet media
اردو
357
6.1K
12.6K
117.4K
M Yasir retweetledi
Haqeeqat Pk
Haqeeqat Pk@haqeeqatpk01_·
گھر میرا، چھت میری، سولر میرا، سورج اللہ کا میں نیپرا سے سولر لگانے کی اجازت کیوں لوں؟ فیس کیوں بھروں؟؟ محمد عثمان، سینئرصحافی
Haqeeqat Pk tweet media
اردو
245
4.4K
7.7K
98.8K
M Yasir retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
سیالکوٹ کا یہ واقعہ ہے ٹریفک وارڈن نے ایک شخص کا اوورسیز لائسنس ہی پھاڑ دیا یہ کب سے بدمعاش بن گئے ہیں یہ ظلم و زیادتیاں کیوں اب زیادہ جنم لے رہی ہیں اس پاکستانی کی آواز ہر جگہ پہنچنی چاہئے
اردو
150
4.1K
6.4K
88.7K
M Yasir retweetledi
SHAHID
SHAHID@SHAHID635628·
آج سے پانچ سال قبل ناموس رسالتﷺ پر پہرا دیتے ہوئے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے ان شہداء کو لاکھوں سلام 🫡 پیش کرتے ہیں اگر اس وقت کا یزید اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے تو اج کے یزید بھی یاد رکھیں انجام اپ کا اس سے بھی برا ہوگا میرا رب بہترین انتقام لینے والا ہے یاد رکھو
اردو
2
156
329
2.3K
M Yasir retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
اس ظلم کو روکو فلسطینی قیدیوں پر جو مظالم ڈھائیے جارہے ہیں انکو دیکھ کر جسم نہیں انسانیت کی روح کانپ جاتی ہے میری اپیل ہے امن معاہدہ کرنے والوں سے کہ خدارا ان مظالم کو روکا جائیے 🇵🇸
اردو
264
7K
9.2K
188.2K
M Yasir retweetledi
Mushtaq Raaz 🇵🇰
Mushtaq Raaz 🇵🇰@realmushtaqraaz·
کل مجھے ایک دوست نے کہا ویسے سعد رضوی کا جرم کیا تھا ؟؟؟ وہ دوست ایک تعلیم یافتہ نوجوان تھے ! آج جواب کے طور پر میں نے یہ وڈیو بھیج دی اس نے دیکھا اور کہا میں سمجھ گیا ، آپ بھی سمجھیں پاکستانیوں 🙏 🇵🇸💔
اردو
14
231
487
3.4K
M Yasir retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🇮🇷🇵🇰 NEW: Pakistani Field Marshall Asim Munir did not wear a tie during his meeting with Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi In Iranian culture, ties are viewed as a sign of Western influence & dishonesty. Munir's no-tie appearance was a sign of respect to Iran.
Jackson Hinkle 🇺🇸 tweet media
English
610
5.9K
37.9K
499.1K
M Yasir retweetledi
Khalid Younis
Khalid Younis@khalidyounismir·
صحافی کورٹنی بونو لبنان سے رپورٹ کرتے ہوئے😱👏 “امریکیو، تمہارے ٹیکس غیر مسلح مردوں، عورتوں اور بچوں کو مارنے کے لیے استعمال کیے جا رہے ہیں۔”
اردو
6
2.2K
4.4K
37.4K
M Yasir retweetledi
عمران شاہین
عمران شاہین@imshee67·
صدر ٹرمپ: اٹلی کی وزیراعظم ملینا کو اندازہ نہیں ہے کہ اگر ایران کے پاس ایٹم بم ہوا تو وہ سب سے پہلے اٹلی کو تباہ کرے گا. ملینا: اب تک دنیا میں 9 ملکوں کے پاس ایٹم بم موجود ہیں اور امریکہ واحد ملک ہے جس نے 2 بار ایٹم بم کا استعمال کرکے لاکھوں لوگوں کو ہلاک کیا ہے.
اردو
41
4.5K
15.1K
225.2K
M Yasir retweetledi
S. Blackwood | Briefs
S. Blackwood | Briefs@BlackwoodBrief·
🚨 ISRAELI OFFICIAL THREATENS THE WORLD LIVE 🔥 "Anyone who criticizes Israel is our enemy. We will watch you through Google. We will expose your weaknesses. We will get you fired from your job. And if you own a business, we will bankrupt you." This is not a random activist speaking. This is an official from the Israeli Embassy in Washington. This is exactly what Zionism has become. A global intimidation machine that threatens your livelihood if you dare speak against them. Share before they try to delete it.
English
4.5K
31.3K
52.9K
1.8M