عمران شاہین

214.4K posts

عمران شاہین banner
عمران شاہین

عمران شاہین

@imshee67

What though the field be lost? All is not lost; the unconquerable will, And study of revenge, immortal hate, And courage never to submit or yield, Leo ♌

Faisalabad, Pakistan Katılım Mart 2017
664 Takip Edilen63.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
عمران شاہین
عمران شاہین@imshee67·
مغرب میں بھی عوام آواز اٹھانے لگے تمہارا دل اسرائیلی بچوں کی ہلاکتوں پر ٹوٹتا ہے لیکن تمہارا دل فلسطینی بچوں کی ہلاکتوں پر کیوں نہیں ٹوٹا؟ ایک خاتون کے سوال پر حاضرین کی زبردست تالیاں.
اردو
28
4.1K
11K
142.7K
عمران شاہین retweetledi
حُسین
حُسین@Jafar_Hussein·
فاشسٹ پاپولزم نے جدھر بھی جڑ پکڑی، وہاں بیڑے غرق ہیں۔ ہمارے سائیوں نے بروقت تجربے کی ناکامی مان کر اپائے کر لیا۔ پچھلے دو سال میں دنیا کا جو حال ہوا ہے اس میں ہمارا پاپولسٹ منظرنامے میں ہوتا تو ۔۔۔ سوچ کر جھرجھری آجاتی ہے۔ ہم پاگل ہیں۔ فوج پاگل نہیں ہے۔
اردو
6
70
167
7.1K
عمران شاہین retweetledi
Khurram Abbas
Khurram Abbas@KhurramBhatti01·
بشیر میمن صاحب میرے سندھ کے صدر ہیں بزرگ ہیں انہوں نے کسی بات پر میرا گال تھپتھپایا جس کو تھپڑ کا رنگ دیا گیا ایسا کوئی واقع نہیں ہوا
Khurram Abbas tweet media
اردو
22
86
322
17.8K
عمران شاہین
خیبرپختونخواہ حکومت کو مال بنانے کا موقع ملنا چاہئے، یہ سونگھتے سونگھنے کرپشن کرنے پہنچ جاتے ہیں، 45 ارب روپے کوہستان کرپشن کیس، BRT کرپشن کیس، بلین ٹری سونامی کرپشن کیس، حالیہ 40 ارب روپے رمضان پیکیج کرپشن کے بعد صوبائی خزانے پر یہ "پٹرول کرپشن" کی نئی واردات ڈالنے جا رہے ہیں.
Siasat.pk@siasatpk

"موجودہ انرجی کرائسس میں جو 55 روپے پٹرول کی قیمت بڑھی، غریب عوام سے اس کا بوجھ کم کرنے کے لیے خیبرپختونخوا حکومت نے موٹرسائیکل سواروں کو 1100 روپے ایک مہینے اور 1100 روپے دوسرے مہینے ادا کئے۔ ایک موٹرسائیکل سوار اوسط 20 لیٹر پٹرول استعمال کرتا ہے جس کا مہینے کا 1100 مہینے کا اضافی خرچ بن رہا تھا وہ حکومت خیبرپختونخوا نے ادا کیا۔ بی آر ٹی کا کرایہ نہیں بڑھایا گیا، بی آر ٹی میں خواتین کے لیے پنک بسز شامل کررہے ہیں ان کا کرایہ بھی دوسری بسز سے کم ہوگا۔ گندم کی کٹائی میں اس 55 روپے کا بوجھ اپنے کسان پر نہ پڑے یہ بوجھ بھی خیبرپختونخوا حکومت اٹھائے گی اس کے لیے خیبرپختونخوا کسانوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جارہا ہے"۔شفیع جان @ShafiJanPTI سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں

اردو
0
7
12
165
عمران شاہین
افغانی 4000 کا قالین 400 میں بیچ جاتا ہے، افغان طالبان خوارج نے پاکستان پر 400 نشئیوں کو ہلاک کرنے کا الزام لگایا جب پاکستان نے لاشیں دکھانے کا بولا تو اب بیان آیا ہے کہ کم از کم 4 سویلینز ان حملوں میں ہلاک ہوئے ہیں. بس یہی ہے 5 ہزار سالہ تاریخ
عمران شاہین tweet media
FRANCE 24 English@France24_en

Afghanistan accuses Pakistan of killing at least four civilians in Kabul strike ➡️ go.france24.com/0eC

اردو
0
5
8
154
عمران شاہین retweetledi
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
عامر الیاس رانا نے اینکرز کے بھی سارے خوف ایک دم دور کر دئے۔ بار بار کامران شاہد اور بھٹی صاحب کو کہا آپ پریشان نہ ہوں۔ اپ کامران یاد کریں زیادہ پرانی بات نہیں ہے نا امریکہ ہمارے ساتھ تھا نا یورپ ہمارے ساتھ کھڑا ہوا تھا کوئی نہیں تھا کیا کہہ رہے تھے؟
اردو
14
211
892
29.9K
عمران شاہین retweetledi
Pakistan Strategic Forum
Pakistan Strategic Forum@ForumStrategic·
@CanadaFP Are you closely monitoring developments in Lebanon, Gaza & Iran?
English
21
173
1.6K
15.9K
عمران شاہین
بریکنگ نیوز انٹرنیشنل میڈیا چینل ABC نیوز نے ایرانی مزائل یا ڈرون حملوں میں تباہ ہونے والے امریکی ریڈار ائیر ڈیفنس سسٹمز کی سیٹلائیٹ امیجری اور وڈیو فوٹیجز جاری کر دیں. بحرین، سعودی عرب، قطر، عراق اور متحدہ عرب امارات میں تباہ ہونے والے ہر ایک ریڈار اور ائیر ڈیفنس سسٹم کی مالیت 1 ارب ڈالر سے زائد ہے.
اردو
1
40
87
2.2K
عمران شاہین retweetledi
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
امریکہ اب پاکستان کو محض ایک "علاقائی کھلاڑی" نہیں دیکھ رہا، بلکہ اسے چین، روس اور شمالی کوریا کے اس بلاک کا حصہ قرار دے رہا ہے جو امریکی تسلط (Hegemony) کے لیے براہِ راست خطرہ ہیں۔ امریکہ کو سب سے بڑا ڈر یہ ہے کہ ان چاروں ممالک کے درمیان میزائل ٹیکنالوجی (خاص طور پر ہائپرسونک اور ابابیل جیسی ایم آئی آر وی - MIRV ٹیکنالوجی) کا تبادلہ ہو رہا ہے۔
اردو
6
36
246
14.3K
عمران شاہین retweetledi
Syed Talat Hussain
Syed Talat Hussain@TalatHussain12·
Iran war lessons for all across the world and Pakistan. Solarise energy supply. Nuclearize defence. Stabilize borders. De-Americanize world view. Sino-ize future. Democratize politics. Prioritize people. Decentralize development. Institutionalize decision making. No other way for dignified enational survival & assured national security 🌍 #IranWarLessons
English
0
576
2.1K
61.6K
عمران شاہین
@Atifrauf79 @LegiMian انا للہ وانا الیہ راجعون، اللہ کریم مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
اردو
0
0
1
82
عمران شاہین retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
انا للہ وانا الیہ راجعون میری بڑی ہمشیرہ وفات پا گئ ہیں ان کی مغفرت کے لئے دعاوں کی درخواست ہے ۔
اردو
1.1K
273
2.4K
56.7K
عمران شاہین retweetledi
China pulse 🇨🇳
China pulse 🇨🇳@Eng_china5·
Perhaps one of the most important things China has gained from the Iranian conflict is military intelligence, as this is considered the first large-scale U.S. military operation since the Iraq War. The Chinese People’s Liberation Army has deployed electronic surveillance ships in the Middle East to collect data such as the performance of U.S. hypersonic interceptor missiles, the engagement range of the THAAD system, the acoustic signatures of MQ-9 Reaper drones, electronic countermeasure procedures, the sortie rate of F-35 aircraft, the electromagnetic signatures of B-2 bombers, and the endurance limits of aircraft carriers during prolonged deployments. Given that a potential conflict between the United States and China in East Asia would likely involve a similar scenario—U.S. air and naval power facing Chinese missiles and drones (although China, unlike Iran, would not have its air and naval forces destroyed)—this intelligence is of exceptional value to the People’s Liberation Army.
China pulse 🇨🇳 tweet media
English
21
350
1.2K
43.6K
عمران شاہین retweetledi
Zahid Baloch
Zahid Baloch@ZahidlBaloch·
پاکستانی مزائیل پروگرام سے متعلق متنازعہ بیان ۔ پاکستان اور امریکہ آمنے سامنے آگئے ۔ پاکستان نے تلسی گوبر کو شٹ اپ کال دے دی ۔ پاکستان کے مزائیل صرف اپنے دفاع کیلئے ہیں ۔ امریکہ کو بھارت کی 12 ہزار کلومیٹر سے زائد رینج کی حامل میزائل صلاحیتوں پر غور کرنا چاہیے پاکستان نے امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس بھارتی نژاد تلسی گبارڈ کی جانب سے پاکستانی میزائل پروگرام سے متعلق دیے گئے گمراہ کن اور حقیقت سے بعید بیان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے خطے کی تزویراتی حقیقتوں کو مسخ کرنے کی ناکام کوشش قرار دیا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرابی نے سخت ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا کہ پاکستان کی تذویراتی صلاحیتیں کسی جارحانہ عزائم کا حصہ نہیں بلکہ مکمل طور پر دفاعی نوعیت کی حامل ہیں جن کا واحد مقصد قومی خودمختاری کا تحفظ ہے۔ انہوں نے امریکی دعوؤں کی قلعی کھولتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا میزائل پروگرام "بین البراعظمی حدِ مار" (ICBM) سے کہیں کم ہے اور یہ "قابلِ اعتبار کم از کم دفاعی صلاحیت" کے اصول پر سختی سے قائم ہے۔ ترجمان نے امریکی پالیسی میں موجود کھلے تضاد کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کو پاکستان کے دفاعی پروگرام پر فرضی تشویش کے بجائے بھارت کی 12 ہزار کلومیٹر سے زائد رینج کی حامل میزائل صلاحیتوں پر غور کرنا چاہیے، جو علاقائی اور عالمی سلامتی کے لیے حقیقی خطرہ ہیں۔ ترکیے کے نامور تجزیہ کار شائق الدین نے بھی اس پر کڑی تنقید کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ "روس کی مدد سے تیار ہونے والا بھارت کا بین البراعظمی ذخیرہ امریکہ کو نظر کیوں نہیں آتا؟ یہ صرف اپنی مرضی سے کسی کو خطرہ قرار دینے کی بدترین مثال ہے۔" سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی نے تلسی گبارڈ کے بیان کو حقیقت سے عاری قرار دیتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ پاکستان کا ایٹمی نظریہ صرف اور صرف بھارت کی جانب سے لاحق خطرات کے لیے مخصوص ہے، اس کا مقصد دنیا بھر میں طاقت کا اظہار یا امریکہ کو نشانہ بنانا ہرگز نہیں ہے۔ یاد رہے کہ امریکی سینیٹ کمیٹی میں سماعت کے دوران بھاری نژاد تلسی گبارڈ نے بے بنیاد دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان ایسے میزائل تیار کر رہا ہے جو امریکہ تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ پاکستان نے اس موقف کو مسترد کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کے لیے امریکہ کو تعصب پسندی چھوڑ کر "حقائق پر مبنی" اور "غیر امتیازی" رویہ اختیار کرنا ہوگا۔ تلسی گوبر ہندو مذہب سے تعلق رکھتی ہیں اور بھارتی نژاد امریکن ہیں ۔
Zahid Baloch tweet mediaZahid Baloch tweet media
اردو
13
282
832
49K
عمران شاہین retweetledi
عمران شاہین retweetledi
Mayor of London, Sadiq Khan
Mayor of London, Sadiq Khan@MayorofLondon·
Eid Mubarak to everyone celebrating in London and around the world. This Ramadan, I’ve had the privilege of breaking bread with Londoners of all backgrounds.
English
1
894
7.5K
393.6K
عمران شاہین retweetledi
Ounka
Ounka@OunkaOnX·
Qatar's PM: "This war needs to stop immediately. Everyone knows who the main beneficiary of this war is." Qatar's PM told the world, this war serves someone's interests. And that someone is not in Tehran, Washington, or Doha — it's in Tel Aviv.
English
1.3K
15.4K
61.3K
4.7M
عمران شاہین retweetledi
Steve Sweeney
Steve Sweeney@SweeneySteve·
Today I$rael tried to kill me in a targeted airstrike in southern Lebanon as I was reporting on was the targeting of bridges and the forced displacement of 1 million people, an ethnic cleansing operation on a larger scale than the Nakba I have absolutely no doubt that this was deliberate. Despite claims there were no warnings ahead of the strike and no notifications sent to the Lebanese Army who allowed us to film As we have seen in Gaza they want to silence journalists who document and report their war crimes It is the western powers who provide political and military support for I$rael, arming it to the teeth to carry out genocide in Gaza and ethnic cleansing here in Lebanon. They are not simply complicit, but active participants and should be held accountable for their actions. But if I$rael thinks today’s strike will silence us and keep us out of the field they are very, very mistaken
English
4.7K
50.3K
164.4K
4.6M