🦋💞M_A_M 💞🦋

7.3K posts

🦋💞M_A_M 💞🦋 banner
🦋💞M_A_M 💞🦋

🦋💞M_A_M 💞🦋

@M_A_Mz

꧁🅘🅕🅑꧂ 💞کنفرم فالو بیک 💯٪💞 ⁦♥️⁩💫انشاءاللہ💫⁦♥️ 🦋 غیر ضروریDM📩 سے پرہیز🤐🦋

Pakistan Katılım Ocak 2021
404 Takip Edilen1.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🦋💞M_A_M 💞🦋
🦋💞M_A_M 💞🦋@M_A_Mz·
جب تم مجھے جنت کے باغ میں ملوگے 🖤💌💞🖤💞❣⚘🌹⚘🖤 میں اظہار عشق میں تمہیں قرآن پاک سنایا کروں گا۔۔۔💝💞⚘❣🍁🌻
🦋💞M_A_M 💞🦋 tweet media
اردو
2
3
23
0
🦋💞M_A_M 💞🦋
گفتگو کر تو میرے ساتھ , کہ تصدیق تو ھو لوگ کہتے ہیں کہ , خوشبو کی زباں ہوتی ھے ،،،،🖤
🦋💞M_A_M 💞🦋 tweet media
اردو
0
0
0
9
🦋💞M_A_M 💞🦋
🌺🌺 ہم اپنی سوچ اور حد سے نکل کر کسی کو جاننے کی کوشش ہی نہیں کرتے ورنہ جو ہماری نظر میں برا ہے کچھ نہ کچھ خوبیاں اس میں بھی ہوتی ہیں🌹🌹🌹
اردو
0
0
0
6
🦋💞M_A_M 💞🦋
🦋💞M_A_M 💞🦋@M_A_Mz·
مَن چاہی عورت کی توجہ تھکے ہارے مرد کے وجود میں جان ڈال دیتی ہے , اور ایسی عورت کی وجہ سے مرد کہہ سکتا ہے کہ زندگی واقعی بہت خوبصورت ہے ♥️ _🖤🥀 ︵✰ ‿✶
🦋💞M_A_M 💞🦋 tweet media
اردو
0
0
0
15
🦋💞M_A_M 💞🦋
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ سبحان اللّٰه وبحمدہ🍁سبحان اللّٰه العظیم جب تک طاقت اور اختیار ھو الله کی مخلوق پر احسان کرو اور آسانیاں پیدا کرو کیونکہ انسان کی طاقت اور اختیار همیشہ باقی نہیں رهتےمگر نیکی و احسان ضرور باقی رہ جاتا ھے خوش رہیں سلامت رہیں #صباح_الخير
اردو
0
0
1
48
🦋💞M_A_M 💞🦋
🦋💞M_A_M 💞🦋@M_A_Mz·
*میری طرف سے آپ کو رمضان المبارک کی تکمیل اور عید الفطر کی آمد کی خوشی بہت بہت مبارک ہو *الله ﷻ ماہِ مقدس میں کی گئی آپکی تمام عبادات کو درجہِ قبولیت سے نوازے، تمام کمزوریاں و کوتاہیاں درگزر فرمائے اور *عید الفطر کے مبارک خوشیاں بطریقِ احسن آپ کا مقدر فرمائے*#عيد_الفطر_المبارك
🦋💞M_A_M 💞🦋 tweet media
اردو
0
0
0
47
🦋💞M_A_M 💞🦋
افطاری سے 1 منٹ پہلے آدھی کجھور بھی نہیں کھاتے اس ڈر سے کہ روزہ نہ ٹوٹ جائے. پھر لوگوں کا حق کھاتے ھوئے ڈر کیوں نہیں لگتا؟ غریبوں کا حق کھانا چھوڑ دو اللّٰہ سے ڈرو سب گچھ ادہر ہی رہ جائے گا قبر میں اچھی اعمال ہے کام آئیں گے.
🦋💞M_A_M 💞🦋 tweet media
اردو
0
0
0
42
🦋💞M_A_M 💞🦋
🦋💞M_A_M 💞🦋@M_A_Mz·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر رمضان المبارک کی پانچویں_سحری مبارک ہو۔ قُلْ اِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰهَ فَا تَّبِعُوْنِيْ يُحْبِبْكُمُ اللّٰهُ وَيَغْفِرْ لَـكُمْ ذُنُوْبَكُمْ ۗ وَا للّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ آمیـــن ثم آمین
🦋💞M_A_M 💞🦋 tweet media
اردو
0
0
2
38
🦋💞M_A_M 💞🦋
🦋💞M_A_M 💞🦋@M_A_Mz·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ رمضان المبارک کی تیسری _ سحری _مبارک ہو۔❤️ ان منزلوں پر خوش ہو جاؤ جو اللہ نے تمہارے لیے چنی ہیں پھر وہ تمہیں ان منزلوں تک خود ہی لے جائے گا۔ اللّٰہ پاک آسانیاں پیدا فرمائے ہم سب پر رحم فرمائے اور ہماری جائز دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین 💞
🦋💞M_A_M 💞🦋 tweet media
اردو
2
0
2
68
🦋💞M_A_M 💞🦋
🦋💞M_A_M 💞🦋@M_A_Mz·
الحمدللہ۔ رمضان کریم کا پہلا جمعہ اور دوسری سحری مبارک ہو۔ ❣️ بس یاد رکھنا خدا کی چاہت تمہاری چاہت سے لاکھ درجے بہتر ہے۔ ✨️💯
🦋💞M_A_M 💞🦋 tweet media
اردو
1
0
1
32
🦋💞M_A_M 💞🦋
🦋💞M_A_M 💞🦋@M_A_Mz·
جس کے لئے رب کی ذات کافی ہوجائے پھر اُسے کسی اور سہارے کی ضرورت نہیں پڑتی وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا اور کافی ہے الله دوست اور کافی ہے الله مددگار (سورة النسآء:٤٥
اردو
0
0
0
27
🦋💞M_A_M 💞🦋
🦋💞M_A_M 💞🦋@M_A_Mz·
اللہ تمہاری ”ہتھیلی“ کو اس وقت تک خالی نہیں ہونے دیتا جب تک وہ اسے ” کسی اور بہتر چیز“ سے نہ بھر دے۔۔۔!!!
اردو
0
0
0
27
🦋💞M_A_M 💞🦋
🦋💞M_A_M 💞🦋@M_A_Mz·
اِنسانی دِل سے سخت اور ظالم کوئی شے نہیں یہ تب بھی دھڑکتا ہے جب اِسے مر جانا چاہیے-🙃💔
اردو
0
0
0
27
Aqsa Aziz Jamali
Aqsa Aziz Jamali@AqsaLeelaJamali·
Good morning from an airplane.
English
77
31
924
26K
🦋💞M_A_M 💞🦋
🦋💞M_A_M 💞🦋@M_A_Mz·
مَن چاہی عورت کی توجہ تھکے ہارے مرد کے وجود میں جان ڈال دیتی ہے , اور ایسی عورت کی وجہ سے مرد کہہ سکتا ہے کہ زندگی واقعی بہت خوبصورت ہے ♥️ _🖤🥀 ︵✰ ‿✶
اردو
0
0
0
44
🦋💞M_A_M 💞🦋
🦋💞M_A_M 💞🦋@M_A_Mz·
بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے ... اور اس عدالت میں ... وہ وکیل بھی خود ہوگا اور گواہ بھی اور جج بھی ... اور پھر اعلان ہوگا ... وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ🥀🖤 شام بخـــــــیر
اردو
0
0
1
46
🦋💞M_A_M 💞🦋
🦋💞M_A_M 💞🦋@M_A_Mz·
اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لئے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہےاگر تم سمجھو۔ پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ اور اللہ کا فضل تلاش کرو اور اللہ کو کثرت سے یاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔ سورۃ الجمعۃ
اردو
1
0
0
69
🦋💞M_A_M 💞🦋
انسان کوئی لفظ زبان سے نکال نہیں پاتا، مگر اُس پر ایک نگراں مقرّر ہوتا ہے، ہر وقت (لکھنے کے لئے) تیار! اور موت کی سختی سچ مچ آنے ہی والی ہے۔ (اے انسان!) یہ وہ چیز ہے جس سے تو بدکتا تھا۔ ﴿سورۃ ق، ۱۸-۱۹﴾ 🌹صبح بخیر زندگی🦋
اردو
0
0
0
49
🦋💞M_A_M 💞🦋
🦋💞M_A_M 💞🦋@M_A_Mz·
@AqsaLeelaJamali دُنیا کا ہر تعلق غُلامی ہے ٫ آپ جِتنے زیادہ تنہا ہیں اُتنے ہی زیادہ آزاد ہیں سکون میں ہیں_
اردو
0
0
0
122
Aqsa Aziz Jamali
Aqsa Aziz Jamali@AqsaLeelaJamali·
کبھی کبھی انسان کو وہ رشتے بھی تھکا دیتے ہیں جو اس کا سکون ہوتے ہیں۔
Aqsa Aziz Jamali tweet media
اردو
168
69
2.9K
108.2K
🦋💞M_A_M 💞🦋
🦋💞M_A_M 💞🦋@M_A_Mz·
معجزے کرنا اللہ کا کام ہے، ہمارا کام بہت آسان ہے دعا، یقین، صبر...!!! اور اللّه کی مدد ایسے وسیلوں سے تم تک آئے گی...کہ تمہیں لگے گا معجزہ ہوگیا❤️🥀bashq
اردو
0
0
2
60