Malikⁱᴾⁱᵃⁿ

108.5K posts

Malikⁱᴾⁱᵃⁿ banner
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ

Malikⁱᴾⁱᵃⁿ

@M_Ar37

﷽ انـآ اعطيناك الكوثر ۝ فصل لربك وانحر ۝ ان شانئك هو الابتـر ۝ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“

Dubai, United Arab Emirates Katılım Mart 2011
17.8K Takip Edilen17.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ@M_Ar37·
اسلام علیکم۔ جمعہ مبارک۔۔۔۔ ہم یہاں سے پڑھیں وہ مدینے سنیں ان کی اعلیٰ سماعت پہ لاکھوں سلام اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ ❤
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
6
4
12
1K
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ@M_Ar37·
کہنا کہ زمانے تو گزر جائیں گے لیکن مجھ سے نہیں گزرے گا وہ لمحہ اُسے کہنا..
اردو
0
0
7
713
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ@M_Ar37·
السلام علیکم احباب صبح بخیر اللّٰہ کو ڈھونڈنے اور پانے کے لیے کوئی راستہ نہیں ہے ,راستے تو دور جانے کے لیے ہوتے ہیں, سفر کرنے کے لیے منزلیں طے کرنے کے لیے ہوتے ہیں یہاں سے تو کہیں جانا ہی نہیں ہے , پھر راستہ کیسا ؟؟ اللّٰہ کو پانے کے لیے اپنے قلب میں ڈھونا ہے ۔
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
50
9
60
907
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ@M_Ar37·
🌺 دنیا کی مثال ! رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا آخرت کے مقابلے میں دنیا کی مثال ایسے ہے جیسے کوئی شخص سمندر میں انگلی ڈالے پھر دیکھے کہ اس نے کتنا پانی لے لیا ہے 📗 *سنــن ابــن ماجہ :4108
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
5
2
15
317
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ@M_Ar37·
🔩 لوہا کبھی خراب نہیں ہوتا وہ ہمیشہ اپنے ہی زنگ سے برباد ہوتا ہے۔۔۔!!! اسی طرح انسان کو کوئی برباد نہیں کر سکتا اُس کی سوچ اور دوسروں سے اُمیدیں ہی اُسے برباد کرتی ہیں۔🥀
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
5
2
15
289
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ@M_Ar37·
لوگ نا تو بارش ہیں نا برف نا ہی خزاں کے پتے وہ جب گرتے ہیں تو خوبصورت نہیں رہتے
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
4
2
10
251
まだ面白い
まだ面白い@madaomoshiroi·
花王っぽいアインシュタイン稲田まだ面白い
まだ面白い tweet media
日本語
56
635
10.9K
490.6K
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ@M_Ar37·
🌹بسم الله الرحمن الرحيم 🌹 دُعا ہے آج کا دن آپ کے لیے میرے لیے ہم سب کے لیے ڈھیروں خوشیاں لے کر آئے ۔اور بخیرو عافیت والا ہو۔ آمین ❤ 💐 السلام عليكم ورحمة الله و بركاته 💐 صباح الخير صباح النور
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
16
3
15
261
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ@M_Ar37·
*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم* السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💠 صبح بخیر زندگی 💠 *یا اللہ ❤️ ہمیں اپنی بندگی کا ڈھنگ سیکھادے. اپنے مقبول بندوں میں شمار فرمالے. ہمارے تمام گناہِ معاف فرمادے۔🔮 قیامت کے دن ہمارے ہراچھے عمل پر اپنی مشِیَّت کے مطابق اجر عطا فرمانا۔ 🌊 ہمارے ایمان کا تحفظ فرما۔ خاتمہ باالایمان فرمانا.🙏🏼 ہماری مدد فرما کہ ہم تیرا ذکر کریں، تیرا شکر ادا کریں اور تیری بہترین عبادت کریں، 🙏🏼 تو ہم سب کو اپنی محبت عطا کر اور ویسا بنا دے جیسا تو اپنے بندوں کو دیکھنا چاہتا ھے ⭐️۔ اپنی ذات کے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا۔💠 اے ہمارے رب تو بابرکت اور بلند ہے میرے والد سمیت تمام مسلمان مرحومین کی مغفرت فرما اور ہماری تمام دعائيں اپنی بارگاہ اعلیٰ میں قبول فرما۔ *آمین یارب العالمین❄❄ بَلٰی مَنۡ کَسَبَ سَیِّئَۃً وَّ اَحَاطَتۡ بِہٖ خیرات کو مت روکو ورنہ تمہارا رزق بھی روک دیا جائے گا صحیح البخاری:1433 💠💠❄❄🌊🌊 خَطِیۡٓئَتُہٗ فَاُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ النَّارِ ۚ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۸۱﴾💠 یقیناً جس نے بھی بُرے کام کئے اور اس کی نافرمانیوں نے اسے گھیر لیا وہ ہمیشہ کے لئے جہنمی ہے ۔ 💠🌀💠🌀💠🌀💠
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
75
8
99
891
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ@M_Ar37·
یہاں بڑا ہجوم تھا , یہیں کہیں تھیں رونقیں وقت کھا گیا سبھی ۔۔۔وہ دوستیاں وہ رابطے!!! 💔
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
1
0
11
180
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ@M_Ar37·
اللـــہ تعالـــیٰ*` *کی محبت جب دل میں اتر جائے تو دنیا کی محبت ذہن کو گمراہ نہیں کرتــــــی ♡* *یقین کامل صرف اللہ کی ذات پر ہوتو سکون زندگی کا حصہ بن جاتا ہے ♤* ` *اللـــــــــہ*` *والوں کو اللہ کے سوا کسی چیز کی پرواہ نہیں ہوتــــــی▪
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
0
1
5
118
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ@M_Ar37·
تمہارے شہر میں رسمیں ہیں گھر بنانے کی ۔۔ ہمارے شہر میں سب آستین میں رہتے ہیں ...
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
3
0
7
125
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ@M_Ar37·
*دُرُودِ پاک کی فضیلت💕💕 فرمانِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہے: *جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھے پیش کئے جاتے ہیں ۔* *اَللّٰهُمَّ صَل عَلىٰ مُـحَمَّدٍ وَّ عَليٰٓ اٰلِ مُـحَمَّدٍ كَمَا صَلَّــيْتَ عَليٰٓ اِبْـرَاهِيْمَ وَ عَليٰٓ اٰلِ اِبْـرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّـجِيْدٌ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلىٰ مُـحَمَّدٍ وَّ عَليٰٓ اٰلِ مُـحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَليٰٓ اِبْـرَاهِيْمَ وَ عَليٰٓ اٰلِ اِبْـرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّـجِيْدٌ.*
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
4
2
10
132
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ@M_Ar37·
🌿﷽ 🌿 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ اے اللہ ہمیں اپنے اجر سے بے حساب عطا فرما اور اپنی بخشش سے نہ ختم ہونے والی معافی عطا فرما۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین ⚘⚘⚘⚘꧁❤️🌷❤️꧂⚘⚘⚘⚘🌹
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
73
12
102
769
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
ویسے درست تسلی کروائی ہے
اردو
65
2.9K
10K
105.7K
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ@M_Ar37·
*ملٹری کسٹڈی سے پی ٹی آئی کے رہا ہونے والے کارکنان کی تعداد ہے 19،* *اور پوری ن لیگ کی 8 فروری کے الیکشن میں جیتنے کی تعداد ہے 17 سیٹ-* *اوووووووووووو*😃
اردو
2
0
3
94
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ@M_Ar37·
عمر گزری ہے جھلستے ہوئے صحرا میں...!!! '"کیا کریں گے تیری دیوار کا سایہ لے کر...!!!🖤
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
0
0
3
90
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ@M_Ar37·
سنا ہے بہت شوق رکھتے ہو شاعری کا تو سناؤ کچھ ایسا..... جو دل کو چھو جاۓ
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
3
0
3
96