Sabitlenmiş Tweet
Malik Muhammad Imran lail
60.5K posts

Malik Muhammad Imran lail
@M_ImranL
Distric Senior vice president Social Media Pakistan Muslim league N Layyah
layyah Katılım Ocak 2021
9.4K Takip Edilen9.4K Takipçiler

حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد
ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار ڈپٹی کمشنر آفس میں آنے والے شہریوں کے مسائل براہِ راست سن رہی ہیں۔
تحصیل چوبارہ میں کھلی کچہری میں روانگی کے دوران ڈپٹی کمشنر نے خصوصی طور پر گاڑی روک کر ایک سائلہ کے مسائل سنے
@MaryamNSharif




اردو

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif has arrived in Lahore, where Chief Minister Maryam Nawaz Sharif welcomed him.
The Prime Minister and Chief Minister will visit the flood-affected areas of Punjab.
@CMShehbaz
@MaryamNSharif

English
Malik Muhammad Imran lail retweetledi

پبلک سیکرٹریٹ میڈم سمیعہ عطاء شہانی (ایم پی اے پاکستان مسلم لیگ ن لیہ)
@MaryamNSharif
@Marriyum_A
@AzmaBokhariPMLN
@Somia_1234

اردو
Malik Muhammad Imran lail retweetledi

گورنمنٹ بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ جو کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ھسپتال لیہ کے ساتھ بالکل ملحقہ ھے کو لیہ میڈیکل کالج کے لیے منتخب کیا جاۓ نہایت موزوں جگہ ہے اور گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کو کسی اور جگہ منتقل کر دیا جاۓ۔
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
@AmjadHafeez19
@Somia_1234
اردو

قبضہ مافیا بے لگام
چک نمبر 497 ٹی ڈی اے تحصیل چوبارہ یونین کونسل شیر گڑھ کے اختتام پر موجود ہے
چک نمبر 497 ٹی ڈی اے کی چراگاہ پر لوگوں نے درخت اور اینٹیں لگا کر ناجائز قبضے کرنا شروع کر دیے ہیں اس کا نوٹس لیا جائے
اہلیان علاقہ
@MaryamNSharif
@Marriyum_A
@Somia_1234




اردو

نادرا آ فس لیہ میں انتہائی نا مناسب انتظامات
نادرا آ فس کے عملہ کا شہریوں کے ساتھ ناروا سلوک
دور دراز سے آ ئے لوگوں کو بار بار نادرا آ فس کا چکر لگوانا معمول بنا ہوا ہے
اہلیان ضلع لیہ کا حکومت پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان سے نوٹس کا مطالبہ
@CMShehbaz
اردو

شکریہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
لیہ میں گرین الیکٹرک بسیں چلیں گی جو محبوب مائنر سے اسلم موڑ،کلمہ چوک تا گل ریز ہوٹل کالج روڈ تا چوبارہ روڈ جس میں ہمارے بچے بچیاں سکول و کالج جا سکیں گی عوام کے لیے بھی یہ سہولت ہوگی صدر بازار یا کہیں اور اپنا سفر کر سکیں گے
@MaryamNSharif


اردو
Malik Muhammad Imran lail retweetledi

Malik Muhammad Imran lail retweetledi

بچی گفٹ لے کر اتنا خوش نہیں ہوئی جتنا ماں جیسی وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ہاتھ مِلانے پر ہوئی ہے 🥹🫀
@MaryamNSharif
اردو
Malik Muhammad Imran lail retweetledi
Malik Muhammad Imran lail retweetledi

"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ڈی سی آفس ننکانہ صاحب سے بغیر شیڈول ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچ گئیں"
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر کی ایمرجنسی اور دیگر وارڈز کا دورہ کیا
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہسپتال میں موجود مریضوں اور تیمارداروں سے ہسپتال میں دستیاب سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہر مریض سے مفت میڈیسن کے بارے میں دریافت کیا اور پرچیاں چیک کیں
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہسپتال کی مرکزی انتظارگاہ میں دستیاب میڈیسن اور ان کی تعداد بورڈ پر آویزاں کرنے کو سراہا
وزیراعلیٰ مریم نوزشریف نے مریضوں کی آمد، تشخیص اور ادویات کی فراہمی کا کا وقت چیک کیا
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہر مریض کو ڈیڑھ گھنٹے کے اندر تشخیص اور ادویات کی فراہمی پر اظہارتحسین
اردو

جس کا ڈر تھا آخر لیہ تونسہ پل کا سپر بند ٹوٹ گیا بستی صوبھے والہ اور بستی کمبھار کو شدید نقصان کا خطرہ ۔ اللہ تعالیٰ سب کو حفظ وامان میں رکھے آمین
@MaryamNSharif
اردو

صوبہ پنجاب کے ہر محکمے کی تسلی بخش کارکردگی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی بہت بڑی کامیابی ہے
@MaryamNSharif

اردو







