Muhammad Nadeem Khan

684 posts

Muhammad Nadeem Khan banner
Muhammad Nadeem Khan

Muhammad Nadeem Khan

@M_Nadeem7

‏اپنے ملک کے خلاف بات کرنے والوں کی مثال اس شخص کی ہے جو اس کنویں میں زہر ڈالتا ہے جس سے وہ خود پانی پیتا ہے۔

PAKISTAN Katılım Eylül 2012
59.2K Takip Edilen74.6K Takipçiler
Muhammad Nadeem Khan retweetledi
Bitget
Bitget@bitget·
Win 1 BTC as we race to 5M X followers! 🚀 🚀 From 4.6M–5M followers, every +0.1M = 200 winners split 0.2 BTC 👥 Invite friends to get double chance 1⃣ Follow @bitgetglobal 2⃣ RT & tag 3 friends w/ #FollowToWin1BTC 1,000 winners in total Join now 👉 gleam.io/1Z6M6/follow-w…
English
34.3K
40.8K
32K
1.2M
Muhammad Nadeem Khan
Muhammad Nadeem Khan@M_Nadeem7·
کیا ایران ایٹمی ہتھیار بنانے سکتا ہے؟ Is Iran capable to make nuclear weapons?
0
0
0
185
Muhammad Nadeem Khan
Muhammad Nadeem Khan@M_Nadeem7·
Pakistan Air Force shot down five Indian fighters jets.
English
0
0
0
311
Muhammad Nadeem Khan
Muhammad Nadeem Khan@M_Nadeem7·
ایک انسان جو سخت گرمی میں محنت، مزدوری کرکے تھکا ہارا گھر آتا ہے۔ اور جب سونا چاہتا ہو تو بجلی نہ ہو، صبح اٹھ کر نہانا چاہتا ہو پانی نہ ہو، ناشتہ کرنا چاہتا ہو گیس نہ ہو، بیوی بچے بیمار ہو تو علاج کے لئے پیسے نہ ہو۔ کیا آپ سمجھتے ہو کہ وہ ایک نارمل انسان ہوگا؟
اردو
0
0
0
281
Muhammad Nadeem Khan
Muhammad Nadeem Khan@M_Nadeem7·
کیا نئی بننی والی حکومت پانچ سال پوری کر پائی گی؟
اردو
1
1
1
2.1K
Muhammad Nadeem Khan retweetledi
Frank Bainimarama
Frank Bainimarama@JVBainimaramafj·
Let's be clear: the Pakistani people did not do this to Pakistan –– we all did, and the high-emitting nations are most responsible. Unless we end our species' addiction to fossil fuels, every country in the world will remain in the crosshairs of the climate breakdown.
English
1K
10.3K
25.4K
0
Muhammad Nadeem Khan
Muhammad Nadeem Khan@M_Nadeem7·
ھمارے والدین اپنی ساری عمر قربان کرکے ہمیں ایک زندگی دے کے مقروض کردیتے ہیں، جو ھم ساری عمر چکا نہیں سکتے۔ اور کچھ اولاد تو ایسی بھی ہوتی ہے جن کو تو احساس تک نہیں ہوتا۔
اردو
0
1
4
0
Muhammad Nadeem Khan
Muhammad Nadeem Khan@M_Nadeem7·
موجودہ مہنگائی کا ذمہ دار کون ؟
اردو
0
4
5
0
Muhammad Nadeem Khan
Muhammad Nadeem Khan@M_Nadeem7·
کیا عمران خان کی حکومت کا خاتمہ امریکہ کی سازش ہے؟
اردو
2
2
2
0
Muhammad Nadeem Khan
Muhammad Nadeem Khan@M_Nadeem7·
جس طرح نقاب یا سکارف پر پابندی سے عورتوں کے حقوق پامال ہو رہے ہیں۔ اس طرح کچھ مردوں کی بد نظری اور بدکاری کی وجہ سے عورتیں علم حاصل نہیں کر پا رہی، ان بد کردار مردوں کی وجہ سے خواتین علم کے زیور سے محروم ہیں۔
اردو
2
1
3
0
Muhammad Nadeem Khan
Muhammad Nadeem Khan@M_Nadeem7·
بینک یا کسی کو سود پہ پیسے دینا ایک ناسمجھ اور چھوٹے ذہنیت والے کا کام ہے۔ ورنہ سمجھدار انسان کے ساتھ اگر پیسہ ہو تو وہ اس سے کاروبار کرکے ذیادہ کما بھی سکتا ہے اور روزگار بھی پیدا کر سکتا ہے۔ جس سے معاشرہ ترقی کرتا ہے۔
اردو
1
0
4
0
Muhammad Nadeem Khan
Muhammad Nadeem Khan@M_Nadeem7·
زبیر عمر سے منسوب وڈیو کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
اردو
0
2
2
0
Muhammad Nadeem Khan retweetledi
🇵🇰 Azhar Ch
🇵🇰 Azhar Ch@chazhar121·
گھڑی میں تین سوئیاں ہوتی ہیں سیکنڈ والی سوئی باقی دونوں سوئیوں سے ذیادہ مشقت کرتی ھے اور اُن دونوں کے آگے بڑھنے میں مدد کرتی ہماری زندگی میں بھی بہت سے لوگ اسی سیکنڈ والی سوئی کی طرح ہوتے جن کا ذکر تو کہیں نہیں ہوتا لیکن ہمارے آگے بڑھنے میں ان کا کردار ضرور ہوتا ھے #AzR ⁦🇵🇰⁩
اردو
9
36
82
0
Muhammad Nadeem Khan
Muhammad Nadeem Khan@M_Nadeem7·
زما د طرف نہ افغان رونڑو تہ د افغانستان آزادی دی ڈیرہ ڈیرہ امبارک شی۔ میرے طرف سے افغان بھائیوں کو افغانستان کی آزادی بہت بہت مبارک ہو۔
اردو
1
0
2
0
Muhammad Nadeem Khan retweetledi
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
,وہ جانتے ہیں کہ اسے زمین پر چلا کر لے جانا کندھے پہ اٹھا کر لے جانے سے زیادہ آسان ہی لیکن بیٹے کو بلکل نئی سواری چاہیے تھی ۔ ہم پہ کچھ قرض ایسے بھی ہوتے ہیں جو زندگی بھر ادا نہیں ہو پاتے
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) tweet media
اردو
33
107
665
0
Muhammad Nadeem Khan
Muhammad Nadeem Khan@M_Nadeem7·
کیا آپ افغانستان میں طالبان کے فتح سے خوش ہیں؟
اردو
1
2
7
0
Muhammad Nadeem Khan retweetledi
Mobeena Khan
Mobeena Khan@KhanMobeena·
کبھی کسی مزار پر مردایں مانگنے جاؤ تو ضرور سوچا کرو کہ وہاں رہنے والے بھکاری آپ سے مانگتے ہیں، دربار والے سے کیوں نہیں مانگتے؟؟؟
اردو
64
49
373
0