Muntaha PTi 🪐

7.8K posts

Muntaha PTi 🪐 banner
Muntaha PTi 🪐

Muntaha PTi 🪐

@M_PT11

Leader Only IK

Turkey Katılım Haziran 2023
127 Takip Edilen3K Takipçiler
Muntaha PTi 🪐
Muntaha PTi 🪐@M_PT11·
اسلام علیکم "اپنی روح کے باغ میں صبرکی کھیتی کاشت کریں بیشک اسکا بیج کڑواہےلیکن پهل میٹھا ہے". الله رب العزت هم سب کو صبراور شکرجیسی عظیم نعمت عطافرمائے.. (آمین) #داستان_دل
Muntaha PTi 🪐 tweet media
اردو
7
3
21
153
Muntaha PTi 🪐 retweetledi
Kaptaan ki dewani😍
Kaptaan ki dewani😍@ZarneshKhan5·
اللہ جی آپ کہاں ہیں اے اللہ ظالموں کی پکڑ کب ہو گئی کیوں بےگناہ تیرے معصوم بندے پر اتنا ظلم وجبر ہو رہا ہے اے اللہ کیوں آنکھ کے علاج کے لیے رسائی حاصل نہیں ہو رہی ہے اے اللہ تو ظالموں کو اپنے در پر بلواتا ہے بےگناہ قید کو آزادی حاصل کیوں نہیں ہے اے اللہ تو شہ رگ سے بھی قریب ہے
اردو
2
24
45
270
Muntaha PTi 🪐 retweetledi
Team Legacy Leavers
Team Legacy Leavers@Legacy_Leavers_·
اسلام علیکم جمعہ کے دن کی یاد دہانی الله تعالی پر توکل رکھنا، اسکے فیصلوں پر راضی رہنا، اسکے ہر امر کو تسلیم کرنا اور اپنے تمام معاملات اسکے سپرد کرنا ہمارے ایمان کے حصے ہیں. الله رب العزت ہمیں ایمان کی پختگی، عاجزی و انکساری والی صحتمند زندگی عطا فرمائے. آمین #داستان_دل
Team Legacy Leavers tweet media
اردو
14
20
36
275
Muntaha PTi 🪐 retweetledi
فائزہ لودھی
فائزہ لودھی@Fa1zalodhi·
السلام علیکم *اللّٰہ سے مانگو، پھر مانگو مسلسل مانگتے رہو، وہی دے گا، کیونکہ وہی دینے والا ہے! ✨* #داستان_دل
فائزہ لودھی tweet media
اردو
25
8
40
193
Muntaha PTi 🪐 retweetledi
Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
اے اللّه ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔ آمین یا رب العالمین السلام علیکم ✨ صبح بخیر💥 #X_promo #داستان_دل
Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ tweet media
اردو
50
31
67
423
Muntaha PTi 🪐 retweetledi
Aمir
Aمir@Ni_azi_·
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ کریم #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ یا ربّ العزت ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئیے ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں جو ہمارے حق میں بہترین ہو آمین. @ni_a_zi_
Aمir tweet media
اردو
34
22
51
245
Muntaha PTi 🪐 retweetledi
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
السلام علیکم *غمگین لوگوں سے کہہ دو کہ:* *”اللّٰہ کے راستے بہت وسیع ہیں، نہ کوئی غم ہمیشہ رہتا ہے اور نہ کوئی تکلیف ہمیشہ رہتی ہے۔۔۔“ 🥹♥️* *Tell the saddened hearts that:* *“The paths of Allah are vast; no sorrow lasts forever, and no pain remains forever...” 🥹♥️* #داستان_دل
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ tweet media
40
16
58
316
Muntaha PTi 🪐 retweetledi
Team Legacy Leavers
Team Legacy Leavers@Legacy_Leavers_·
السلام علیکم *آئیے مل کر شکر ادا کرتے ہیں اس رب کا* *جس نے ہماری زندگی میں ایک نئی صبح روشن کی* *سُبــحَانَ اللّٰــہ *الحـمــدللّٰــہ *اللّٰـــہُ اَکْبَـــر *لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ *لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ سبحان اللّٰہ و بحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم #داستان_دل
Team Legacy Leavers tweet media
اردو
16
31
41
239
Muntaha PTi 🪐 retweetledi
Muntaha PTi 🪐
Muntaha PTi 🪐@M_PT11·
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دھمکی۔۔۔۔۔ ہم نے ابھی کچھ چیزیں چھوڑ رکھی ہیں جنہیں ہم نشانہ بنا سکتے ہیں۔ اگر ہم ایسا کریں تو وہ کبھی بھی اپنے ملک کو دوبارہ تعمیر نہیں کر پائیں گے۔
اردو
0
2
5
81