🍃Maimoona🍃

6.3K posts

🍃Maimoona🍃 banner
🍃Maimoona🍃

🍃Maimoona🍃

@M___786

🇵🇰 Welcome to “Inspiration with Maimoona” A journey of personal Growth🌹____🇵🇰

Lahore, Pakistan Katılım Ağustos 2021
306 Takip Edilen298 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🍃Maimoona🍃
🍃Maimoona🍃@M___786·
My Favrt post Favrt words💝🥰
🍃Maimoona🍃 tweet media
English
13
2
15
514
🍃Maimoona🍃
🍃Maimoona🍃@M___786·
میٹھے لوگوں سے مل کر میں نے جانا کڑوے لوگ اکثر سچے ھوتے ہیں ••••
🍃Maimoona🍃 tweet media
اردو
1
0
5
96
🍃Maimoona🍃
🍃Maimoona🍃@M___786·
•• نیوٹن کمبخت نے گرے ھوۓ سیب کی جگہ اگر گرے ھوۓ لوگ دیکھ لیے ھوتے تو آج ھم Gravity کی بجاۓ Humanity یعنی ” انسانیت “ پڑھ رھے ھوتے ••
اردو
0
0
1
68
🍃Maimoona🍃
🍃Maimoona🍃@M___786·
•• پہلے سونا آسان تھا ، لائٹ بند ھوتے ہی نیند آجاتی تھی ، لیکن اب جب بھی ھم سونے کے لیے اندھیرا کرتے ہیں سوچ کی موم بتیاں صبح تک جل رھی ھوتی ہیں ••
اردو
0
0
2
72
🍃Maimoona🍃
🍃Maimoona🍃@M___786·
تمہارا اصل امتحان پرفیکٹ ھونا نہیں ھے خودکو اپنی زات سے مکمل کرنا ھے .. خود سےمحبت کرنا ایک آرٹ ھے اور جو تنہا رہنا سیکھ سکتاھے ، وھی اس کاراز جان سکتاھے کیونکہ جب ھم تنہائ کو قبول کرتےہیں پھرلوگوں سے فرارچاھتے ہیں کیونکہ سب سےاھم رشتہ جوتم نے بنانا ھے وہ اپنےساتھ بنانا ھے •••
اردو
0
0
0
64
بادِ صباء
بادِ صباء@daiilysaying·
بے خبر سا تھا مگر سب کی خبر رکھتا تھا چاہے جانے کے سبھی عیب و ہنر رکھتا تھا لا تعلق نظر آتا تھا بظاہر لیکن بے نیازانہ ہراک دل میں گذر رکھتا تھا محسن بھوپالی #اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #خبر ، #معلوم ، #آگاہ آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

اردو
9
2
10
116
🍃Maimoona🍃
🍃Maimoona🍃@M___786·
•• تعلقات خزاؤں کی زد میں ہیں تو کیا ھوا ؟ یہ پیڑ ویسے بھی مجھکو ہرے نہیں رکھنے کھلا رھے گا درِ رسم و راہ لیکن اب چراغ اس میں کسی نام کے نہیں رکھنے ••
اردو
1
1
5
65
🍃Maimoona🍃
🍃Maimoona🍃@M___786·
•• ہیلنگ آسان نہیں ھوتی ۔۔۔ یہ ایک تکلیف دہ سفر ھے ۔۔۔ جس میں کبھی راستہ بہت پرسکون ھو جاتا ھے تو کبھی تکلجف اپنی حد پر پہنچ جاتی ھے ••
اردو
1
0
3
39
🍃Maimoona🍃
🍃Maimoona🍃@M___786·
•• میری دنیا کا آدھا سکون تو تمہاری آواز میں ھے ••
🍃Maimoona🍃 tweet media
اردو
2
1
5
53
🍃Maimoona🍃
🍃Maimoona🍃@M___786·
•• اگر محبت کے سات درجے ہیں تو تھکن کے شاید چودہ درجات ہیں ۔ جس میں سے سب سے آخری درجہ وہ ھے کہ اگر کوئ پوچھے کہ کیسے ھو تو انسان اس کے دروازے کیطرف ڈھے جاۓجس کو سالہا سال سے دیمک چاٹ رھی ھو ••
اردو
1
0
1
26
🍃Maimoona🍃
🍃Maimoona🍃@M___786·
ماضی کی غلطیاں دریچوں سے جھانکنے لگ جائیں تو حال کی خوبصورتی کو مسخر کر دیتی ہیں ۔۔۔••
🍃Maimoona🍃 tweet media
اردو
3
1
4
55
🍃Maimoona🍃
🍃Maimoona🍃@M___786·
پھل دار درختوں کو گرا جاتی ھے آکر جب تیز ھوا سے کوئ منظر نہیں بنتا •••
🍃Maimoona🍃 tweet media
اردو
1
0
2
24
🍃Maimoona🍃
🍃Maimoona🍃@M___786·
ھم خانہ بدوش لوگوں کی یہ منزلیں نہیں ھم اگلے جہاں کے لوگ ہیں اور راستے میں ہیں
🍃Maimoona🍃 tweet media
اردو
1
0
3
40
🍃Maimoona🍃
🍃Maimoona🍃@M___786·
💝 تم دور بھی نہیں کہ میں تمہارا انتظار کر سکوں ، نہ ھی تم قریب ھو کہ میں تم سے مل سکوں ، نہ تم میرے ھو کہ دل کو قرار آۓ ، نہ میں تم سے محروم ھوں کہ تمکو بھول جاؤں ۔ تم کہیں بھی مکمل طور پر موجود نہیں ھو 🍁
اردو
1
0
3
66
Sarah🍁
Sarah🍁@Sra_az·
@M___786 وہ آئیں ہماری پوسٹ پر خدا کی قدرت ہے کبھی ہم ان کو کبھی اپنی پوسٹ کو دیکھتے ہیں 🤭 #سارہ #سوچ_کا_سفر
اردو
2
0
1
17
Sarah🍁
Sarah🍁@Sra_az·
تو یاد کر ے گا، کہ! بہت خاص تھا تو بھی!!!!! اب خود کو زرا پھر سے "کوئی" ہوتا ہوا دیکھ #سارہ #سوچ_کا_سفر
Sarah🍁 tweet media
اردو
35
26
110
1.5K
🍃Maimoona🍃
🍃Maimoona🍃@M___786·
” حالات کا مارا انسان مشکل وقت میں جب اپنے اثاثے فروخت کرتا ھے تو سب سے پہلے دوست اور رشتے دار وہ اثاثے خرید رھے ھوتے ہیں “•••••
🍃Maimoona🍃 tweet media
اردو
0
0
1
37
عاصی رضا
عاصی رضا@AsiRaza1·
ٹھہر ٹھہر کے نہ برسو امڈ پڑو یکدم ستم ظریف گھٹاو ،بہار کے دن ہیں #اردو_زبان
عاصی رضا tweet media
اردو
11
9
28
340
Naina حسن
Naina حسن@Salenophile786·
تمہارے حصے میں محبّت آئی اس لیے محبت لکھتے ہو میرا موضوع اُداسی ہے #اردو_زبان
Naina حسن tweet media
اردو
10
4
18
193
Naina حسن
Naina حسن@Salenophile786·
سحری میں آن لائن ہونا بھی لازمی ہے ورنہ لوگ شک کرتے کہ اس نے روزہ نہیں رکھا۔ 😂😂😂😂😂 #اردو_زبان
Naina حسن tweet media
اردو
9
2
19
241