💞ᴹaˡaiᵏa ᴹaˡiᵏ💞

1.4K posts

💞ᴹaˡaiᵏa ᴹaˡiᵏ💞 banner
💞ᴹaˡaiᵏa ᴹaˡiᵏ💞

💞ᴹaˡaiᵏa ᴹaˡiᵏ💞

@M____Malik

تو نے جب کہا تھا میں وقت پر لوٹ آؤں گا میں تب سے گھڑی ساتھ لیئے پھرتی ہوں DM🚫

Katılım Mart 2020
173 Takip Edilen4.5K Takipçiler
💞ᴹaˡaiᵏa ᴹaˡiᵏ💞
تھکن میری شریانوں پر بہت بھاری ہے میں اکیلے رہنا چاہتی ہوں کچھ دنوں تک ، ہفتوں تک ، مہینوں تک ، سالوں تک ، یا پھر شاید مدتوں تک 🥀🥺💔
اردو
1
89
162
1.7K
💞ᴹaˡaiᵏa ᴹaˡiᵏ💞
"یہ تو وہ جوانی ہی نہیں جس کے ہم نے خواب دیکھے تھے."
اردو
0
54
127
1.7K
💞ᴹaˡaiᵏa ᴹaˡiᵏ💞
تمہارے بعد ستارے تو ٹوٹے ہیں بہت -" ہمارے پاس مگر مانگنے کو کچھ بھی نہیں ــــ!!
اردو
1
78
166
1.4K
💞ᴹaˡaiᵏa ᴹaˡiᵏ💞
اور میں تو تب ہی ہار گئی تھی جب میرے ہوتے ہُوئے تمہیں کسی اور سے مُحبت ہو گئی ! ۔ "💔
اردو
1
92
174
1.5K
💞ᴹaˡaiᵏa ᴹaˡiᵏ💞
اگر تم اپنی پوری زندگی کوشش کے باوجود اُجالا نہ لاسکو...!!! "تو کوئی بات نہیں لیکن " اندھیروں" سے صلح نہ کرنا🖤
اردو
1
59
201
1.9K
💞ᴹaˡaiᵏa ᴹaˡiᵏ💞
اُس کے قابل نہیں تھے ہم ،:سو ہم نے پھر..... آنکھ پونچھی ، درد سمیٹا ، دل اٹھایا ،:کوچ کیا
اردو
2
79
170
1.4K
💞ᴹaˡaiᵏa ᴹaˡiᵏ💞
میرے دل کے اس ٹوٹے ہوئے ٹکڑے پر سلامتی ہو، وہ جو اب شور نہیں کرتا!
اردو
1
82
207
2.4K
💞ᴹaˡaiᵏa ᴹaˡiᵏ💞 retweetledi
💞ᴹaˡaiᵏa ᴹaˡiᵏ💞
میں نے زندگی کے چار دن گزار لیے تین دن تمھارے ہجر میں کٹے اور ایک دن وہ جب تم مجھے سرِ راہ چھوڑ گئے ان کے بیچ وہ لمحہ جسے ” جینا ” کہتے ہیں تمھارا ملنا تھا جو انتہائی مختصر رہا
💞ᴹaˡaiᵏa ᴹaˡiᵏ💞 tweet media
اردو
1
111
194
1.5K
💞ᴹaˡaiᵏa ᴹaˡiᵏ💞 retweetledi
💞ᴹaˡaiᵏa ᴹaˡiᵏ💞
ایسا نہیں کہ بعد تیرے دلکشی نہ تھی دل کو نیا فریبــــ ہی کھانے نہیں دیا ،🖤
اردو
2
88
219
2.1K
💞ᴹaˡaiᵏa ᴹaˡiᵏ💞 retweetledi
💞ᴹaˡaiᵏa ᴹaˡiᵏ💞
کچھ باتیں ہمیشہ یاد رہتی ہیں جیسے کہ اپنے پسندیدہ خواب کی تدفین کرنا اپنے کردار پر باتیں سُننا اپنا مشکل وقت اکیلے گزارنا شدید سر درد میں شور برداشت کرنا اور آنسوؤں کو حلق میں اُتارنا🙂💔
اردو
1
71
203
1.4K
💞ᴹaˡaiᵏa ᴹaˡiᵏ💞 retweetledi
💞ᴹaˡaiᵏa ᴹaˡiᵏ💞
ملنے والے نے تمھیں بتایا نہیں کہ وہ تھک گئی ہے۔
اردو
1
100
178
1.9K