MaNo hAshMi ✨
402 posts


کامیابی قربانی مانگتی ہے
نیند کی قربانی، تفریح کی قربانی ،کمفرٹ زون کی قربانی،اپنے کمفرٹ زون سے نکل کر وقت دینا پڑتا ہے کیونکہ کامیاب ہونے کے بعد یہ سب پھر آپ کو تین گنا ہو کر واپس ملتا
#UrduNews
#MotivationalQuotes
#الديوان_الملكي

اردو

"Success is no accident "
کامیابی کوئی حادثہ نہیں جو چلتے چلتے اچانک آپ کے ساتھ ہو جائے مطلب آپ کو مل جائے ،اس کیلئے محنت محنت مسلسل محنت اور لگن درکار ہے کوشش کریں بار بار کریں محنت کریں تاکہ آپ کامیاب ہو سکیں ۔۔۔
#اردو
#الهلال_التعاون
#MotivationalQuotes

اردو

گُلشن مِہکے، بارش بَرسے،
پَت جھڑ جاڑا کُچھ بھی ہو،
دِل کا موسم اچھا ہو
تو سارے موسم اچھے ہیں
#اردو_شاعری
#MotivationalQuotes

اردو












