Mahrush Baloch 🦋

19.1K posts

Mahrush Baloch 🦋 banner
Mahrush Baloch 🦋

Mahrush Baloch 🦋

@Mah_Views

♡ اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ♡ I SUPPORT IMRAN KHAN ✊ MY EGO IS PAKISTAN 🇵🇰 https://t.co/H0Uvg2Ue38

🇵🇰 Katılım Eylül 2021
1.3K Takip Edilen1.6K Takipçiler
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
یہ پوسٹ، پاکستانی قوم کی مجموعی ذہانت کی عکاسی کرتا ہے، چاہے انصافی ہو، یا پٹواری، فوجی ہو یا جیالہ، سب کا مجموعی آئی کیو یہی ہے۔ ۱۵۰۰۰ لائکس، نہ ایران نے کبھی ایسا کہا، نہ ایران کے پاس کبھی امریکی پائلٹ تھے۔ یہی وجہ ہے کہ عمران ریاض کو کروڑوں پاکستانی دیکھتے ہیں۔
Pakistan Walli tweet media
اردو
41
22
164
9.4K
Mahrush Baloch 🦋
Mahrush Baloch 🦋@Mah_Views·
IMRAN KHAN MUST BE FREED, HE HAS AN IMPORTANT ROLE TO PLAY IN A WORLD IN CHAOS. THE INDEPENDENT.
English
0
1
4
36
Mahrush Baloch 🦋
Mahrush Baloch 🦋@Mah_Views·
My nephew just sent me this video on Whatsapp 🫢🫣
English
3
1
4
75
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
کراچی کی گلیوں اور سڑکوں پر عوام راج تحریک کا پیغام۔۔۔ ملیر کھوکراپار اور ملیر سعودآباد میں عوام راج تحریک کو منظم اور متحرک کرنے کے مناظر۔ کراچی کی ہر یونین کونسل میں عوام راج تحریک مستحکم ہو رہی ہے۔۔۔ جلد کراچی کی تاریخ کا بڑا جلسہ منعقد ہو گا۔
اردو
87
45
186
27.1K
Embassy of IR Iran Pakistan
Embassy of IR Iran Pakistan@IraninIslamabad·
علامہ اقبال: ہم ایک نئی بہار لے کر آئے ہیں۔ که ما پرورده یک نوبهاریم Behold that we are brought up in the same spring پاکستان زندہ باد، شکریہ پاکستان۔
اردو
227
1.9K
6.7K
233K
Mahrush Baloch 🦋
Mahrush Baloch 🦋@Mah_Views·
@iqrarulhassan @Iam_Ahme_D q k pagal kutty ko mzeed koi muu n lgana chahta, jb tk tm srf tnqeed krty thy sb imran Khan k supporters comments m aa k defend krty thy, ab tum khul kr mukhalfat krny lgy,khud imran Khan bnny k khowab dekhny lgy, ab tumhn srf ilaj ki zarort h,insafio k sath argument ki nhi
Indonesia
0
0
0
52
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
@Iam_Ahme_D یہ کوئی دلیل ہے؟ یہ کوئی آرگیومنٹ ہے؟ یہ کوئی مدلل جواب ہے؟ یہ شعور ہے؟ اس ٹوئیٹ میں جو سوال اٹھایا گیا ہے اس کا جواب دیں۔۔۔ یہ آپ سمیت سارے پی ٹی آئی کے دوست کیوں ہر سوال کے جواب میں آئیں بائیں شائیں کیوں کرنے لگتے ہیں؟
اردو
10
0
8
546
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
1996 میں پی ٹی آئی بننے سے لے کر 2022 میں حکومت جانے تک عمران خان نے کتنی بار اسٹیبلشمنٹ کے غیرآئینی کردار پر بات کی؟ عمران خان کو واقعی اسٹیبلشمنٹ کے کردار کا پتہ نہیں تھا؟ ایک شخص اتنا جاہل کیسے ہو سکتا ہے؟ ہم تو آج بھی اسٹیبلشمنٹ کے غیر آئینی کردار کی بات کرتے ہیں، عمران خان کے دورِ حکومت میں بھی کرتے تھے اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف زمانۂ طالبعلمی کی تقاریر بھی موجود ہیں۔
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

شاندار کلپ۔۔۔ “ساری زندگی عمران خان نے لوگوں کو بتایا کہ ہر مسئلے کی جڑ کرپٹ سیاستدان ہیں اور فوجی جرنیلوں کو ان کی کرپشن کی وجہ سے بار بار مداخلت کرنا پڑتی۔ آج جرنیلوں کو ہر مسئلے کی جڑ بتانے والے عمران خان سے زیادہ کسی نے اسٹیبلشمنٹ کے بیانئیے کو سپورٹ نہیں کیا”

اردو
151
151
378
17.9K
آنیہ خٹک🇦🇪
سگریٹ نوشی کرنے سے دنیا میں سگریٹ ختم ہوجائینگے پھر ہم آنے والی نسلوں کو کیا بتائینگے کہ سگریٹ کیاچیز ہوتی ہے؟ اس لئے سگریٹ مت پیئں منہ کولاک لگوائے🙂
اردو
19
11
42
1K
Mahrush Baloch 🦋
Mahrush Baloch 🦋@Mah_Views·
وہ دیکھو پاکستان نے آبنائے ہرمز سے 36 جہاز گزار لیے۔ وہ دیکھو اسحاق ڈار چین کے دورے پر پہنچ گئے۔ وہ دیکھو ٹرمپ نے شہباز شریف کے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کر دیا ری ٹویٹ کر دیا۔ لیکن اپنے حالات کی بات بلکل نا کرو۔ عوامی ریلیف کی بات بلکل نا کرو۔
Mahrush Baloch 🦋 tweet media
اردو
1
2
3
36
Mahrush Baloch 🦋 retweetledi
Ahmad Noorani
Ahmad Noorani@Ahmad_Noorani·
یہ میسج ایک قابل احترام دوست نے ایک وٹس ایپ گروپ میں شیئر کیا۔ صحیح غلط کی بات بات بعد میں ہو گی فی الحال یہ پڑھ کر یہ سوچیے کہ سارے حافظی میڈیا کی دن رات کی قلابازیوں اور ڈھول پیٹنے کے باوجود عام آدمی کیا سوچ رہا ہے۔ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 امارات نے قرض واپس مانگ لیا کیونکہ سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ اماراتیوں کو ہضم نہیں ہوا۔ سعودیہ نے قرض واپس مانگ لیا کیونکہ سعودیہ کو لگتا ہے ہم نے دفاعی معاہدے کی پاسداری نہیں کی۔ چین نے قرض واپس مانگ لیا کیونکہ اس کے مسلسل منع کرنے کے باوجود ہم افغانستان سے لڑتے رہے اور امریکہ سے معاشقہ لڑاتے ہوئے چین کو نظر انداز کیا۔ آئی ایم ایف کا قرض واپس کرنے کا وقت بھی آ رہا ہے اور ری شیڈولنگ مشکل ہے کیونکہ ہم امریکیوں کو بھی ڈیلیور نہیں کر سکے، نہ افغانستان میں اور نہ ایران میں۔ (اب تو چین کے دباؤ میں افغانستان سے مذاکرات بھی شروع کر دئیے ہیں)۔ اس "متوازن خارجہ پالیسی" اور "شاندار سفارت کاری" کا سارا بوجھ عوام پر اور بہانہ جنگ کا، حالانکہ خود پُھدک پُھدک کر بتا رہے تھے کہ ایران ہمارے ٹینکر نہیں روکتا (بلکہ اندر خانے پاکستان کے کوٹے سے عالمی پیٹرولئیم کمپنیوں کا تیل نکلوا کر بھی دیہاڑی لگائی اور دبائی گئی ہے)۔ جو مُلک اس جنگ سے ہماری نسبت کہیں زیادہ متاثر ہوئے ہیں، وہاں قیمتوں میں ہماری نسبت بہت کم اضافہ ہوا ہے۔
اردو
74
948
3.8K
171.2K
mishaal nauman
mishaal nauman@haazarian4242·
In par lanat bhej kr comment mein done karin Ajeeeb lanti log hain in pr koi case karo ..Haram Shareef ka b lehaz nhi hai ghr ki char dewari Kam par jati hai kya
mishaal nauman tweet media
हिन्दी
45
14
128
16.1K