Sabitlenmiş Tweet
محمد محفوظ عالم
189 posts

محمد محفوظ عالم
@Mahfooz_Alam92
Official X account, Islamic Scholars, Teacher, Qur'an and Hadith, Knowledge is light, Traveling increases knowledge, Math subject is very easy And difficult
علی الارض Katılım Mart 2026
75 Takip Edilen45 Takipçiler

@sadafsheriff35 و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
بے شک حق ہے
اردو

@saleemspeaks2 x.com/Mahfooz_Alam92…
اسے بھی ملاحظہ کریں
محمد محفوظ عالم@Mahfooz_Alam92
ہند و پاک کے مسلمانوں کی پستگی کی ایک اہم وجہ یہ بھی ہے خود ملاحظہ فرمائیں "پیدائشی پیر کے بعد لیجئے اب پیش ہے پیدائشی قاضی و مفتی اعظم" اللہ خیر فرمائے عوام بھی اندھے پن کا شکار ہے نماز روزہ حج زکوٰۃ کے قریب نہیں بس شارٹ کٹ میں دنیا بھی خوبصورت اور آخرت بھی خوبصورت ہو جائے
اردو

حکیم شہزاد لوہے پاڑ جس کے نام میں بھی غلاظت تھی اب اس کے گھناونے کردار کی غلاظت بھی سامنے ا چکی ہے ۔۔
حکیم اتنا جلدی کیسے اتنا امیر ہوا کہ دانیا شاہ جیسی عورت اپنی باپ کے عمر جیسے شخص سے جسکی پہلے تین شادیاں دس بچے تھے اس سے شادی کرتی ہے ۔۔
حکیم کا ٹن ٹن معجون کے نام پر اک مکروہ دھندہ تھا ۔ یہ بے اولاد جوڑوں سے لالھوں روپے لیتا انہیں معجون دیتا تھا ۔
مگر جب پیسے لگانے کے بعد عورت کہتی حکیم صاحب بچہ نہی ہوا تو یہ مردار اسے کہتا اب صرف اک حل ہے تم سے مجھے جنسی عمل کرنا پڑے گا شرطیہ بچہ ہو گا ورنہ پیسے وپس مل جائیں گے ۔۔
اور یہ وہ دھندہ ہے جو پاکستان میں پہلے بھی چلتا ارہا اے روز جعلی پیروں کی ویڈیوز اتی رہتی ہیں مگر اسے سوشل میڈیا کے زریعے سے باقاعدہ پرموٹ کرنے والا یہ بیغرت حکیم ہے ۔ جو عورت مان جاتی اس کے ساتھ غلط فعل کر کے اس کو اولاد دے دیتا ۔۔
اور جو شور مچاتی اسے ادھی ادھوری رقم واپس کر دیتا ۔۔ اور عورتیں بدنامی کی وجہ سے شوہر سسرال کے ڈر سے چپ کر جاتی ۔۔۔
سنیے سمعیہ کی کہانی جو اس لوہے پاڑ کی وکٹم بنی ۔۔ اور اس نے سب سچ بتا دیا ۔۔
اردو
محمد محفوظ عالم retweetledi

@TZM_Zamzama و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
بے شک
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
اردو

@FatimaPTI_IK یہی ذمہ داری اور وقت کی قدر کسی قوم کو عظیم بناتی ہے
اردو

حضرت سیدنا امام جعفر صادق رضی اللّٰه عنه سے منقول ہے.
جو شخص عجز (پریشانی) کے وقت پانچ بار ”یَارَبَّنَا“ کہے، اللّٰه پاک اسے اس چیز سے جس کا خوف رکھتا ہے، امان بخشے اور جو چیز چاہتا ہے، عطا فرمائے، پھر یہ آیتیں تلاوت کیں.
(رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ ھٰذَا بَاطِلًا)
اے ہمارے رب! تو نے یہ سب بیکار نہیں بنایا.
اِلٰی قَوْلِہٖ تَعَالٰی:
(اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِیْعَادَ)
بیشک تو وعدہ خلافی نہیں کرتا۔
پ4، آل عمرٰن191تا194
اردو

مجھے تو 4826 دکھائی دے رہا ہے
𝒀𝒂𝒔𝒉𝒊_𝒗𝒊𝒃𝒆𝒔 🇺🇲@Yashi_vibes69
Your Eyes Testing Comment the hidden number's??
اردو

@Hey_jahid26 ایپسٹین فائلز کے حوالے سے سچ سامنے آنا ضروری ہے لیکن ہر خبر کو بغیر تصدیق آگے بڑھانا درست نہیں ذمہ داری کے ساتھ معلومات شیئر کرنا ہی بہتر راستہ ہے
اردو















