Sabitlenmiş Tweet
Mahi Warraich
88.4K posts

Mahi Warraich
@Mahi4566
رنج دیا بتوں نے تو خدا یاد آیا
Katılım Aralık 2023
3.6K Takip Edilen4.4K Takipçiler
Mahi Warraich retweetledi
Mahi Warraich retweetledi
Mahi Warraich retweetledi

پنجاب پولیس کے غنڈوں کی عمران خان صاحب کی بہنوں پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ خود کو فرعون سمجھنے والے مرد سے مقابلہ نہیں کر پا رہے تو گھر کی عورتوں پر حملہ آور ہو چُکے ہیں۔ اس سے پہلے عمران خان صاحب کی اہلیہ پر بھی گھٹیا ترین الزامات لگا کر حملہ آور ہو چُکے ہیں۔ یہ سب بزدلی اور بغیرتی کی اعلیٰ مثال ہے۔
آج ایک صوبائی وزیر مینا خان پر بھی تشدد کیا جا رہا ہے۔ جو قابل مذمت ہے۔ قومی اسمبلی کے رُکن شاہد خٹک اور باقی صوبائی و قومی اسمبلی ممبران کو بھی گرفتار کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے۔ مُلک میں جمہوریت اور آئین و قانون کا جنازہ نکل چُکا ہے۔
یاد رکھنا کہ یہ سب لکھا جا رہا ہے۔ پھر نا کوئی عورت کارڈ کام آئےگا، نا جمہوری اقدار اور نا ہی اخلاقیات۔ اب یہ حد سے زیادہ ہو گیا ہے اور حالات کو زبردستی اُس طرف لے جایا جا رہا ہے جہاں سے واپسی ناممکن ہے۔
اردو
Mahi Warraich retweetledi
Mahi Warraich retweetledi
Mahi Warraich retweetledi
Mahi Warraich retweetledi
Mahi Warraich retweetledi

🚨🚨
“آپ اسلام آباد سے صحافی لاکر اور اُن سے سوالات لے کر ہماری حق تلفی کررہے ہیں۔” پشاور میں ڈان کے نمائندہ کا @OfficialDGISPR سے مُکالمہ

اردو
Mahi Warraich retweetledi
Mahi Warraich retweetledi

📌 لبیک والے کہتے تھے کہ نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے…
سناؤ، پھر مزہ آیا؟
لیکن ہمارا ظرف اور تربیت ایسی نہیں۔
ہم آپ پر ہونے والے ظلم کی شدید مذمت کرتے ہیں اور آپ کے ساتھ ہیں —
یہی ظلم ہم پچھلے تین سالوں سے برداشت کر رہے ہیں۔
لاہور میں تحریکِ لبیک کے کارکنوں پر فائرنگ، پنجاب حکومت کی طرف سے شیلنگ اور طاقت کے بےجا استعمال کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
یہ ریاستی جبر کب ختم ہوگا؟
غریب کا لہو کب تک سستا رہے گا؟
تحریک لبیک پاکستان سے نظریاتی اختلاف اپنی جگہ، مگر سیدھی گولی چلانا، ظلم، درندگی اور فسطائیت ہے۔
دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے ہوتے ہیں، مگر ایسا سلوک نام نہاد اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔
حتیٰ کہ اسرائیل میں بھی حکومت مخالف مظاہرے ہوئے، مگر وہاں بھی ایسی بربریت نہیں ہوئی۔
#TLP #Lahore #StateViolence #HumanRights #Pakistan
اردو















