Maina Khan

12.8K posts

Maina Khan banner
Maina Khan

Maina Khan

@MainaKhanPTI

🇵🇰

Katılım Aralık 2021
318 Takip Edilen615 Takipçiler
Maina Khan retweetledi
Shayan Bashir
Shayan Bashir@ShayanBashirPTI·
”لوگوں کو بہت غصہ ہے اور جب غصہ بڑھ جائے تو بہت احتیاط کرنی پڑتی ہے۔ عوام پر پیٹرول بم گرایا، عمران خان کے ساتھ جو کر رہے ہیں اور جتنا ظلم کیا اس سب کا لوگوں کو بہت غصہ ہے اور اگر یہ پھٹ گئے تو کسی سے بھی سنبھالا نہیں جائے گا۔ بشریٰ بی بی کی ان کی بیٹی سے ملاقات اس لئے نہیں ہونے دی گئی کیونکہ انہوں نے عمران خان کی آنکھ کے بارے میں بتایا تھا۔ ان کو عمران خان کی صحت اور اس کے پیغامات آنے کا بھی ڈر ہے“ علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
اردو
2
8
16
1.1K
Maina Khan retweetledi
Shah Gee
Shah Gee@ShahG_4PK·
🚨سابقہ سنیٹر مشتاق اڈیالہ جیل پہنچ گئے عمران خان کی بہنوں کے ہمراہ موجود دھرنے
اردو
0
11
27
380
Maina Khan retweetledi
Zahida Rao
Zahida Rao@zahidarao123·
سما نے لوگ نکالے برین ہیمرج سے ڈیتھ ہوئی ایک کی چھوٹی عید پر بونس تو دور کی بات ایڈوانس سیلری بھی نہیں دی پیٹرول پر کٹ لگے۔۔۔لیکن نوکری کرتے ملازمین کو کھڑا کر کے کہلوایا جا رہا ہے کہ سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا ہو رہا ہے سما میں سب ٹھیک ہے
اردو
13
177
808
64.7K
Maina Khan retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
سیاسی ورکرز کو کبھی منہ پر شاپر ڈال کر، کالا کپڑا ڈال کر اور ہتھکڑی لگا کر پیش کیا جاتا ہے تو دوسری جانب اس منیشات فروش خاتون کو ایسے لایا جارہا ہے جیسے وہ چیف گیسٹ ہے۔
اردو
57
820
1.7K
18.5K
Maina Khan retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
My name is Khan and I am not a terrorist. Moreover, the SC has pronounced me Sadiq and Ameen and I am coming after them crooks!
English
8.9K
43.6K
80.8K
0
Maina Khan retweetledi
PTI Islamabad
PTI Islamabad@PTIOfficialISB·
”عمران خان صرف ہمارا بھائی نہیں، پی ٹی آئی کا لیڈر بھی ہے، اسلیے ہم نے کہا کہ ہمیں آپ سب کی ضرورت ہے، یہاں آکر دباؤ بڑھائیں تاکہ عمران خان کا صحیح ہسپتال میں علاج ہوسکے۔ عمران خان نے 128 دن کا دھرنا دیا تھا، دن رات سڑک پر گزارے تھے، تھوڑی سی ہمت سب کو کرنی پڑیگی، یہ مشکل وقت ہے اور ہم جتنا کرسکتے ہیں، کر رہے ہیں۔“ علیمہ خان #ImranKhanUnjustlyJailed
اردو
5
51
101
1.1K
Maina Khan retweetledi
PTI Islamabad
PTI Islamabad@PTIOfficialISB·
چیئرمین عمران خان سے ملاقات کا دِن، اڈیالہ جیل کے باہر بہنیوں کے ہمراہ وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی، قیادت اور کارکُنان کی بڑی تعداد موجود #ImranKhanUnjustlyJailed
اردو
2
19
30
513
Maina Khan retweetledi
Mahi.
Mahi.@Mahikhan_pti·
Don't stop talking about Imran khan!🚨
Mahi. tweet media
English
1
31
171
1K
Maina Khan retweetledi
Bilal AI
Bilal AI@thebilal_a·
free Imran Khan
Bilal AI tweet media
Indonesia
6
347
1.2K
5K
Maina Khan retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨مراد سعید برس پڑے خود کچھ کرتے نہیں ہو کارکن تنقید کرتے ہیں تو ناراض ہو جاتے ہو ، آپ کے پاس لانگ مارچ کا آپشن ہے آپ کے پاس ڈی چوک کا آپشن ہے آپ ملک بند کر سکتے ہو شہر بند کر سکتے ہو آپ کے پاس بہت آپشن ہیں ۔ مراد سعید
اردو
70
3.6K
9.7K
73.3K
Maina Khan retweetledi
Hafeezullah K Niazi
Hafeezullah K Niazi@hafeezullah_k·
ایک ہزار دن گزر گئے باقی 2653دن رہ گئے۔ میرے بیٹے بیرسٹر حسان خان نیازی کو دس سال قیدِ بامشقت کی جو سزا سنائی گئی ہے وہ مجموعی طور پر 3653 دن بنتی ہے، جو 13 اگست 2033 تک یا موجودہ مقتدرہ کی مدتِ اقتدار کے خاتمے تک، جو بھی تاریخ بھی پہلے آئے، پوری ہوگی۔ آج حسان کی قید کے ایک ہزار دن مکمل ہو چکے ہیں۔ اگر ان ایک ہزار دنوں کو کل مدت سے منہا کیا جائے تو باقی 2653 دن کی قید ابھی باقی ہے۔ زندگی کے اس موڑ پر اور عمر کے اس حصے میں اگر میں زندہ رہا اور حسان اپنی قید مکمل کرتا رہا تو اس وقت تک میں عمر کے اس مرحلے تک پہنچ چکا ہوں گا جہاں وقت اپنی معنویت بدل چکا ہوگا اور یہ پورا سفر میرے لئیے میری آزمائش نہیں بلکہ آئین یا قانون یا عدالتی نظام بلکہ مملکت کی ایک طویل آزمائش کی صورت اختیار کر چکا ہوگا۔
اردو
1
1.6K
7.8K
305.6K
Maina Khan retweetledi
Dr. Yasmin Rashid
Dr. Yasmin Rashid@Dr_YasminRashid·
This political journey was started for the betterment of Pakistan & no matter what accusations are laid upon us , the cause is Pakistan & the goal is a sovereign, thriving country where each individual gets the respect & liberty they deserve. Where the rule of law is justice.
Dr. Yasmin Rashid tweet media
English
9
253
939
10.8K
Maina Khan retweetledi
Rage AI
Rage AI@RageAIcreator·
شوکت خانم کے نام، جنہوں نے ایک افسانہ جنم دیا وہ ایک سادہ گھریلو خاتون تھیں۔ کوئی خطاب نہیں، کوئی شہرت نہیں۔ مگر اس سادگی کے اندر ایک ایسا جذبہ تھا جو نسلوں تک زندہ رہے گا۔ انہوں نے اپنے اکلوتے بیٹے کو نبی کریم کی سیرت کی کہانیاں سنائیں۔ سچائی کا درس دیا۔ صبر کا راستہ دکھایا۔ اور ایک ایسی قوم پر یقین رکھنا سکھایا جو ابھی اپنے پاؤں پر کھڑی ہو رہی تھی۔ 1985 میں، 63 سال کی عمر میں، وہ کینسر سے چلی گئیں۔ یہ درد صرف جدائی کا نہیں تھا۔ ان کا بیٹا جانتا تھا کہ یہ بیماری قابل علاج تھی، مگر غریب کے لیے علاج ناممکن تھا۔ اس تکلیف نے اسے توڑا نہیں، بلکہ ایک عزم بن گئی۔ وہ ہسپتال دیکھنے کے لیے زندہ نہ رہیں۔ مگر 29 دسمبر 1994 کو جب لاہور میں شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے دروازے کھلے، تو ہر غریب مریض پر ان کی دعاؤں کا سایہ تھا۔ آج بھی ہزاروں بے سہارا لوگ اس ہسپتال میں مفت علاج پاتے ہیں۔ یہ ہسپتال انہی کی یادگار ہے، انہی کے نام کی امانت ہے۔ ایک ماں نے اپنے بیٹے کو جو تربیت دی، اس نے پوری قوم کو سنبھالا۔ آج جب وہ بیٹا قید کی تاریکی میں بھی سر نہیں جھکاتا، تو ہر پاکستانی جانتا ہے یہ ہمت انہی کی گود کا صدقہ ہے۔ شوکت خانم کو ماں کے دن پر سلام۔ #ماں_کا_دن
Rage AI tweet media
اردو
28
804
2K
12.8K
Maina Khan retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
تین سال قبل آج کے دن سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا تھا. ان دو روز کے دوران مظاہروں میں پاکستان بھر متعدد لوگوں کی جانیں گئیں، غیر قانونی گرفتاری کرنے والوں کے خلاف آج تک کارروائی نہیں ہوئی۔
Muhammad Umair tweet media
اردو
4
158
552
3.1K
Maina Khan retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
واہ واہ
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
208
5.8K
15.3K
103.3K
Maina Khan retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
میں کچھ عرصہ خالد خورشید کے پاس گلگت بلتستان اور پھر زمان پارک قاسم اور سلیمان کے کمرے میں رہا۔ عمران خان نے سیکیورٹی کے لوگوں کو یہ کہا کہ اس کو کارکنان کے پاس کیمپس میں بھی مت جانے دو اور پھر ایک تسبیح، کجھوریں اور بلٹ پروف جیکٹ دے کر وہاں سے روانہ کیا گیا، مراد سعید
اردو
85
2.4K
9.9K
212.2K
Maina Khan retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
On London Lahore flight. Mother wanted her child's picture not her own
Imran Khan tweet media
English
673
2.9K
10.8K
0
Maina Khan retweetledi
PTI Islamabad
PTI Islamabad@PTIOfficialISB·
”وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے!“ وائس چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف شاہ محمود قریشی کی ہمت، استقامت اور اپنے مُلک کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں اپنے قائد عمران خان سے وفا کو سلام! #1000DaysOfResilience
اردو
1
136
375
5.2K