Adv Abdul Majeed Mahar
146.8K posts

Adv Abdul Majeed Mahar
@MajeedMahar4
Attorney at law, VP #ISF Islamabad legal adviser to all poor peoples of Pak, Social activist ,works for human rights ,Writer/columnist ،Worker of @Ptiofficial

عمران خان کو ظاہر جعفر کے مقابلے میں زیادہ سخت سزا اور سلوک کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صبا بانو ملک @sabahbanomalik خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan

@rabiatalks مسئلہ یہ نہیں کہ یہ فلیٹس حلال مال سے خریدے گئے یا حرام مال سے ،اصل مسئلہ انصاف کے دوہرے معیار کا ہے ،بری امام کے آس پاس کی غریبوں کی بستیاں راتوں رات مسمار کردی گئ اور ان اشرافیہ کے فلیٹس کی باری آئ تو کمیٹی بن گئ ،آپریشن رکوادیا گیا۔یہ دوہرا معیار نہیں ہونا چاہیے







میں نے بغیر کیمرے کے پہلے جا کر اس سے پوچھا آپ عمران خان کے فالورز ہیں، اس نے کہا، جی! تو پھر میں نے کیمرا آن کیا، اقرار الحسن سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan




عمران خان نے جرنیلوں اور آئی ایس پی آر کی مدد سے اربوں روپے لگا کر سوشل میڈیا کھڑا کیا ہوا ہے۔ اقرار الحسن @iqrarulhassan #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں








@azharjavaiduk اظہر جاوید صاحب! تُسی بیٹھے کیوں ایدھے نال؟











