Malik Sahab

514 posts

Malik Sahab banner
Malik Sahab

Malik Sahab

@MalikGPK1

یہ آپ کی بھول ہے کہ آپ کسی کے لئے خاص ہیں بس کچھ دن رابطہ نہ کریں پھر آپ کو پتا چل جائے گا آپ کے ے خاص ہیں

Islamabad, Pakistan Katılım Haziran 2026
132 Takip Edilen57 Takipçiler
Malik Sahab retweetledi
Maharani1 ᵛᵒᵖ¹
Maharani1 ᵛᵒᵖ¹@maharani42437·
جو کہتے تھے وقت آئے گا تو ساتھ کھڑے ہوں گے، آج وقت بھی حاضر ہے اور سوال بھی۔ پھر خاموشی کیوں #اسیر_حق_خان_کو_رہا_کرو @TeamVOP1
Maharani1 ᵛᵒᵖ¹ tweet media
اردو
2
33
22
151
Malik Sahab retweetledi
Maharani1 ᵛᵒᵖ¹
Maharani1 ᵛᵒᵖ¹@maharani42437·
ظلم تھک گیا خان نہیں #اسیر_حق_خان_کو_رہا_کرو @TeamVOP1
Maharani1 ᵛᵒᵖ¹ tweet media
اردو
1
27
18
77
Malik Sahab retweetledi
عالم آرا
عالم آرا@AntalHyat_·
@shafqatmm1 پنجاب کا بجٹ پڑھا تو لگا سرکاری دستاویز نہیں، خاندانی البم کھل گئی ہے۔ #شریف_بجٹ
اردو
0
9
10
73
Malik Sahab retweetledi
S_khan
S_khan@s_k0345·
پھر بھی سب سے بڑی بدقسمتی لیکر اور سب سے بڑا غم واپس لیکر جا رہے ہیں اللہ تعالیٰ اپنے رحمت سے ان کے سینے پر ٹھنڈی برسات برسائے تاکہ ان کا غم ہلکہ ہو جائے آمین
S_khan tweet media
اردو
0
1
1
24
Malik Sahab retweetledi
ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰🥀
انصاف میں تاخیر بھی ایک آزمائش ہے۔ عمران خان کی جلد رہائی وقت کی ضرورت ہے۔ @Team_IKF #اسیر_حق_خان_کو_رہا_کرو
PTI@PTIofficial

“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ ہی اسلام کی سمجھ۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔” - عمران خان #FreeBushraBibi #FreeImranKhan

اردو
0
4
3
12
Malik Sahab retweetledi
اڈجانی🐥
اڈجانی🐥@Urooj_Tawlks·
تعلیم کا بجٹ کاٹ کر اربوں روپے کی لاگت سے فلم سٹی بنایا جارہا ہے یہ قوم کے معماروں کے لئے شریفانہ ترجیحات ہیں #شریف_بجٹ
ᴶᵃᶻᵇᵃ ᴳⁱʳˡ@Jazba_Girl

ملک کے 2.6 کروڑ سے زائد بچے اسکول جانے کی بنیادی سہولت سے بھی محروم ہیں۔ وجہ سکولوں کی پرائیوٹائزیشن، اساتذہ کا استحصال ،بنیادی سہولیات کا فقدان #شریف_بجٹ

اردو
1
12
14
102
Malik Sahab retweetledi
Abdul Rehman
Abdul Rehman@AbdulRe06060712·
استاد فتح علی خان کی آواز میں اک سرور ہے انسان سننا شروع کرے تو سنتا ہی جاتا 😍😍😍😍
اردو
1
1
9
149
Malik Sahab retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ن لیگ کیلئے پنجاب کا مطلب لاہور ہے۔ 752 ارب کے کل ترقیاتی بجٹ میں سے جنوبی پنجاب کے لیے تقریباً 32 سے 35 فیصد کا کوٹہ مخصوص کیا گیا ہے۔ اس میں فراڈ یہ ہے کہ آئینی طور پر جنوبی پنجاب کا حصہ ہوتا رکھا جاتا ہے مگر ہر سال کم از کم 30 فیصد سال کے آخر میں لاہور اور وسطی پنجاب کے پراجیکٹس کی طرف منتقل کر دیا جاتا ہے۔ ​بڑے شہروں کے ٹیچنگ ہسپتالوں کے لئے 43.1 ارب جبکہ باقی پورے پنجاب کے دیہی و پسماندہ اضلاع کی بنیادی صحت جہاں ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہسپتال شامل ہیں کے لیے صرف 33.2 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ #شریف_بجٹ
اردو
13
70
231
3.2K
Malik Sahab retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
پنجاب بجٹ 2026ـ27 میں کسانوں کو ریلیف دینے اور ان کی فصلوں کی قیمتوں کے تحفظ پر کوئی ٹھوس اور جامع طویل مدتی حکمت عملی نہیں دکھائی دی۔ کسانوں کے لئے معاوضوں اور سبسڈی کا طریقہ کار اتنا پیچیدہ ہے کہ چھوٹا کسان براہِ راست حکومتی ریلیف سے ہمیشہ کی طرح م محروم ہیں رہے گا #شریف_بجٹ
اردو
12
57
142
1.6K
Malik Sahab retweetledi
عالم آرا
عالم آرا@AntalHyat_·
پنجاب حکومت کا نیا فارمولا: جو چیز سستی ہو، اسے اتنا مہنگا کر دو کہ سوال پوچھنے والا ہی غلط لگے۔ #شریف_بجٹ
اردو
0
8
10
81
Malik Sahab retweetledi
Anaya
Anaya@Miss_World66·
One place Billions feeling
Anaya tweet media
English
14
33
646
3K
Malik Sahab retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
جوائنٹ ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر نے مذاکرات کی ثالثی کیلئے مولانا فضل الرحمان پر اتفاق کر لیا ہے اب اللہ ہی خیر کرے۔
اردو
19
47
246
3.1K
Malik Sahab retweetledi
𝓝 𝓢αʅιԋҽҽɳ🙃
میں اپنی ماں کی بے قدری کیسے کر سکتا ہوں؟ وہ تو شدید تھکن میں بھی میری ایک آواز پر اُٹھ کھڑی ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی ماؤں کو سلامت اور خوش رکھے۔ آمین ❤️ @7nStar_ #قومی_زبان #محبت_مافیا
𝓝 𝓢αʅιԋҽҽɳ🙃 tweet media
اردو
36
24
56
621
Malik Sahab retweetledi
عالم آرا
عالم آرا@AntalHyat_·
#شریف_بجٹ عوام دوائی ڈھونڈ رہی ہے، حکومت ناموں کی تختیاں لگا رہی ہے۔ لگتا ہے بجٹ کا بڑا حصہ تشہیر کے وٹامن پر خرچ ہوا ہے۔
اردو
0
8
8
53
Malik Sahab retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اب میڈیا شریف نے کشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی کو فتنہ کمیٹی لکھنا بولنا شروع کیا ہے ہر ایک کو فتنہ کہنا سب سے بڑا فتنہ ہے
اردو
15
263
921
5.8K
Malik Sahab retweetledi
عام آدمی
عام آدمی@mango_peepel·
ھم پیدا ہوئے تو یہ جوان ۔ ہم بچے تھے تو یہ جوان ۔ ہم بڑے ہوۓ تو یہ جوان ۔ ہم جوان ہوئے تو یہ جوان ۔ ہماری شادی ہوئی تو یہ جوان ۔ ہمارے بچے ہوئے تو یہ جوان ۔ ہم انکل بن گئے تو یہ جوان ۔ اب ہم نے بوڑھا ہو نا ہے اور پھر مر جانا ہے ماہ نور بلوچ صاحبہ نے جوان ہی رہنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
عام آدمی tweet media
اردو
44
5
92
2.6K
Malik Sahab retweetledi
Maharani1 ᵛᵒᵖ¹
Maharani1 ᵛᵒᵖ¹@maharani42437·
سابق وزیر اعظم اور سب زیادہ مقبول ترین لیڈر جناب عمران خان کو جیل میں 1050 دن ہو گئے۔ #اسیر_حق_خان_کو_رہا_کرو @TeamVOP1
Maharani1 ᵛᵒᵖ¹ tweet media
اردو
1
19
16
98
Malik Sahab
Malik Sahab@MalikGPK1·
@shafqatmm1 کیسی عدالت یہ جج تو دلال ہیں بس جج نہیں اور نہ ہی کوئی کورٹ بلکہ کوٹھہ ہے یہ
اردو
0
0
0
0
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
۔8 افراد جو 18 مئی تک جیل میں تھے انہیں 11 مئی کے مقدمے میں سزا سنا دی گئی ۔ اتنی سی حقیقت یہ بتانے کیلئے کافی ہے کہ اسی مقدمے میں اعجاز چوہدری، ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمودالرشید اور عمر سرفراز چیمہ کو دس، دس سال قید کی سزا کیسے سنائی گئی ایڈووکیٹ ملک پرویز اقبال اموی اس عدالتی بربریت کی تفصیل بتا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے 12 میں سے 11 ورکرز بری کروا لئے ۔ مگر ایک 75 سالہ ورکر شاہ دین کو عدالت نے سزا سنائی حالانکہ کیس کے مطابق سب ملزمان 18 سے 60 سال کے تھے 🤔
اردو
11
297
605
18.6K