M@لK KAمRAN

2K posts

M@لK KAمRAN banner
M@لK KAمRAN

M@لK KAمRAN

@Malikkami36

#قیدی_ہیں_سب _یہاں_پر_مرشر🖤 کوئی _خوابوں_کا_کوئی _خواہشوں_کا❤

Pakistan Katılım Eylül 2023
1.6K Takip Edilen1.5K Takipçiler
M@لK KAمRAN
M@لK KAمRAN@Malikkami36·
Assalam o alaikum Jumma Mubarak 💕
M@لK KAمRAN tweet media
Indonesia
0
0
0
14
M@لK KAمRAN
M@لK KAمRAN@Malikkami36·
Good morning X family ❤️
M@لK KAمRAN tweet media
English
0
0
0
6
M@لK KAمRAN
M@لK KAمRAN@Malikkami36·
Good morning X family 💓
M@لK KAمRAN tweet media
English
0
0
0
6
M@لK KAمRAN
M@لK KAمRAN@Malikkami36·
Assalam o alaikum Good morning X family ❤️
M@لK KAمRAN tweet media
English
0
0
0
4
M@لK KAمRAN
M@لK KAمRAN@Malikkami36·
*فجر ❤️* اگر لوگوں کو فجر کی نماز کے اجر اور فضیلت کا صحیح اندازہ ہو جائے تو وہ کبھی بھی اسے معمولی نہ سمجھیں۔ یہ وہ وقت ہے جب سب سو رہے ہوتے ہیں اور بندہ اپنے رب کے حضور کھڑا ہوتا ہے۔ اگر لوگ جان لیں کہ اس کا ثواب کتنا عظیم ہے، تو وہ رات کو سونے سے پہلے کئی بار گھڑی لگائیں .
M@لK KAمRAN tweet media
اردو
0
0
0
29
M@لK KAمRAN
M@لK KAمRAN@Malikkami36·
`رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا` *مسلمانوں اگر تم میں سے کوئی چاہتا ہے کہ وہ اللہ سے باتیں کرے تو اس کو لازم ہے کہ قرآن پڑھے۔*
M@لK KAمRAN tweet media
اردو
0
0
0
4
M@لK KAمRAN
M@لK KAمRAN@Malikkami36·
اگر واقعی آپ سیدھے راستے کے طالب ہیں تو قرآن کو تھام لیں۔۔۔۔۔۔ یہ وہ واحد راستہ ہے جو صراط مستقیم کی طرف رہنمائی کرتا ہے ✨۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
M@لK KAمRAN tweet media
اردو
0
0
0
5
M@لK KAمRAN
M@لK KAمRAN@Malikkami36·
ربیع الاول مبارک! اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے پیارے نبی ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق دے، اور اس مہینے کی برکتوں سے ہم سب کی زندگیوں کو روشن کرے. #RabiUlAwwal #RabiUlAwwalMubarak #prophetmuhammadpbuh
M@لK KAمRAN tweet media
اردو
0
0
0
21
M@لK KAمRAN
M@لK KAمRAN@Malikkami36·
`"محبَّةُ النبيِّ ﷺ طريقٌ إلى محبَّةِ اللّٰهِ ورضاه."` *نبی کریم ﷺ کی محبت، اللّٰہ کی محبت اور اس کی رضا تک پہنچنے کا راستہ ہے۔🍃🌻*
M@لK KAمRAN tweet media
اردو
0
0
1
13
M@لK KAمRAN
M@لK KAمRAN@Malikkami36·
Jumma Mubarak 💕💜
M@لK KAمRAN tweet media
Indonesia
0
0
0
11
M@لK KAمRAN
M@لK KAمRAN@Malikkami36·
یا اللہ ہمیں ایسا وسیع رزق عطا فرما، جو حلال ہو، پاک ہو، عزت والا ہو، اور کبھی ختم نہ ہونے والا ہو۔ اپنے خزانوں سے عطا فرما۔ آمین
M@لK KAمRAN tweet media
اردو
0
0
0
10
M@لK KAمRAN
M@لK KAمRAN@Malikkami36·
من پسند شخص کی ذات میں اللہ نے بڑی شفاء رکھی ہے فقط اسکی آواز سن لینے سے ہی اداسی دور اور تھکاوٹ زائل ہوجاتی ہے♥️
M@لK KAمRAN tweet media
اردو
0
0
0
8
M@لK KAمRAN
M@لK KAمRAN@Malikkami36·
*لا يليق اليأس بأرواح المؤمنين* مایوسی مؤمنوں کی روحوں کے شایانِ شان نہیں ہوتی۔ ♡💫
M@لK KAمRAN tweet media
اردو
0
0
1
16
M@لK KAمRAN
M@لK KAمRAN@Malikkami36·
نظر کا تیز ہونا بھی ایک نعمت ہے لیکن اتنا بھی تیز نہیں کہ سامنے والی اپنا دوپٹہ ٹھیک کرنے لگے
M@لK KAمRAN tweet media
اردو
0
0
1
25
M@لK KAمRAN
M@لK KAمRAN@Malikkami36·
جب خدا تجھے کسی مشکل میں گرفتار کرتا ہے تو وہ خود ہی مشکلات سے نکلنے میں تمہاری مدد بھی کرتا ہے؛ تمہاری ذمہ داری صرف یہ ہے کہ مایوس مت ہو اور ہمت مت ہارو بلکہ پوری کوشش کرو۔ زندگی آسان نہیں ہے، لیکن زندگی میں ہر اتار چڑھاؤ سے تم کوئی نہ کوئی سبق ضرور سیکھ سکتے ہو
M@لK KAمRAN tweet media
اردو
0
0
1
24