Arisha 🦋

47.4K posts

Arisha 🦋 banner
Arisha 🦋

Arisha 🦋

@Mano_863

𝙸 𝚊𝚖 𝚊 𝚏𝚒𝚛𝚎 🔥 𝙰𝚕𝚠𝚊𝚢𝚜 𝚊 𝚏𝚛𝚎𝚎 𝚜𝚘𝚞𝚕 🐤 𝕃𝕖𝕥 𝕘𝕠 𝕒𝕟𝕕 𝕗𝕝𝕠𝕨” 💫 ℙ𝕖𝕒𝕔𝕖 𝕆𝕟𝕝𝕪 ❤️

Lahore, Pakistan Katılım Temmuz 2017
1.3K Takip Edilen16.2K Takipçiler
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
میں تو موجود ہوں راتوں میں اُجالوں کی طرح تم نے ڈھونڈا ہی نہیں ڈھونڈنے والوں کی طرح 😊 #اردو_زبان
اردو
2
1
15
81
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
وہ پھر بھی نہ سمجھ سکا میری لفظوں کی گہرائی کو میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس کا مطلب محبت تھا 🥀 #اردو_زبان
اردو
1
0
10
64
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
غمِ زندگی تیری راہ میں، شبِ آرزو تیری چاہ میں جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں 🥹 #اردو_زبان
اردو
0
2
8
49
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
نہ تم سے نظر ملی نہ تمھارا دیدار ہوا بس دل سے دل ملا اور عشق بے شمار ہوا 😍 #اردو_زبان
اردو
1
3
18
111
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
میں تمہیں چاند کہوں یہ ممکن تو ہے مگر .. لوگ تمہیں رات بھر دیکھیں یہ مجھے گوارا نہیں 🫶 #اردو_زبان
اردو
0
3
8
58
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
میں رشتہ نبھانے پہ آؤں تو میرے جیسی کوئی دوست نہیں اکیلی رہنا چاہوں تو ! مہینوں کسی سے بات نہ کروں۔ 🫰 #اردو_زبان
اردو
2
2
18
128
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
بس میری محبت ہی سمجھ نہ آئی اسے باقی غلطیوں کا سارا حساب رکھتا تھا وہ 🤌 #اردو_زبان
اردو
0
3
13
68
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
خوبصورت ہیں وہ روحیں جو اختلاف کی شدت کے باوجود بھی اپنے پاس ایک نرم دل رکھتی ہیں 🤍 #اردو_زبان
اردو
1
2
14
66
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
مسلسل اہمیت دینے کے باوجود بھی اگر رشتے بے قدرے اور بد مزاج رہیں تب رہنے کی بہترین جگہ "حدود " ہے۔ 💯 #اردو_زبان
اردو
3
10
24
152
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
زور زبردستی سے چلتا نہیں تعلق کسی سے پرندے کو کبھی پنجرے سے محبت نہیں ہوتی 🥀 #اردو_زبان
اردو
1
7
17
135
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
باربار توڑ کر کہتے ہیں تم پہلے تو ایسے نہیں تھے 🫰 #اردو_زبان
اردو
2
6
17
95
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
جب بھی رہی شکایت ہی رہی دنیا کو کبھی کچھ کہنے پہ ۔ کبھی چُپ رہنے پہ 🥹 #اردو_زبان
اردو
2
6
17
130
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
مجھے زندگی کا اتنا تجربہ تو نہیں مگر محسوس کیا ہے سادگی میں لوگ جینے نہیں دیتے 🤌 #اردو_زبان
اردو
2
7
24
257
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
ماں ہر رشتے کا کردار نبھا سکتی ہے لیکن ماں کا کردار کوئی رشتہ نہیں نبھا سکتا 💯 #اردو_زبان
اردو
2
6
27
162
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
سچ بولنے کا ہنر صرف وہی رکھتا ہے جس کے تعلقات ضمیر سے ہوں دنیا سے نہیں۔🤌 #اردو_زبان
اردو
2
8
26
172
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ دیکھنے میں کیسے ھیں، اگر آپ لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں تو آپ دنیا کے خوبصورت ترین انسان ہیں ❤️ #اردو_زبان
اردو
5
8
26
179
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
انسان دنیا میں، کسی کام سے اتنا نہیں تھکتا، جتنا رویوں اور احساس کی، شدت سے تھک جاتا ہے۔🥹 #اردو_زبان
اردو
1
7
22
177
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
ہم برے تھے برے ہیں اور برے ہی رہے گے !!! فکر تو وہ کریں جو بولتے کچھ ہیں کرتے کچھ ہیں اور ہوتے کچھ ہیں !!!🔥 #اردو_زبان
اردو
2
9
19
166
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
محبت اور پسند دو الگ جذبے ہیں جن کو پھول پسند ہیں " وہ توڑ کر پاس رکھ لیتے ہیں لیکن جن کو محبت ہوتی ہے وہ توڑتے نہیں " اُن کا خیال رکھتے ہیں.💯 #اردو_زبان
اردو
2
8
20
139
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
" اگر انسان کو یہ بات سمجھ آجائے کہ زندگی سفر ہے، منزل نہیں، تو اسکی زندگی کی ساری الجھنیں ختم ہو جائیں۔ 🤌 #اردو_زبان
اردو
0
7
20
168