❄️ ضـــــــــــــدی بــــــــٹ

128.1K posts

❄️ ضـــــــــــــدی بــــــــٹ banner
❄️ ضـــــــــــــدی بــــــــٹ

❄️ ضـــــــــــــدی بــــــــٹ

@Mansour_Butt

قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝ میرے لیڈر محمد ﷺ 🌹🌹🌹

Punjab, Pakistan Katılım Nisan 2013
2K Takip Edilen1.3K Takipçiler
❄️ ضـــــــــــــدی بــــــــٹ retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
آج کا لطیفہ:😂🤣 "عمران خان جو الیکٹرانک ووٹنگ مشین EVM لے کر آ رہے تھے، اگر اس کو استعمال کرتے ہوئے الیکشن ہو جاتا تو آپ شیر یا تیر پر مہر لگا بھی دیتے لیکن ووٹ "بلے" کو ڈل جانا تھا۔ میں نے یہ ریسرچ خود کی ہے" - ن لیگی رہنما، اختیار ولی 😂😂😂😂😂🤣🤣
اردو
100
568
2.2K
40K
❄️ ضـــــــــــــدی بــــــــٹ retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan1·
حساب لگائیں یہ خاندان بھی ،ائی ایم ایف کا مقروض ہے عیاشیاں کون کررہا ہے اور قرض کون ادا کررہا ہے
اردو
3
158
224
2.3K
❄️ ضـــــــــــــدی بــــــــٹ retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
عمران خان نے کرونا میں بھی ہمیں 12 ہزار روپے دیے میرے بیٹے کی ٹانگ ٹوٹی تو صحت کارڈ پر مفت علاج ہوا ۔۔۔
اردو
0
90
326
1.8K
❄️ ضـــــــــــــدی بــــــــٹ retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
میاں شہباز شریف صاحب ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے مالکان کی فہرست جاری کر دیں اور بتائیں کس کس کے پاس فلیٹس ہیں - سنا ہے ایک ن لیگی شخصیت کے پاس 7/8 فلیٹ موجود ہیں. ایک سابق وزیراعظم "عمران خان کے علاوہ" کے پاس بھی فلیٹ ہے جبکہ سنا ہے کہ ایک بڑے بڑے وکیل بھی مالک ہیں فلیٹ کے 😄
اردو
63
365
1.8K
38K
❄️ ضـــــــــــــدی بــــــــٹ retweetledi
Fahim Akhtar Malik
Fahim Akhtar Malik@writetofahim·
زمان پارک لاہور میں عمران خان کے فیملی کے ہاں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی آمد۔ عمران خان کی ہمشیرگان نورین نیازی ، ڈاکٹر عظمی خان اور قاسم زمان نے قائد حزب اختلاف کو خوش آمدید کہا ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان ان کے ہمراہ تھے۔
اردو
3
113
859
12.3K
❄️ ضـــــــــــــدی بــــــــٹ retweetledi
Fahim Akhtar Malik
Fahim Akhtar Malik@writetofahim·
بہت خوبصورت ویڈیو 2 منٹ نکال کرلازمی سنیں۔۔۔
اردو
3
176
462
12.1K
❄️ ضـــــــــــــدی بــــــــٹ retweetledi
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
ابصار عالم کی 2015 کی ٹیکس اور ڈیکلئرڈ اپارٹمنٹ کی تفصیلات ! میرے بولنے کے بعد چند طاقتورلیکن شدید تشویش کے شکار افراد نے میرے خلاف ایک منظم پروپیگنڈا مہم لانچ کروائی ہے اُن کو یاد دہانی کروادوں: کہ دل سے بولتا ہوں، اپنے پیٹ یا کسی کی پاکٹ سے نہیں ساری زندگی اللہ اور باپ کا دیا رزقِ حلال کھایا اور اُس کے بعد اپنی محنت کا جس سال فلیٹ کی پہلی ڈاؤن پیمنٹ/قسط 30 لاکھ دی، اُس سال اپنی سالانہ آمدن پر میں نے 77 لاکھ 54 ہزار روپے صرف انکم ٹیکس ادا کیا تھا۔ اس لئے سوال پوچھنے کا حوصلہ ہے۔ آئی سمجھ؟
Absar Alam tweet mediaAbsar Alam tweet media
اردو
186
332
1.1K
93.3K
❄️ ضـــــــــــــدی بــــــــٹ retweetledi
❄️ ضـــــــــــــدی بــــــــٹ retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
ایک صاحب، جنہیں ثمینہ پاشا صاحبہ نے "گٹر" کا نام دیا ہے، انہوں نے میرے بارے میں لکھا ہوا ہے کہ میں گلبرگ گرینز میں پانچ کنال کے فارم ہاوس میں رہتا ہوں۔۔اگر میرا پانچ کنال کا یہ فارم ہاوس ہے تو اۤپ میں سے کوئی بھی چاہتا ہے تو اۤکر لے لے۔۔۔وہ صاحب جنہوں نے یہ الزام لگایا ہے، میں انکے نام کر دیتا ہوں۔۔میری خواہش ہے کہ میرے پاس ہو، مگر ہے نہیں ابھی تک:اسداللہ خان @AUKhanOfficial1
اردو
1
66
339
9.3K
❄️ ضـــــــــــــدی بــــــــٹ retweetledi
Sohail Rashid
Sohail Rashid@SohailRashid8·
جاوید چوہدری صاحب کیا فرما رہے ہیں۔۔
اردو
2
5
60
1.7K
❄️ ضـــــــــــــدی بــــــــٹ retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan1·
یہ ویڈیو افغانستان کی ہے، جہاں ایک بڑا بھائی اپنی بہن اور چھوٹے بھائی کو سواری پر بٹھا کر اسکول لے جا رہا ہے، جبکہ خود دھوپ میں ساتھ ساتھ پیدل دوڑ رہا ہے۔ یہ منظر بھائی چارے، محبت اور قربانی کی خوبصورت مثال ہے
اردو
7
223
1.6K
31K
❄️ ضـــــــــــــدی بــــــــٹ retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
اپنی بجلی کا مسئلہ حل کرنے کی صلاحیت تو موصوف دنیا کو دکھا چکے ہیں۔
اردو
27
105
532
11.3K
❄️ ضـــــــــــــدی بــــــــٹ retweetledi
Hussain Ahmed Ch
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8·
پاکستان میں بجلی کا کراسسز موبائل چارجز کی وجہ سے ہے ،روزانہ اٹھارہ ،انیس کروڑ یونٹ موبائل کی چارجنگ میں لگ جاتے ہیں ،معروف تجزیہ نگار جاوید چوہدری کا انکشاف
اردو
121
91
265
25.6K
❄️ ضـــــــــــــدی بــــــــٹ retweetledi
Bio Bite 🥩
Bio Bite 🥩@BioBite_·
Bhindi egg recipe.
Filipino
6
68
331
40.1K
❄️ ضـــــــــــــدی بــــــــٹ retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
28 ویں ترمیم میں وفاق کو امیر کیا جائے گا کیونکہ وفاق کنگلا ہے ( ووٹوں کے حساب سے بھی ) ہو سکتا ہے ووٹر کی عمر کے متعلق بھی کچھ کیا جائے اگر اس ترمیم سے ایجنڈا پورا نہ ہوا تو ایک اور ترمیم بھی لائی جا سکتی ہے ! منیب فاروق ۔۔
اردو
5
26
182
5.8K
Sanaullah Khan
Sanaullah Khan@SanaullahDawn·
جاوید چوہدری صاحب کو کوئی سمجھائے کہ وہ کوئی اور کام کر لیں۔۔ روز بونگی مارنا ضروری ہے
اردو
43
60
305
16.4K
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
تیرا یوں آنا اچھی بات نہیں 😂
اردو
8
6
83
7.3K
❄️ ضـــــــــــــدی بــــــــٹ retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
300روپے کا پیٹرول ڈلوایا ہے، کچھ نہیں بنا، حکومت کو خیال نہیں، جو سچا لیڈر ہے اسے بند کر دیا ہے، عوام کو ڈرا رہے ہیں، مریدکے میں دیکھیں کیا کیا ہے، مریم نواز کچھ نہیں کر سکتی۔ شہری
اردو
6
510
2K
23.6K
❄️ ضـــــــــــــدی بــــــــٹ retweetledi
Muhammed Faisal
Muhammed Faisal@Intl_Mediatior·
پاکستان میں میں اچانک پیٹرولیم کی قلت اور مہنگائی کی اصل حقیقت صحافی ماریونوفل کیجانب سے دی جانے والی اس خبر کے بعد سامنے آئی کہ پاکستانی عوام کو فراہم کیئے جانے والی پیٹرول کا بڑا حصہ ہی ایرانی اسمگلڈ شدہ تیل پر مشتمل ہے جس کی قیمت صرف پندرہ سے بیس روپیہ فی لیٹر ہوتی ہے جبکہ قوم کو عالمی منڈی اور ڈالر کے اتار چڑھاو کا جھوٹ بول کر کئی سالوں سے لوٹا جارہا ہے ،ہزاروں ٹینکر سمگلنگ کے راستے سے بغیر کسی حملے کے روزانہ کراچی پہنچ رہے تھے اور اس سستے اسمگل شدہ تیل کو ادراروں کی سرپرستی میں پمپوں پر بیچا جا رہا تھا ، جبکہ عوام 300 روپے لیٹر پیٹرول خرید رہے تھے اب چونکہ ٹرمپ نے ایرانی اسمگل شدہ تیل کی بندش کردی تو حکومت کو اب تیل مہنگا کرنا پڑرہا ہے ورنہ سالوں سے اربوں کھربوں کی یہ لوٹ مار جاری تھی اور سب کو پتہ ہے سرحدوں سے کس کی موجودگی میں اسمگل شدہ تیل پاکستان میں داخل ہوتا ہے اگر امریکہ ایران سے اسمگل ہونے والے اس پپیٹرول پر پابندی نہ لگاتا تو یہ راز بھی نہ کھلتا کہ " کس طرح بجلی اور گیس کے بلوں کے ساتھ ساتھ پیٹرولیم کی مصنوعات کے ذریعے جعل سازی کرکے عوام سے زبردستی پیسہ نکلوا کر انھیں مفلس اور لاچار بنایا جارہا ہے تاکہ وہ ملکی معاملات لاتعلق ہوکر صرف دو وقت کی روٹی کے تعلق سے جڑ جائیں عوام کو غلام بنانے کی جو خطرناک اور گھناؤنی سازش انتہائی خاموشی سے جارہی ہے اسکی تاریخ میں کوئی مثال موجود نہیں ہے ٹرمپ اس حکومت کی اسی لئے تعریفیں کررہا ہے کہ اس نے بغیر جنگ کیئے چند ملین ڈالرز کے عوض 28 کڑوڑ سے زائد مسلمانوں اور انکی ریاست کو اپنا غلام بنادیا جو اس کی خواہش پر افغانستان سے لڑتے ہیں اسکی خواہش پر آزادی فلسطین سے کنارہ کرتے ہیں ، جواس کی خواہش پر غزہ پر قبضہ کرنے کیلئے بورڈ آف پیس میں شامل ہوتے ہیں ظاہر ہے ایسی وفاداری قابل تعریف ہی ہوگی ۔
Mario Nawfal@MarioNawfal

🇮🇷🇵🇰 Iran used to arrest fuel smugglers at the Pakistan border. Now it's waving them through. The US blockade is putting so much pressure on the IRGC that Iran's oil storage is running out of space. Tankers can't move it, so the crude just sits there. Tehran's answer: What smuggling? I don't see anyone smuggling! Sanctions force a country to choose between enforcing its own laws and avoiding a storage crisis. Sometimes the economy is the strongest weapon in your arsenal. Source: @officialrnintel

اردو
11
307
540
16.9K
❄️ ضـــــــــــــدی بــــــــٹ retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
وزیراعظم کے بیٹے سلمان شہباز کے IPP کی کپیسٹی پرچیز پرائس (CPP) کے بلز منصوبے کی لاگت سے کتنے بڑھ گئے؟ سلمان شہباز کے بجلی گھر کا لائسنس کب تک کیلئے ہے؟
اردو
10
332
586
9.2K