
کابلی نمک حراموں نے آج ایک بار پھر سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ کی.. اور جواب میں پھر ساری چھاؤنیاں چھوڑ کر بھاگ گئے.. !!
#PakistanisTerrific #OpenPSLforPublic
اردو
Samreen Naz
11.1K posts

@Maryamjui
Hafiza And Medical Student (From KPK, JUI)









کچھ لوگ سیاسی اختلاف کے بجائے اپنے ہر مخالف سے نفرت کرتے ہیں، ہر وقت اپنا بھڑاس نکالتے ہیں اور اس نفرت میں یہ لوگ اس قدر اندھے ہوجاتے ہیں کہ کہیں بھی جیب سے موبائل نکال کر اپنے مخالفین کو ہراس کرنا شروع کردیتے ہیں.. اختلاف اور مخالفت میں فرق ہوتا ہے اور یہ فرق صرف انسان کے بچے ہی سمجھتے ہیں..!! #نیازی_کے_تباہی_کے_15_سال #سب_کا_شجرہ_پاکستان



پاکستان نے خلا کی وسعتوں میں ایک اور مضبوط قدم رکھ دیا ہے.. مقامی طور پر تیار کردہ EO-3 سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پاکستان سائنسی خود انحصاری کی جانب سنجیدہ پیش رفت کر رہا ہے.. ♥️♥️ #PTIFoundationDay EO-3 #tasaçakbudeniz













