Sabitlenmiş Tweet

بادشاہ نےخوشی کے مارے اعلان کیا کہ سب قیدی رہا کردیئےجائیں ایک بوڑھا آدمی بھی تھا۔
بادشاہ نے پوچھا کب سے قید ہو بوڑھے نے کہا آپکے باپ کے زمانے سے یہ سن کر بادشاہ بابا جی کو گلے ملا بادشاہ کی آنکھوں میں آنسو آگئے حکم دیا اسے دوبارہ قید کردیا جائے اے میرے ابے دی آخری نشانی اے🤣🙃😜
@NawazSharifMNS
@ChParvezElahi 😅

اردو












