αмnανгƙ
22.1K posts

αмnανгƙ
@Masoodd28
Allāh اللّٰہ🍀 You will be forgotten as if you've never existed - 🍂
Lahore , Pakistan Katılım Aralık 2012
8.8K Takip Edilen9.1K Takipçiler
αмnανгƙ retweetledi
αмnανгƙ retweetledi
αмnανгƙ retweetledi
αмnανгƙ retweetledi

جب آپ سچ کی تلاش میں ہوں تو ذہن میں رکھیں کہ ضروری نہیں یہ وہی ہو جو ہر کوئی سننا چاہتا ہے،اصل مزاحمت یہ ہے کہ آپ نے صرف سچ کی آواز بننا ہے کیونکہ ہر دفعہ ایسا نہیں ہوتا کہ یہ لوگوں کی بھی آواز ہو، اس سارے عمل میں سچ کو جانچنے کا پیمانہ بہت ضروری ہے محض یہ کافی نہیں کہ میرا دل کہتا ہے کہ یہ سچ ہے، سچ کو جاننا اور اس پر یقین کرنا ہماری اسلئے بھی مجبوری ہے کہ خواہشات پر مبنی فیصلوں سے زمینی حقائق نہیں بدلتے اگر آپ نے کسی منزل پر پہنچنا ہے تو حکمت عملی حقائق کی بنیاد پر تیار کریں
اردو
αмnανгƙ retweetledi
αмnανгƙ retweetledi

دل پھٹ گیا یہ ظلم دیکھ کے
خدارا نکلیں
😢😥😓😥😰😭😢
Murtaza Ali Shah@MurtazaViews
PTI supporters protest in London for the release of Imran Khan
اردو
αмnανгƙ retweetledi

ایک دفعہ عطا تارڑ کو ہٹا کر دیکھ لیں ۔
Suleman Shah Rashdi@RashdiSuleman
کچھ میڈیا کے دوست بتا رہے ہیں کہ مریم نواز شریف صاحبہ اپنی میڈیا ٹیم پر سخت برہم ہیں۔ مریم نواز صاحبہ آپ ان پر برہم نہ ہوں، انہیں فارغ کیجیئے۔ جتنا کام آپ کررہی ہیں، پھر بھی اگر آپ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے تو اِس کا مطلب آپ کی میڈیا ٹیم کی نیت ہے نا اہلیت!! @MaryamNSharif
اردو












