ہم ہیں ناکام محبت تو کوئی بات نہیں
ایک دو زخم اس عمر میں سب رکھتے ہیں
کوئی پوچھے تو بتائیں کہ ہمیں کیا غم ہے
ہم ہیں خاموش تو کچھ اس کا سبب رکھتے ہیں
x.com/i/spaces/1PJqr…
آپ کا حوصلہ خوف سے بڑا ہونا چاہیے
ورنہ خواب کبھی حقیقت نہیں بنے گی.......!!🖤
आपका हौसला आपके डर से बड़ा होना चाहिए,
वरना सपने कभी हकीकत नहीं बनेंगे.......!! 🖤
x.com/i/spaces/1PJqr…