معصوم 🇵🇰♥️
10K posts

معصوم 🇵🇰♥️
@Masoom_964
I love Pakistan🇵🇰😍
Pakistan Katılım Temmuz 2024
2.1K Takip Edilen1.8K Takipçiler

معصوم 🇵🇰♥️ retweetledi

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #May9th_FalseFlag شروع کریں کیونکہ اس دن عمران خان کو گریبان سے پکڑ کر غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا تھا۔
9 مئی ظلم و جبر کا وہ سیاہ دن ہے جس کے بعد بچوں، خواتین اور بزرگوں سمیت کسی کی عزت اور چادر و چار دیواری محفوظ نہیں رہی۔
سب جوائن کریں 👏

اردو
معصوم 🇵🇰♥️ retweetledi

“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)
اردو
معصوم 🇵🇰♥️ retweetledi

اپنے الفاظ کا چناو تو صحیح کر لیں
محنت کش کے بچے نے ٹاپ کر لیا بھی لکھ سکتے تھے
"چوروں کے بچے حکومت کر رہے "
ایسا لکھ سکتے ہیں؟
ARY News Urdu@arynewsud
چپڑاسی کے بیٹے نے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کر لیا! مزید تفصیلات: urdu.arynews.tv/peons-son-tops… #ARYNewsUrdu
اردو
معصوم 🇵🇰♥️ retweetledi
معصوم 🇵🇰♥️ retweetledi

معصوم 🇵🇰♥️ retweetledi

My reply to ISPR & attempts by PDM & their handlers to arrest me for two reasons: 1. To prevent me from campaigning bec InshaAllah when elections are announced I will be doing jalsas. 2. To prevent me from mobilising the masses for street movement in support of Constitution if PDM govt & their handlers refuse to obey the SC & violate Constitution on holding of elections.
English
معصوم 🇵🇰♥️ retweetledi
معصوم 🇵🇰♥️ retweetledi
معصوم 🇵🇰♥️ retweetledi

سوال بلکل جائز ہے ، مگر اپنی ماں کے 12 ارب والے طیارے سے نکل پہلے ۔۔ وہاں پورا خاندان PIA کھا گیا ادھر تمہاری غیرت نہیں جاگی ۔۔ ون سائڈڈ گدھے ۔۔
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa
یہ سہیل آفریدی کے باپ کا پیسہ ہے جو ہیلی کاپٹر کو ٹیکسی بناکر مانسہرہ سیاسی جلسے کے لئے روانہ ہوا ہے؟
اردو
معصوم 🇵🇰♥️ retweetledi

“مراد سعید میرے وفادار ترین ساتھیوں میں سے ہے اورحقیقی آزادی کی تحریک کا اہم ترین حصہ تھا، ہے اور رہے گا۔ اس کے بارے میں قیاس آرائیاں بند ہونی چاہییں۔ وہ میری ہدایات پر ہی انڈرگراؤنڈ ہے۔ مجھے باوثوق ذرائع سے اطلاعات ملی تھیں کہ اس کی جان کو شدید خطرات ہیں- مجھے یہ بھی اطلاعات ہیں کہ اس کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنا کر میرے خلاف بطور گواہ استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ اس نے انڈرگراؤنڈ ہونے سے پہلے بھی اور بعد میں بھی ہر موقع پر میری ہدایات کے مطابق حقیقی آزادی کی تحریک میں فعال کردار ادا کیا ہے”
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے وکلأ کے ذریعے پیغام۔۔۔ (9 ستمبر، 2025)
3/3
اردو














